Bharat Express




Bharat Express News Network


فلم کو پوجا فلمز (واشو بھگنانی، دیپ شکھا بھگنانی اور جیکی بھگنانی) اور اے اے زیڈ (علی عباس ظفر) فلمز کے ذریعے پروڈیوس کیا جا رہا ہے اور یہ کرسمس 2023 میں ریلیز ہونے والی ہے۔ ف

بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین نے بھوجپوری اداکار اور گورکھپور سے رکن پارلیمنٹ روی کشن سے ملاقات کی۔ اس سے پہلے وہ کئی مرکزی وزرا اور وزرائے اعلیٰ سے ملاقات کرچکے ہیں۔

بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین نے پیر کے روز مرکزی وزیر سنجیو بالیان سے ملاقات کی۔ اس سے پہلے وہ کئی مرکزی وزرا اور وزرائے اعلیٰ سے ملاقات کرچکے ہیں۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ آج کا دن آنے والی نسلیں آزادی کے امرت کے ایک اہم باب کے طور پر یاد رکھیں گی۔ یہ جزائر ہماری آنے والی نسلوں کے لیے لازوال ترغیب کی جگہ ہوں گے۔

بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین نے پیر کے روز مرکزی وزیر برائے دیہی ترقی اور پنچایتی راج گری راج سنگھ سے ملاقات کی۔ اس سے پہلے وہ کئی مرکزی وزرا اور وزرائے اعلیٰ سے ملاقات کرچکے ہیں۔

دہلی میں پٹرول 96.72  روپے فی لیٹر فروخت ہو رہا ہےجب کے ڈیزل 89.62روپے فی لیٹر،سی این جی79.56، میں دستیاب ہے

نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گئے کراس اوور میچ میں بھی پینلٹی کارنر کا فائدہ نہ اٹھا پانا ٹیم انڈیا پر بہت بھاری پڑاتھا۔ ہندوستان کو میچ کے 22ویں سے 24ویں منٹ کے اندر چار کارنر ملے۔ لیکن ہندوستانی کھلاڑی صرف ایک بار گول کیپر کو شکست دینے میں کامیاب رہے۔

محکمہ موسمیات نے آج 23 تاریخ کو پنجاب، ہریانہ، چندی گڑھ، دہلی اور اتر پردیش کے کئی حصوں میں ہلکی بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ اس کے علاوہ محکمہ موسمیات کے مطابق 24 سے 26 جنوری کے دوران گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے درمیانی بارش ہوسکتی ہے۔

مرکزی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ  نے مدھیہ پردیش میں بغیرزمین والے اوربے گھرافراد کو رہائشی پلاٹ کی تقسیم کے بعد وزیراعلیٰ شیو راج سنگھ چوہان کو نیک کام کے لئے مبارکباد پیش کی۔

Republic Day: بی ایس ایف ترجمان نے بتایا کہ آپریشن الرٹ پریکٹس ہندوستان-پاکستان انٹرنیشنل سرحد پر سرکریک سے راجستھان کے باڑمیر ضلع تک کی جا رہی ہے۔