Bharat Express DD Free Dish




Bharat Express News Network


رویندر جڈیجہ  نے 80 ٹیسٹ میچوں میں 323 وکٹیں حاصل کی ہیں۔  انہوں نے 198 ون ڈے میچوں میں 223 اور 74 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں 54 وکٹیں حاصل کیں ہیں۔انیل کمبلے  نے 401 بین الاقوامی میچوں میں 30.06 کی اوسط سے 953 وکٹیں حاصل کی ہیں۔

اروند کجریوال نے ایگزٹ پول پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ کچھ ایجنسیاں دکھا رہی ہیں کہ گالی گلوچ پارٹی کی 55 سے زیادہ سیٹ آ رہی ہیں۔ کجریوال نے دعویٰ کیا ہے کہ پچھلے 2 گھنٹوں میں ان کے 16 امیدواروں کو فون  آ گئے ہیں۔

زیڈ موڑ سرنگ نہ صرف سیاحت اور کاروبار کے لیے اہم ہے بلکہ اسٹریٹیجک نقطہ نظر سے بھی بہت اہمیت کا حامل  ہے۔ یہ سرنگ کارگل، لیہہ اور لداخ کے اسٹریٹیجک علاقوں کو آپس میں ملانے کا ایک اہم راستہ ہے، جس سے ہندوستانی فوج کو بھی فائدہ ہوگا۔

واضح رہے کہ  گزشتہ روز دہلی سے متصل نوئیڈا کے شیو نادر اسکول میں بھی بم کی دھمکی دی گئی تھی۔  یہ دھمکی ای میل کے ذریعے دی گئی۔جس کے بعداسکول انتظامیہ نے تمام طلباء کو ان کے گھروں کو واپس بھیج دیا۔

بڑلیاس گاؤں کے سابق سرپنچ پرکاش ریگر نے بتایا کہ مرنے والوں میں سے پانچ کا تعلق ان کے گاؤں سے تھا اور ان کے اہل خانہ نے حکومت سے 21 لاکھ روپے معاوضہ اور سرکاری نوکری کا مطالبہ کیا ہے

راجیہ سبھا میں وزیر اعظم مودی نے مزید کہا کہ "ہماری حکومت نے او بی سی کمیونٹی کے مطالبہ  کو پورا کیا۔ ہماری حکومت نے ایس سی-ایس ٹی ایکٹ کو مضبوط کیا۔ ہم عوام کی خدمت کرنے والے لوگ ہیں۔

مولانا جمیل صاحب کثیر العیال تھے لیکن اپنے گھر کو حفظ وتلاوت قرآن کا ایسا مرکز بنا رکھا تھا کہ سبھی بچے اور بچیاں قرآن کریم کے حافظہ ہوئے رمضان المبارک میں حرم کی تراویح کے علاوہ گھر میں عورتوں اور بچوں کی تراویح کا سلسلہ پوری رات جاری رہتا تھا۔

سیاسی شعور رکھنے والے افراد کا کہنا ہے  یہ ایگزٹ پولز  ہیں، نتائج اس کے بر عکس بھی آسکتے ہیں ۔اس پورے معاملہ پر کانگریس پارٹی کے قد آور لیڈراورکانگریسی امیدوار سندیپ دکشت نے کہا کہ یہ ایگزٹ پولزغلط ثابت ہوسکتے ہیں ۔

تمام کھلاڑی نئی جرسی پہن کر پرجوش نظر آرہے ہیں، جس میں جرسی کے کندھوں پر ترنگے کا نشان ہے۔ ہندوستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا پہلا ون ڈے آج  ناگپور کے ودربھ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

سال 2025 میں منعقد ہونے والے پریکشا پہ چرچا پروگرام کا آٹھواں ایڈیشن 10 فروری کو بھارت منڈپم، دہلی میں منعقد کیا جائے گا۔