Bharat Express
Bharat Express News Network
Pakistan: کنگالی دکھانے پر بوکھلایا پاکستان، ہندوستانی پروگرام نشر کر رہے کیبل آپریٹروں پر کی کارروائی
سال 2016 میں پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی نے مقامی ٹیلی ویژن اور ایف ایم ریڈیو چینلوں پر ہندوستانی مواد کی نشریات پر مکمل پابندی عائد کر دی تھی۔
Joshimath:جوشی مٹھ 12 دنوں میں 5.4 سینٹی میٹر دھنس گئی ، حیران کن سیٹلائٹ تصاویر منظر عام پر
یہ تصاویر Cartosat-2S سیٹلائٹ سے لی گئی ہیں۔ ملک کے تمام سائنس دان جوشی مٹھ میں مٹی کے تودے گرنے کے بعد گھروں اور سڑکوں میں پڑنے والی دراڑوں کا مطالعہ کر رہے ہیں۔
Ganga Vilas Cruise:پی ایم مودی نے دنیا کی سب سے طویل آبی گزرگاہ گنگا ولاس کروز کو ہری جھنڈی دکھائی
پی ایم مودی نے کروز کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ ایم وی گنگا ولاس کروز شپ کو لانچ کرنے کے بعد، پی ایم نریندر مودی نے کہا، آج کاسی سے ڈبروگڑھ کے بیچ دینا کی سب سے لمبی ندی جل یاترا گنگا ولاس کروز کا افتتاح کیا ۔ اس سے پہلے بھارت کےکئی سیاحتی مقامات دنیا کے سیاحتی نقشے میں مزید نمایا ں ہونے والے ہیں
1000 معذور افراد میں معاون آلات تقسیم کریں گے بی جے پی رکن اسمبلی راجیشور سنگھ
Lucknow News: کچھ دن قبل ہی سروجنی نگر کے رکن اسمبلی راجیشور سنگھ نے نوجوانوں کو فٹ رکھنے اور نوجوان کھلاڑیوں کو بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے لئے ان کی حوصلہ افزائی کے لئے 'سروجنی نگر اسپورٹس لیگ' کا آغاز کیا تھا۔
Fake YouTube Channels: جعلی خبریں پھیلانے والے 6 یوٹیوب چینلز پر ایکشن
ایک اہلکار نے بتایا کہ یہ چینلز جعلی، کلک بیٹ اور سنسنی خیز تھمب نیلز اور ٹی وی چینلز کے ٹیلی ویژن نیوز اینکرز کی تصاویر کا استعمال کر رہے تھے تاکہ ناظرین کو یقین ہو کہ خبریں مستند ہیں۔
PM Modi Security Breach: وزیر اعظم مودی کی سیکورٹی میں بڑی چوک، ہبلی میں ایس پی جی گھیرا توڑ کر قریب پہنچا شخص
کرناٹک کے ہبلی میں وزیر اعظم مودی کے روڈ شو کے دوران ایک شخص ان کے قریب آگیا۔ اس شخص کے قریب آنے سے سیکورٹی ایجنسیاں سرگرم ہوگئیں اور اسے دور کیا۔
Army Chief Manoj Pandey: آرمی چیف نے کہا- چین کے خلاف ہماری تیاری مکمل، پاکستان کے ٹارگیٹ کلنگ پر سخت وارننگ
General Manoj Pandey: آرمی چیف نے اپنے خطاب میں شمالی سرحد پر صورتحال کو کنٹرول میں ہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستانی فوج کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لئے تیار ہے۔
Bihar: بہار کے وزیر تعلیم کے رام چرت مانس کو نفرت پھیلانے والی کتاب کہنے پر سنت پرم ہنس آچاریہ برہم، بولے- ان کی زبان کاٹنے والے کو دیں گے 10 کروڑ
بہار کے وزیر تعلیم کے بیان سے ناراض جگد گرو پرم ہنس اچاریہ نے کہا کہ میں بہار کے وزیر تعلیم چندر شیکھر کی زبان کاٹنے والے کو 10 کروڑ روپے انعام دینے کا اعلان کرتا ہوں۔
پاکستانی گیند باز نے نیوزی لینڈ کے خلاف ونڈے میں پکڑ لیا امپائر علیم ڈار کا پیر، ویڈیو ہو رہا ہے وائرل
میچ کے دوران کچھ ایسا ہوا، جس نے ہر کسی کو حیران کردیا۔ نیوزی لینڈ کی بلے بازی کے دوران امپائر علیم ڈار کو گیند لگی، جس سے وہ سخت ناراض ہوگئے۔ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہا ہے۔
Pakistan Economic Crisis: پاکستان کی اکنامی ڈوبنے کے بعد سری لنکا جیسے حالات، ایک ارب ڈالر کے برابر 227 روپئے
پاکستان کا زرمبادلہ 8 سال کے سب سے نچلی سطح پر ہے اور یہ اعدادوشمار 5.6 ارب ڈالر تک سمٹ گیا ہے۔ اس کے علاوہ پاکستان کی کرنسی میں بھی بھاری گراوٹ کا دور جاری ہے۔