Bharat Express




Bharat Express News Network


وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے لوگوں سے آرمڈ فورسز فلیگ ڈے فنڈ میں فراخدلی سے حصہ   لینےکی اپیل کی ہے اور نجی شعبے پر زور دیا ہے کہ وہ ہر سال ریٹائر ہونے والے تقریباً 60,000 فوجیوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرے۔

کرناٹک پولیس نے منگل کو بنگلورو کے وی وی پورم محلے میں سبرمنیشور مندر میں مسلم تاجروں کو کاروبار کرنے کی اجازت دینے کے فیصلے کے خلاف احتجاج کرنے کی دھمکی دینے پر تین ہندو کارکنوں کو حراست میں لے لیا گیا۔

SBI ممبئی کی گوونڈی برانچ نے یکم دسمبر سے اپنی ہفتہ وار تعطیل اتوار سے جمعہ میں تبدیل کر دی ہے۔ اس فیصلے پر اعتراضات بھی جتائے گئے ہیں۔

فلسطینی حکام نے کہا ہے کہ غا زہ پٹی کی 57 فیصد آبادی ساحلی علاقوں پر 16 سال سے جاری اسرائیلی ناکہ بندی کی وجہ سے غذائی عدم تحفظ کا شکار ہے

اتر پردیش میں یوگی حکومت نے امن و امان کو بہتر بنانے کے لئے کئی اضلاع میں آئی پی ایس افسران کے تبادلے کیے ہیں۔ جس میں آگرہ، وارانسی، گوتم بدھ نگر، متھرا، غازی آباد، ایودھیا، لکھنؤ، بہرائچ اور پریاگ راج سمیت کئی اضلاع سے 16 آئی پی ایس افسران کا تبادلہ کیا گیا ہے۔

جدید اردو شاعری کی دنیا میں علی سردار جعفری کا نام کسی پہچان کا محتاج نہیں۔ علی سردار جعفری کا یوم پیدائش 29 نومبر 1913 کو اتر پردیش کے ضلع گونڈہ کے بلرام پور میں ہوا۔

پارٹیاں گجرات اسمبلی انتخابات 2022 کی مہم میں مصروف ہیں، لیکن راجکوٹ ضلع کا ایک گاؤں ایسا ہے جہاں سیاسی جماعتوں کی انتخابی مہم پر پابندی ہے۔

اس حادثے پر غم کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان نے بھی ریاستی حکومت کی جانب سے مرنے والوں کے لواحقین کو چار لاکھ روپے کی امداد کا اعلان کیا ہے

 اسرائیل کے مقبوضہ مغربی کنارے میں دو الگ الگ واقعات میں منگل کی علی الصبح کے مقبوضہ مغربی کنارے میں  اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں دو فلسطینی ہلاک ہوگئے، یہ بات فلسطینی حکام نے بتائی

صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں ایک ہوٹل کا 20 گھنٹے سے زائد جاری رہنے والا فوج کا محاصرہ ختم ہو گیا ہے۔ اس دوران 6 حملہ آوروں سمیت کم از کم 15 افراد مارے گئے