Bharat Express




Bharat Express News Network


Shan Masood Marriage: پاکستانی کرکٹر شان مسعود نے شادی کرلی ہے۔ ان کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر کافی پسند کی جارہی ہیں۔

India vs New Zealand: ہندوستان نے دوسرے ونڈے میچ میں کیوی ٹیم کو 8 وکٹ سے شکست دے کر میچ اور سیریز اپنے نام کرلیا ہے۔ ٹیم انڈیا کو میچ جیتنے کے لئے 109 رنوں کا ہدف ملا تھا، جسے اس نے بے حد آسانی سے حاصل کرلیا۔

اس پروگرام میں سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ کے علاوہ یوپی حکومت کے کئی وزرا بشمول ڈپٹی سی ایم کیشو پرساد موریہ اور برجیش پاٹھک موجود رہے۔

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے بتایا کہ اسی طرح کی اسکیمیں کشمیر کے دیگر حصوں میں بھی چل رہی ہیں۔ سیکورٹی کی فکرمندی اورکے پی کی سیکورٹی کے اقدامات کا اچھی طرح خیال رکھا گیا ہے۔

JP Nadda in Ghazipur: بی جے پی صدر جے پی نڈا اور وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ آج غازی پوری پہنچے۔ دونوں نے پہلے کرتھا گاؤں میں پہواری بابا آشرم میں درشن پوجا کیا۔ اس کے بعد بی جے پی کے بوتھ صدور کے ساتھ میٹنگ کی۔

سینئر صحافی اوپیندر رائے نے ٹویٹ کیا، ''آج مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ نتیانند رائے سے ملاقات کا موقع ملا۔

بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا نے اپنی مدت میں ایک سال کی توسیع ہونے کے بعد آج وارانسی پہنچے اور مشن 2024 کے لئے پارٹی کارکنان کوابھی سے کمربستہ ہونے کی نصیحت دی۔

Anant Ambani Radhika Merchant Engagement: اننت اور رادھیکا ایک دوسرے کو بچپن سے جانتے ہیں۔ دونوں کو امبانی فیملی کے فنکشن میں اکثر ساتھ میں اسپاٹ کیا گیا ہے۔

رکن اسمبلی امیش کمار کی رہنمائی میں 22 جوڑوں کی اجتماعی شادیاں منعقد کرائی جائیں گی۔ اس کا انعقاد اتراکھنڈ کےہری دوار کے لکسر میں چندن پیلیس میں منعقد کیا جائے گا۔

جیسنڈا آرڈرن نے وزیر اعظم کا عہدہ چھوڑنے کے اعلان کے بعد اپنے دور کو چیلنجنگ قرار دیا ہے۔ جیسنڈا آرڈرن 7 فروری تک لیبر پارٹی کی سربراہ کے طور پر عہدہ چھوڑ دیں گی۔