Bharat Express DD Free Dish

گلوکار جوبن نوٹیال حادثے میں ہو ئے زخمی

معروف گلوکار جوبن نوٹیال حادثے کا شکار ہو گئے اور ممبئی کے ایک ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ جمعرات کو یہ  حادثہ پیش آیا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ “گلوکار کی کہنی ٹوٹ گئی

گلوکار جوبن نوٹیال حادثے میں ہو ئے زخمی

معروف گلوکار جوبن نوٹیال حادثے کا شکار ہو گئے اور ممبئی کے ایک ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ جمعرات کو یہ  حادثہ پیش آیا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ “گلوکار کی کہنی ٹوٹ گئی، ان کی پسلیاں ٹوٹ گئیں اور عمارت کی سیڑھیوں سے گرنے کے بعدان  کے سر میں بھی  چوٹ آئی۔”

“حادثے کے بعد، جو بن کے دائیں ہاتھ کا آپریشن کیا جائے گا۔  انہیں  اپنے دائیں ہاتھ کا استعمال نہ کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔”

گلوکار جوبن نے ‘راتاں لمبیاں’، ‘لٹ گئے’، ‘ہمنوا میرے’، اور ‘تجھے کتنا چاہنے لگے ہم’، ‘تم ہی آنا’ اور ‘بیوفا تیرا  معصوم چہرا “جیسے کئی سپر ہٹ گانوں کو اپنی آواز دی ہے۔



بھارت ایکسپریس اردو، ہندوستان میں اردوکی بڑی نیوزویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ آپ قومی، بین الاقوامی، علاقائی، اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ سے متعلق تازہ ترین خبروں اورعمدہ مواد کے لئے ہماری ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کی تمام خبریں فیس بک اورایکس (ٹوئٹر) پربھی شیئر کی جاتی ہیں۔ برائے مہربانی فیس بک (bharatexpressurdu@) اورایکس (bharatxpresurdu@) پرہمیں فالواورلائک کریں۔ بھارت ایکسپریس اردو یوٹیوب پربھی موجود ہے۔ آپ ہمارا یوٹیوب چینل (bharatexpressurdu@) سبسکرائب، لائک اور شیئر کرسکتے ہیں۔

Also Read