Bharat Express
Bharat Express News Network
Tejasvi Surya:تیجسوی سوریا نے کھولا انڈیگو فلائٹ کا ایمرجنسی گیٹ؟ کانگریس نے بی جے پی ایم پی پر لگائے سنگین الزامات
کانگریس کے ترجمان رندیپ سرجے والا نے اس معاملے میں ٹویٹ کرکے بی جے پی سے کئی سوال پوچھے ہیں۔ انہوں نے طنزیہ انداز میں کہا، ‘یہ بی جے پی کے وی آئی پی چھوکرے ہیں! آپ کو ایئر لائن سے شکایت کرنے کی ہمت کیسے ہوئی؟
Nepal plane crash:نیپال طیارہ حادثے میں ہلاک ہونے والے غازی پور کے چار نوجوانوں کے لواحقین کو پانچ پانچ لاکھ روپے کی مالی مدد: سی ایم یوگی نے کیا اعلان
خبر رساں ایجنسی کے مطابق ریاستی حکومت کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ وزیر اعلیٰ یوگی نے پانچ پانچ لاکھ روپے کی مالی امداد کا اعلان کیا ہے۔ یہ بھی کہا کہ نیپال سے لاش لانے کا خرچ بھی ریاستی حکومت برداشت کرے گی
Think-20 Meet: جی ٹوئنٹی ممالک کے نمائندے سانچی میں بدھ استوپا دیکھ کر حیران رہ گئے
جی 20 کے مندوبین نے سانچی استوپا کا دورہ کیا، اسے 'عالمی امن کی سرزمین' کے طور پر بیان کیا۔
Madhya Pradesh CM Shivraj Singh Chauhan: شیو راج سنگھ چوہان نے کہا- فطری ترقی ہمارا منتر ہونا چاہئے
مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ شیو راج سنگھ چوہان نے کہا کہ وزیراعظم مودی 'پرڈراپ مور کراپ' کی اپیل کرکے پانی کے مکمل استعمال کے لئے پرعزم ہیں۔ ان کی قیادت میں ہندوستان ترقی کی طرف گامزن ہے۔
G-20 Conference in UP: یوپی کے سی ایم یوگی 20G- کی میزبانی سے پرجوش، تقریب میں نظر آئے گی گنگا جمنی تہذیب
چیف منسٹر یوگی آدتیہ ناتھ نے عہدیداروں کو واضح طور پر ہدایت دی ہے کہ 2023 میں ہونے والی G20 چوٹی کانفرنس دنیا کے سامنے برانڈ اترپردیش کو متعارف کرائے گی۔
Shehbaz Sharif on India-Pakistan Relation: شہباز شریف ہندوستان سے بات چیت کے لئے تیار، چند گھنٹے میں پلٹ گیا پاکستان
Pakistan PM Shehbaz Sharif On India-Pakistan Relation in dubai: پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہندوستان کے ساتھ ہم نے تین جنگیں لڑی ہیں اور اس سے لوگوں کو تکلیف، غریبی اور بے روزگاری میں اضافہ ہوگیا ہے۔
Dawood Ibrahim:داؤد ابراہیم نے پاکستانی پٹھان خاتون سےکی دوسری شادی، ایڈریس بھی تبدیل کیا
داؤد ابراہیم کی پہلی بیوی کوداؤد کی دوسری شادی کے بارے میں پتہ ہے اور وہ الگ الگ ایپ کے ذریعہ دونوں کے رابطہ میں رہتی ہے۔ یہ دعویٰ این آئی اے نے داؤد ابراہیم، این سی پی لیڈر نواب ملک اور پارکر سمیت دیگر کے خلاف درج ایک دہشت گردی معاملے کے تعلق سے دائر چارج شیٹ میں کیا ہے
Ashwini Choubey :اشونی چوبے پریس کانفرنس میں پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے، کہا- نتیش حکومت نےمجھے مارنے کی سازش رچی ہے
اشونی چوبے کسانوں کی حمایت میں روزہ رکھ کر رو پڑیں۔ بہار کے سی ایم پر نشانہ لگاتے ہوئے اشونی چوبے نے کہا، “میں نتیش کمار سے پوچھتا ہوں کہ جن شرپسندوں کو پولیس اسٹیشن لایا گیا تھا
بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے نے جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے ملاقات کی، نیوز چینل کی لانچنگ پروگرام کے لئے کیا مدعو
بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین اوپیندر رائے نے پیر کو مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ شیو راج سنگھ سے ملاقات کی تھی۔
Bharat Jodo Yatra :پنجاب میں بھارت جوڑو یاترا میں راہل گاندھی کی سیکورٹی میں لاپرواہی
راہل گاندھی کے قریب آتے ہی سیکورٹی اہلکار اور لیڈر حرکت میں آئے اور فوراً ہی اس شخص کو راہل گاندھی سے دورکیا گیا۔ اس واقعہ کے بعد پنجاب میں راہل کی سیکورٹی کو لے کر کئی سوالات اٹھنے لگے ہیں کہ اتنی سخت سیکورٹی میں یہ شخص راہل گاندھی کے قریب کیسے پہنچا؟