Bharat Express




Bharat Express News Network


Pakistan Economic Crisis: امریکہ کے ڈیلاویئر یونیورسٹی میں اسلامک اسٹیڈیز پروگرام کے ڈائریکٹرپروفیسر مقتدرخان کا کہنا ہے کہ پاکستان کے لئے سال 2023 بے حد نازک رہنے والا ہے۔ پاکستان میں کئی ایسے بحران ہیں، جو اسے ٹکڑوں میں تقسیم کرسکتے ہیں۔

Brijbhushan Singh Controversy: بجرنگ پونیا نے بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستانی کشتی فیڈریشن کے صدراور بی جے پی ایم پی برج بھوشن سنگھ بیرون ملک بھاگ سکتے ہیں۔ ان پر ونیش پھوگاٹ نے جنسی استحصال کا الزام لگایا۔

پروگرام میں وزیر اعلیٰ چوہان کو آدیا گرو راماننداچاریہ النکرن سے نوازا گیا۔ چیف منسٹر چوہان نے سوامی راگھو دیواچاریہ کی پوجا کرکے آشیرواد حاصل کیا۔ جگت گرو سوامی راگھو دیواچاریہ نے بھی آشیرواد دیا۔

وزیر اعلیٰ چوہان ایک کلک پر مکھیہ منتری کسان کلیان یوجنا کے تحت ریوا ڈویژن کے سنگرولی سمیت سدھی ستنا اور ریوا ضلع کے 6 لاکھ 78 ہزار 408 کسانوں کے کھاتوں میں 135 کروڑ 68 لاکھ روپے منتقل کریں گے۔

محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ 19 جنوری کو سردی کی لہر سے راحت ملے گی اور ہلکی بارش ہوسکتی ہے۔ دوسری طرف دہلی میں آج صبح موسم صاف رہا، ساتھ ہی ہلکی بوندا باندی بھی دیکھنے میں آئی۔

PM Modi inaugurates Saansad Khel Mahakumbh 2022-23: وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ ابھی مجھے کھو کھو دینے کا موقع ملا۔ ہماری بیٹیاں جس ہوشیاری اور اسپرٹ کے ساتھ کھیل رہی تھیں، اسی دیکھ کر حقیقت میں بہت لطف آیا۔ میں سبھی بیٹیوں کو مبارکباد دیتا ہوں۔

بھارت ایکسپریس کے چیئرمین، ایم ڈی اور ایڈیٹر ان چیف اوپیندر رائے کی کوشش ہے کہ اپنے میڈیا گروپ کے سبھی پلیٹ فارم کو وقت کے لحاظ سے وائبرینٹ بناتے ہوئے صحافت کے بنیادی اقدار کو بھی زندہ رکھا جائے۔

India vs New Zealand: ہندوستان کے سلامی بلے باز شبھمن گل نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ونڈے مقابلے میں شاندار اننگ کھیلتے ہوئے کئی بڑے ریکارڈ اپنے نام کئے۔ 23 سال کے اس کھلاڑی نے 149 گیندوں میں 208 رنوں کی شاندار اننگ کھیلی۔

بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین نے منگل کے روز جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا اور مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ شیو راج سنگھ چوہان سے ملاقات کی تھی۔

پروفیسر این آر بھانومورتی، وی سی، ڈاکٹر بی آرامبیڈکر اسکول آف اکنامک یونیورسٹی، بنگلور نے سماجی انفراسٹرکچر کی ترقی پر زور دیتے ہوئے کہا کہ آج ضرورت ہے کہ باٹم اپ اپروچ پر کام کیا جائے۔