Bharat Express
Bharat Express News Network
Political Parties in UP:یوپی میں سیاسی پارٹیوں کے لئے 2022 کاسال غم وخوشی کا رہا
بی جے پی کے ریاستی ترجمان ہریش چندر سریواستو کا کہنا ہے کہ 2022 بی جے پی کے لیے کامیاب رہا۔ بی جے پی نے دوبارہ حکومت بنا کر تاریخ رقم کی۔ رام پور اور اعظم گڑھ کے ضمنی انتخابات میں کامیابی ملی
Gold &Silver Rate Today: کرسمس سے پہلے سونے کے دام گرے، جانیں بہار میں کتنا سستا مل رہا ہے سونا
آج 22 کیرٹ سونے کے 10 گرام کی قیمت 49,750 ہے۔ اس کے ساتھ ہی 24 کیرٹ سونے کے 10 گرام کی قیمت میں 600 روپے کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔ آج 24 کیرٹ سونے کے 10 گرام کی قیمت 54,270 ہے۔
Sikkim Accident: سکم حادثہ میں للت پور کا سپاہی شہید، گھر میں بچوں کی سالگرہ منانے کیچل رہی تھیں تیاریاں، خبر ملتے ہی مچا کہرام
گھر والوں کو جیسے ہی اس کا علم ہوا گھر میں کہرام مچ گیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ اس دن ان کے بچوں کی سالگرہ بھی تھی۔ بچوں کی سالگرہ پر انہیں والد کی شہادت کی افسوسناک خبر ملی۔ بچوں کی سالگرہ کی خوشیاں ماتم میں بدل گئیں۔
For Applicants in US universities:آغازاچھاتو انجام بھی بھلا، امریکی تعلیمی اداروں کے درخواست دہندگان کی درست راہنمائی
For Applicants in US universities:درست راہنمائی سےامریکی تعلیمی اداروں کے درخواست دہندگان اپنے اعلیٰ تعلیمی سفر کو آسان بنا سکتے ہیں جو ان کے روشن کرئیر میں معاون ثابت ہو سکتا ہے۔
Ayman Al-Zawahiri: تو کیا دہشت گرد الظواہری زندہ ہے؟ القاعدہ نے جاری کی ویڈیو ، امریکہ نے مارنے کا کیا تھادعویٰ
دہشت گرد تنظیم القاعدہ کی جانب سے جاری کی گئی ویڈیو میں کچھ خاص معلومات حاصل نہیں ہو پا رہی ہے۔ ویڈیو کی ریکارڈنگ اور ٹرانسکرپٹ سے یہ معلوم کرنا بہت مشکل ہو رہا ہے کہ یہ ویڈیو کب کی ہے۔
Covid Updates-India: کورونا نے بڑھایا تناؤ ، آج سے ایئرپورٹ پر بین الاقوامی مسافروں کی اسکیننگ اور ٹیسٹنگ شروع
اس ہفتے جہاں وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو اس سلسلے میں ایک میٹنگ کی، وہیں مرکزی وزیر صحت نے جمعہ کو ریاستی وزیر صحت اور حکام کے ساتھ بھی میٹنگ کی۔
Covid in China: اسپتال بھرے، قبرستانوں میں جگہ نہیں… ایک دن میں 3.7 کروڑ کیسز! چین میں کورونا بنا ‘قہر’
بلومبرگ نے رپورٹ کیا کہ اگر تخمینہ درست رہا تو، انفیکشن کی شرح جنوری 2022 کے تقریبا 4 ملین یومیہ ریکارڈ کو توڑ دے گی۔ رپورٹ کے مطابق چین میں روزانہ 10 لاکھ کیسز آ رہے ہیں اور 5000 لوگ اس وائرس کے انفیکشن سے مر رہے ہیں۔
Adani Wilmar: اڈانی فاؤنڈیشن نے غذائی قلت کے شکار بچوں کی اسکریننگ اور علاج کے بعد تقسیم کی واش کٹ
اڈانی فاؤنڈیشن کی نیوٹریشن اسکیم کے ذریعے غذائیت کے شکار بچوں کی شناخت کی جاتی ہے اور ان کے خاندانوں کے ساتھ بات چیت کی جاتی ہے۔ اس کے بعد بچوں کو نیوٹریشن ری ہیبلیٹیشن سینٹر میں داخل کرایا جاتا ہے۔
North Sikkim :شمالی سکم میں بڑا حادثہ، فوجی ٹرک کے کھائی میں گرنے سے 16 فوجی شہید
شہید فوجیوں کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے گنگٹوک کے سرکاری ایس ٹی این ایم اسپتال لے جایا جا رہا ہے
No Danger to Minorities:ہندوستان میں اقلیتوں کو کوئی خطرہ نہیں، ہمیں ساتھ رہنا ہوگا: موہن بھاگوت
ان کے بقول ملک کی ترقی ہندو مسلم اتحاد کے بغیر نہیں ہو سکتی۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ مذہب سے قطع نظر سب کا 'ڈی این اے' ایک ہے۔ ہم سب کے اسلاف ایک ہی تھے۔ عبادت کے مختلف طریقوں کی بنیاد پر کسی کے ساتھ امتیاز نہیں برتا جا سکتا