Bharat Express
Bharat Express News Network
Old Pension Scheme: نیم فوجی دستوں کے جوانوں کے لیے خوش خبری، ملے گاپرانی پنشن اسکیم کا فائدہ
دہلی ہائی کورٹ نے اپنا فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ سی سی ایس (پینشن) رولز 1972 کے مطابق سی آر پی ایف، بی ایس ایف، سی آئی ایس ایف اور آئی ٹی بی پی کے تمام ملازمین کو پرانی پنشن اسکیم کا فائدہ ملے گا۔
Saudi Arabia Citizenship: سعودی عرب کی شہریت حاصل کرنے کا راہ ہموار، ہندوستانیوں کو کرنا ہوگا یہ کام، پڑھیں نیا قانون
سعودی عرب کی شہریت کے نظام کے آرٹیکل 8 کے مطابق، جو شخص سعودی میں غیر ملکی والد اور ایک سعودی ماں سے پیدا ہوا ہے، اگر وہ کچھ شرائط کو پوری کرتا ہے تو اسے سعودی شہریت دی جا سکتی ہے۔
Pakistan: پاکستان کے شہر پشاور میں پولیس اسٹیشن پر دہشت گردانہ حملہ، تین پولیس اہلکار ہلاک
وزیراعلیٰ محمود خان نے دہشت گردی کے اس حملے پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پولیس کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔
Bihar:آر جے ڈی دفتر کے باہر لگایا گیا نتیش کمار کا پوسٹر، بہار کے وزیر اعلیٰ کو بتایا ‘رام-کرشن’ ،پی ایم مودی کا ‘راون-کنس’ سے موازنہ
پوسٹر میں سی ایم نتیش کمار کو نہ صرف بہار بلکہ پورے ملک کی قیادت کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ پوسٹر میں نتیش کمار کے ساتھ تیجسوی یادو، لالو پرساد یادو، راہل گاندھی بھی نظر آ رہے ہیں۔ پ
Lucknow: بی جے پی ایم ایل اے راجیشور سنگھ نے 1000 معذور افراد کو تقسیم کیے امدادی آلات، کہا- آج میری زندگی کا بڑا خواب پورا ہوا
بی جے پی ایم ایل اے ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے کہا، “میں ہمیشہ سے معذوروں کے لیے کچھ کرنا چاہتا تھا۔ آج میری زندگی کا سب سے بڑا خواب پورا ہو رہا ہے۔
College for women in the US:امریکہ میں خواتین کے لیے مخصوص کالج
امریکہ میں خواتین کالج ایک محفوظ اور معاون ماحول فراہم کرکے رہنماؤں اور جدت طرازوں کی اگلی نسل کو تیار کرنے میں مدد کرتے ہیں۔
Bharat Express: بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے کیتھ واز کے مشہور شو ‘ٹاکنگ پوائنٹس’ میں شرکت کر، اپنے چینل کی حکمت عملیوں کا کریں گے انکشاف
اوپیندر رائے نے ہفتہ کو ٹویٹر کے ذریعے یہ معلومات شیئر کیں۔ کیتھ واز کے شو 'ٹاکنگ پوائنٹس' میں اوپیندر رائے کے ساتھ یہ گفتگو اتوار کو 'لائکا' ریڈیو پر IST کی دوپہر 2.30 بجے نشر کی جائے گی۔
Buxar Protest: سشیل مودی نے بکسر میں متاثر کسانوں سے ملاقات کی، کہا- جے پی تحریک کے دوران بھی پولیس نے نہیں کیا تھا ایسا ظلم
کاشتکار چوسا میں زیر تعمیر پاور پلانٹ کے لیے زمین کے حصول کے معاملے میں مناسب معاوضے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ کسان اس مطالبے کو لے کر تقریباً تین ماہ سے احتجاج کر رہے ہیں۔
دہلی: بھلسوا ڈیری میں ریڈ کے بعد ہینڈ گرینیڈ برآمد، مشتبہ افراد کی نشاندہی پر ہوئی تھی چھاپہ ماری
Delhi Police: جانکاری کے مطابق، دہلی پولیس کی اسپیشل سیل کو جہانگیر پوری میں مشتبہ افراد کے چھپے ہونے کی اطلاع ملی تھی، جس کے بعد نوشاد اور جگجیت سنگھ کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔
Spicejet Flight: برٹش ایئر ویز کے ٹرینی ٹکٹنگ ایجنٹ نے دوستوں کی ‘گرل فرینڈس’ کے لئے پھیلائی جھوٹی افواہ، پولیس نے کیا گرفتار
Indira Gandhi International Airport: ڈی سی پی نے کہا کہ ابھینو پرکاش کے دوستوں نے اسے بتایا کہ وہ لڑکیوں کے ساتھ کچھ اور وقت گزارنا چاہتے ہیں، اس لئے انہوں نے دہلی سے ان کی روانگی میں تاخیر کا منصوبہ بنانے پر اکسایا۔