Bharat Express
Bharat Express News Network
iPhone exports clock Rs 1 trillion: آئی فون نے برآمدات میں قائم کیاریکارڈ، موجودہ مالی سال کے پہلے 10 مہینوں میں 1 لاکھ کروڑ روپے کو کیا پار
گزشتہ سال اکتوبر میں دنیا بھر میں آئی فون 16 کی لانچنگ اور بھارت میں اس کی پیداوار نے بھی آئی فون کی برآمدات میں زبردست اضافہ کیا۔ اکتوبر سے کمپنی ہر ماہ 10,000 کروڑ روپے سے زیادہ کے آئی فون برآمد کر رہی ہے۔
Delhi Assembly Election Result 2025:دہلی اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کی جیت کے بعد ایکناتھ شندے کا بڑا دعویٰ، عام آدمی پارٹی کو لے کرکہی بڑی بات
ایکناتھ شندے نے مزید کہا کہ عام آدمی پارٹی کے کل 15 امیدواروں نے مجھ سے رابطہ کیا تھا۔ میں نے محسوس کیا کہ اگر انہیں ہمارا یہ انتخابی نشان مل گیا تو ووٹ بی جے پی اور شیو سینا کے درمیان تقسیم ہو جائیں گے
Jasprit Bumrah to begin rehab: چیمپئنز ٹرافی سے قبل جسپریت بمراہ کی فٹنس سے متعلق بڑی خبر آگئی سامنے ،کرکٹ بوررڈ لے سکتا ہے بڑا فیصلہ
آپ کو بتا دیں کہ 11 فروری تمام ٹیموں کے لیے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے حتمی ا سکواڈ جمع کرانے کی آخری تاریخ ہوگی۔ رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا کہ اگر بی سی سی آئی بمراہ کی فٹنس کا انتظار کرے تو حیرانی کی بات نہیں ہوگی۔
Public pressure, SC probe forced Manipur CM’s exit: Rahul Gandhi: بیرن سنگھ نے سی ایم کے عہدے سے دیا استعفیٰ، سپریم کورٹ کی جانچ یا بڑھتے ہوئے عوام کا دباؤ-راہل گاندھی
برین سنگھ نے اپنی قیادت کے خلاف ریاست میں بڑھتے ہوئے عدم اطمینان کو پرسکون کرنے کے لیے استعفیٰ دے دیا ،کیونکہ ان کی حکومت کو کانگریس کی طرف سے عدم اعتماد کی تحریک اور فلور ٹیسٹ کے امکان کا سامنا ہے۔
Modi government’s masterstroke: مودی حکومت کا ماسٹر اسٹروک، میڈیکل ایجوکیشن میں توسیع، 10,000 نئی سیٹیں
یکم فروری کو وزیر خزانہ نرملا سیتارامن کے ذریعہ پیش کردہ مرکزی بجٹ 2025-2026 نے ہندوستان کے صحت کی دیکھ بھال کے نظام کو مضبوط اور جامع بنانے کی سمت میں اہم بنیاد رکھی ہے۔
Forex Update: ہندوستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 1.05 بلین ڈالر بڑھ کر 630.607 بلین ڈالر
زرمبادلہ کے ذخائر ستمبر 2024 کے آخر تک بڑھ کر 704.885 بلین ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔
Employability of Indian graduates increased to 54.81 percent: ہندوستانی گریجویٹس کی ملازمت پچھلی دہائی میں بڑھ کر 54.81 فیصد ہوئی: منسکھ منڈاویہ
منڈاویہ نے گاندھی نگر میں بے آف بنگال انیشیٹو فار ملٹی سیکٹرل ٹیکنیکل اینڈ اکنامک کوآپریشن (BIMSTEC) یوتھ سمٹ کا افتتاح کیا۔
Atishi to resign as CM: دہلی کی وزیر اعلیٰ آتشی نے عہدے سے دیا استعفیٰ
ہفتہ کو آنے والے انتخابی نتائج میں بی جے پی کو 48 اور عام آدمی پارٹی کو 22 سیٹیں ملی ہیں۔ بی جے پی کی طرف سے ابھی وزیر اعلیٰ کے نام کا اعلان نہیں کیا گیا ہے
Delhi election results 2025:دہلی میں خوشامدی کی سیاست کا خاتمہ، گڈ گورننس کا نیا دور شروع: مسلم نیشنل فورم
ایم آر ایم کے قومی کنوینر اور میڈیا انچارج شاہد سعید نے کہا کہ دہلی کے لوگ اب جاگ چکے ہیں اور انہوں نے واضح پیغام دیا ہے کہ اب سیاست خوشامد پر نہیں بلکہ اطمینان پر چلے گی۔
جونا اکھاڑہ کے بین الاقوامی نائب صدر مہنت ودیانند سرسوتی جی مہاراج نے اڈانی گروپ کے خدمتی کام کی تعریف کی
جونا اکھاڑہ کے بین الاقوامی نائب صدر مہنت ودیا نند سرسوتی جی مہاراج نے اڈانی گروپ کے سربراہ گوتم اڈانی کو مہا کمبھ کے دوران اڈانی گروپ کی طرف سے شروع کی گئی اناپورنا سیوا کے لیے تمام سنتوں کی جانب سے مبارکباد دی ہے۔





