Bharat Express




Bharat Express News Network


وزیر اعلیٰ چوہان، مرکزی وزیر گجیندر سنگھ شیخاوت اور مرکزی وزیر مملکت پرہلاد سنگھ پٹیل نے کشا بھاؤ ٹھاکرے آڈیٹوریم میں پانی کے تحفظ اور جمع ہونے کی علامت کے طور پر چھوٹے برتنوں سے بڑے برتن میں پانی پیش کر کے پروگرام کا افتتاح کیا۔

Madhya Pradesh News: مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ شیو راج سنگھ چوہان نے کہا کہ ریاست میں آئندہ وقت میں سوا لاکھ سرکاری نوکریوں کے لئے بھرتی ہوگی۔ ہرماہ ڈھائی لاکھ نوجوانوں کو روزگار دینے کا ہدف رکھا گیا ہے۔

فلم کے خلاف احتجاج کے دوران وشو ہندو پریشد نے ایک ویڈیو بھی جاری کیا ہے۔ ویڈیو میں بجرنگ دل کے کارکنوں کو مال میں نعرے لگاتے اور پوسٹر پھاڑتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

مچھلی شہر سے لوک سبھا رکن بی پی سروج نے ہوائی اڈے پر ان کا استقبال کیا۔ اس دوران انہوں نے پشپاگچھ سے سینئر صحافی اوپیندر رائے کا خیر مقدم بھی کیا۔

جین سماج کے لوگ جھارکھنڈ میں واقع پارس ناتھ پہاڑی کو سیاحتی مقام بنانے کے ریاستی حکومت کے فیصلے کی مخلافت کر رہے ہیں۔جین سماج کئی ہفتوں سے اس کی مخالفت میں سڑکوں پر ہیں اور احتجاج کر رہے ہیں۔

UP Nikay Chunav: شہری ترقیات کے وزیر اے کے شرما نے یہ واضح کردیا ہے کہ کمیشن بناکر ضروری سروے کیا جائے گا۔ ساتھ ہی اے انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ اوبی سی ریزرویشن کے بغیر انتخابات نہیں ہوں گے۔ ضرورت پڑی تو یوپی حکومت سپریم کورٹ جائے گی۔ 

جوشی مٹھ میں معاملے کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے ریاستی حکومت نے شہر کو لینڈ سلائیڈنگ سے بچانے کے لیے انتظامات شروع کر دیے ہیں۔ اس کے لیے محکمہ آبپاشی سے ڈرینج پلان اور اس کا ڈی پی آر تیار کرنے کو کہا گیا ہے۔

یہاں آئے دن دہشت گردوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان تصادم ہوتے رہتے ہیں۔ حال ہی میں، فوج نے جموں و کشمیر کے شوپیاں ضلع میں ایک انکاؤنٹر میں لشکر طیبہ کے تین دہشت گردوں کو مار گرایا تھا

ماہرین اسے دلت مسلم اتحاد کے طور پر دیکھ رہے ہیں۔ کیونکہ یوپی میں جہاں دلتوں کی آبادی 21 فیصد کے قریب ہے ۔وہاں مسلمانوں کی آبادی 19 فیصد ہے۔ جسے اگر ملایا جائے تو 40 فیصد بن جاتا ہے

معلومات کے مطابق، 5 جنوری کو وزیر اعلی یوگی کا دورہ صبح بینکرز اور فنٹیک سیکٹر سے وابستہ لوگوں کے ساتھ بات چیت کے ساتھ شروع ہوگا۔ اس کے بعد وہ ممبئی روڈ شو میں شرکت کریں گے۔