Bharat Express
Bharat Express News Network
India, EU Discuss Boosting Security Ties: ہندوستان اور یورپی یونین کے درمیان سیکیورٹی تعاون پر اہم مذاکرات، وکرم مسری اور یورپی وفد کی ملاقات
اس سے قبل جمعرات کو چیئرپرسن پرونک کی سربراہی میں یورپی وفد نے دفاعی سیکریٹری راجیش کمار سنگھ سے ملاقات کی تھی۔
Qatar PM to Meet US Officials: اسرائیل حملے کے بعد قطر کے وزیراعظم امریکی حکام سے کریں گے ملاقات، اسی ہفتے جائیں گے واشنگٹن
10 ستمبر کو وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کیرولین لیوٹ نے ایک بریفنگ میں دعویٰ کیا تھا کہ امریکہ نے اسرائیل کے حملے سے قبل قطر کو پیشگی اطلاع دی تھی۔
Sushila Karki to Lead Nepal’s Interim Govt: نیپال کی سابق چیف جسٹس سشیلا کارکی سنبھالیں گی نیپال کی عبوری حکومت کی کمان، جانیے کون ہیں سشیلا کارکی
دریں اثنا نیپال کی سیاسی کشیدگی کے تناظر میں ایوان نمائندگان کے اسپیکر اور قومی اسمبلی کے چیئرمین نے جمعہ کے روز ایک مشترکہ بیان جاری کیا۔
دہشت گردی کے الزام میں دو برس سے قید محمد کامل کے معاملے میں سپریم کورٹ نے کی لکھنؤ ہائی کورٹ کو جلد سماعت کی ہدایت، جمعیۃ علماء مہاراشٹر کر رہی ہے پیروی
جمعیۃ علماء مہاراشٹر (قانونی امداد کمیٹی) کی جانب سے صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا سید ارشد مدنی کی ہدایت پر اس معاملے کی پیروی کی جا رہی ہے۔
Naatiya Mushaira: وجہیہ پنجتن فاونڈیشن کے زیر اہتمام جشن عید میلادالنبی و نعتیہ مشاعرہ کا انعقاد، ایودھیا کے ردولی میں اتحاد کا پیغام کیا گیا عام
مشاعرہ سے قبل مولا نا سرفراز حسین نے سیرت پاک پر روشنی ڈالی اور آپسی اتحاد پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ہماری مصیبتوں کی اصل وجہ ہماری تقسیمِ ہے۔
Nagpur High Court issues notice to Maharashtra government on APCR petition : ناگپور ہائی کورٹ کا مہاراشٹر حکومت کو نوٹس،اے پی سی آر کی پٹیشن پر جنم سرٹیفکیٹ منسوخی کا معاملہ
عدالت نے ریاستی حکومت، چیف سکریٹری، ضلع کلکٹر، تحصیلدار اور نائب تحصیلدار سمیت تمام مدعا علیہان کو دو ہفتے کے اندر جواب پیش کرنے کی ہدایت دی ہے۔
‘Seva Pakhwada’ for PM Modi’s 75th Birthday: بی جے پی نے وزیر اعظم نریندر مودی کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر ’’سیوا پکھواڑہ‘‘ مہم کی تیاریوں کا کیا آغاز، 15 دنوں تک جاری رہے گی مہم
بی جے پی نے قومی جنرل سیکرٹری سنیل بنسل کو اس مہم کا کوآرڈینیٹر مقرر کیا ہے جو پورے ملک میں پارٹی رہنماؤں سے رابطہ رکھیں گے اور مہم کی نگرانی کریں گے۔
Modi Govt Pushes Solar Self-Reliance: ہندوستان کی قابل تجدید توانائی کی صلاحیت 251.5 گیگاواٹ تک جا پہنچی، دیسی سولر ویلیو چین بڑھانے پر ہے مودی حکومت کی توجہ
مرکزی وزیر نے بھارت کی قابل تجدید توانائی میں پیش رفت کو وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت کا ثمر قرار دیا اور کہا کہ ریاستیں بھی اس شعبے میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔
Top Maoist Leader M. Balakrishna Killed in Chhattisgarh Encounter: چھتیس گڑھ کے گریابند ضلع میں سیکورٹی فورسز اور ماؤنوازوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، سینیئر نکسلی لیڈر ایم بالاکرشنا ڈھیر
سیکیورٹی فورسز کے مطابق یہ کارروائی نکسلیوں کی مغربی بیورو شاخ کو خاص طور پر نشانہ بنانے کے لیے کی گئی تھی، جو اوڈیشہ اسٹیٹ کمیٹی کے تحت کام کرتی ہے۔
Gyan Bharatam: وزیر اعظم مودی 12 ستمبر کو لانچ کریں گے ’’گیان بھارتم پورٹل‘‘، امت شاہ کریں گے دہلی اعلامیے پر دستخط
یہ کانفرنس 11 سے 13 ستمبر تک ’’مخطوطات کے ورثے کے ذریعے ہندوستان کی علمی میراث کی بازیابی‘‘ کے موضوع کے تحت منعقد ہوگی۔





