Bharat Express
Bharat Express News Network
Delhi: دہلی میں تین دن تک ڈرائی ڈے، آج شام سے بند رہیں گی دکانیں ، دہلی میٹرو نے بھی بدلا وقت
Delhi MCD Election: راجدھانی دہلی میں آج سے تین دن تک ڈرائی ڈے رہے گا۔ دہلی میں ان تین دنوں تک شراب کی کوئی دکان نہیں کھلے گی۔ ایم سی ڈی انتخابات کے لئے 4 دسمبر کو ووٹنگ ہوگی
JNU: جے این یو میں برہمنوں کے خلاف لکھے گئے نازیبا تبصرہ کی جانچ ہوگی: وی سی
JNU: جواہر لال نہرو یونیورسٹی (JNU) کی وائس چانسلر پروفیسر سانتی شری دھلی پوڑی پنڈت نے نامعلوم عناصر کی طرف سے جے این یو میں دیواروں اور فیکلٹی کے کمروں کو خراب کرنے کے واقعہ کو سنجیدگی ..
گلوکار جوبن نوٹیال حادثے میں ہو ئے زخمی
معروف گلوکار جوبن نوٹیال حادثے کا شکار ہو گئے اور ممبئی کے ایک ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ جمعرات کو یہ حادثہ پیش آیا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ "گلوکار کی کہنی ٹوٹ گئی
اداکارہ نورا فتیحی منی لانڈرنگ کیس میں ای ڈی کے سامنے ہوئیں پیش
بالی ووڈ اداکارہ نورا فتیحی 200 کروڑ روپے کے منی لانڈرنگ کیس میں ملزم سکیش چندر شیکھر سے پوچھ گچھ کے لیے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے دفتر پہنچی ہیں
ایک بار پھر مویشی سے ٹکرائی وندے بھارت ایکسپریس ٹرین
وندے بھارت ایکسپریس ٹرین ایک بار پھر حادثے کا شکار ہوگئی۔ گاندھی نگر ممبئی وندے بھارت سپر فاسٹ ایکسپریس ٹرین جمعرات کی شام گجرات کے ادواڈا اور واپی اسٹیشن کے درمیان ایک مویشی سے ٹکرا گئی۔
شاہ رخ خان نے فلم شیڈول کے ختم ہونے کے بعد مکہ میں ادا کیا عمرہ
بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان نے بدھ کو راج کمار ہیرانی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ڈنکی کے سعودی عرب شیڈول کے ختم ہونے کا اعلان کیا۔ شوٹنگ کا شیڈول مکمل ہونے کے بعد شاہ رخ خان کی مکہ میں عمرہ کرنے کی تصاویر سامنے آئیں
Jammu and Kashmir: ضلع انتظامیہ کی نئی پہل، سول سروسز کے امیدواروں کے لئے مفت کوچنگ کاآغاز
Jammu and Kashmir: ضلع انتظامیہ نے سول سروسز کے خواہشمندوں کے لئے مفت کوچنگ شروع کی ہے۔ کپواڑہ کے ڈپٹی کمشنر ڈوئی فوڈ ساگر دتاتریہ نے کہا، "ہم نے داخلہ ٹیسٹ کے لئے تقریباً 2000 بچوں کے فارم حاصل ..
شاہی عیدگاہ میں ہنومان چالیسہ پڑھنے پر 16 لوگوں کے خلاف وارنٹ جاری
متھرا سٹی مجسٹریٹ نے 6 دسمبر کو شاہی عیدگاہ مسجد کے اندر ہنومان چالیسہ پڑھنے کی ہندو تنظیم کی کال کو ٹھکرانے پر تنظیم سے وابستہ 16 لوگوں کے خلاف قابل ضمانت وارنٹ جاری کیے ہیں
Pakistan: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 327 ملین ڈالر کی ہوئی کمی
Pakistan: اسٹیٹ بینک آف پاکستان (SBP) نے اعلان کیا ہے کہ اس کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 327 ملین ڈالر کی کمی واقع ہوئی ہے۔ اسٹیٹ بینک نے جمعرات کی شام ..
ہندو لڑکی مسلم نوجوان کے ساتھ فرار، والدین نے لگایا لو جہاد کا الزام
کرناٹک کے رائچور ضلع میں ایک ہندو خاتون کے مسلم نوجوان کے ساتھ فرار ہونے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ لڑکی کے والدین کا الزام ہے کہ ان کی بیٹی کو لو جہاد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔