Bharat Express

Avatar




Bharat Express News Network


مدھیہ پردیش کے ریوا ضلع میں مسافر بس چلتے ٹریلر کے پیچھے سے ٹکرا گئی۔  حادثے میں 15 مسافر جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔  موقع پر راحت اور بچاؤ کا کام جاری ہے۔  وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے حادثے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔  جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب …

جھانسی میں پہلی بار ریجنل ایمپلائمنٹ آفس نے مدرسہ میں جاب فیئر کا انعقاد کیا۔  جس کی وجہ سے شہر کے مدرسہ اسلامیہ منی آئی ٹی آئی کالج میں جمعرات کو شہر کے مختلف علاقوں سے امیدواروں نے انٹرویو دیا۔  روزگار میلے کے ساتھ ساتھ مدرسہ میں کونسلنگ کا بھی اہتمام کیا گیا۔  اس کونسلنگ …

سپریم کورٹ نے جمعہ کو اتر پردیش حکومت کو 3,000 کروڑ روپے کی تخمینہ سرمایہ کاری کے ساتھ لکڑی پر مبنی نئی صنعتیں قائم کرنےکی اجازت دے دی ہے۔  اس سلسلہ میں اتر پردیش حکومت نے  مارچ 2019 میں فیصلہ کیا تھا کہ حکومت ریاست میں لکڑی پر مبنی نئی صنعتیں قائم کرے گی۔ جسٹس …

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توشہ خانہ ریفرنس کا فیصلہ سناتے ہوئے سابق وزیرِ اعظم اور چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان کو نااہل قرار دے دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے پانچ رُکنی کمیشن نے متفقہ طور پر عمران خان کو آرٹیکل ’63 ون پی’ کے تحت نااہل قرار دیا۔  پاکستان کے الیکشن کمیشن نے ایک …

ٹویٹر کے جنرل کونسلر شان ایجیٹ نے ایک میمو میں کارکنوں کو متنبہ کیا کہ “بہت ساری عوامی افواہیں اور قیاس آرائیاں” پھیلتی رہیں گی کیونکہ یہ معاہدہ تکمیل کی طرف بڑھ رہا ہے۔ انہوں نے کہا، “ہمارے پاس کسی خریدار کے منصوبے کی کوئی تصدیق نہیں ہے، اور ہم آپ سب کو مشورہ دیتے …

دیوالی سے پہلے ہی دہلی این سی آر میں آلودگی کی سطح تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ کئی علاقوں میں کہرے کی چادر دکھائی دے رہی ہے۔ پڑوسی ریاست پنجاب ہریانہ میں پرالی  جلانے سے اٹھنے والے دھوئیں اور گرتے ہوئے درجہ حرارت کی وجہ سے آلودگی کی کالی چادر نے دہلی این سی آر …

الہ آباد ہائی کورٹ نے  بھی تاج محل کے 22 کمروں کو کھولنے کی درخواست کو  خارج کر دیا تھا۔ درخواست کو مسترد کرتے ہوئے الہ آباد ہائی کورٹ نے کہا تھا  کہ آپ کو جس موضوع کے بارے پتہ نہیں ہے اس پر تحقیق کیجئے۔

گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی ملک کے دارالحکومت میں پٹاخوں کی خرید و  فروخت، جمع کرنے اور استعمال کرنے پر پابندی رہے گی۔  دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے ٹویٹ کر کے جانکاری دی ہے کہ گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی پٹاخوں پر پوری طرح پابندی رہے گی۔  وزیر اعلیٰ …

برلا نے پارلیمنٹ ہاؤس کی بنیاد سے اوپر تک تعمیراتی کام سے متعلق یادداشتیں بھی شیئر کیں۔انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ کی نئی عمارت کے تعمیراتی کام سے وابستہ ہونے کا فخر ان مزدوروں کے چہروں سے صاف جھلک رہا ہے، ان کا پسینہ اور محنت ملک میں جمہوری اقدار کی مضبوطی میں اہم کردار …

اپنے ڈھائی گھنٹے کے پروگرام کے دوران وہ آدی گرو شنکراچاریہ کی سمادھی پر بھی جائیں گے۔ اس کے علاوہ مودی کیدارناتھ میں منداکنی آستھا پتھ اور سرسوتی آستھا پتھ کا معائنہ کریں گے اور وہاں جاری ترقیاتی کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیں گے۔ #WATCH | Kedarnath, Uttarakhand: PM Modi had a free-wheeling …