Bharat Express




Bharat Express News Network


جھارکھنڈ کے دیوگھر میں ہفتہ کے روز منعقدہ وجے سنکلپ ریلی میں وزیر داخلہ امت شاہ نے سورین حکومت  پر جم کر تنقید کی۔ اس دوران انہوں نے آدیواسیوں کے وجود کا موضوع اٹھایا۔

بزنس انٹلی جنس کمپنی، مارننگ کنسلٹ کے ذریعہ جاری اس فہرست میں وزیر اعظم مودی نے امریکی صدر جوبائیڈن، رشی سنک سمیت 22 ممالک کے لیڈران کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

سوامی پرساد موریہ نے کہا تھا، ''ان ذاتوں سے تعلق رکھنے والے لاکھوں لوگوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچائی جا رہی ہے۔ اسی طرح رام چرت مانس کی ایک چوپائی کہتی ہے کہ عورتوں کو سزا ملنی چاہیے۔

ہندوستان ہمارے لیے بڑے بھائی کا کردار نبھاتا ہے’ہندوستان کا وشو گرو بننا ہم سب کےلیے فائدہ مند‘، راجدھانی دہلی میں منعقد ہ خصوصی کانفرنس میں ایک درجن سے زیادہ مسلم ممالک کے نمائندوں کا اظہار خیال

Delhi Police: شیر سنگھ سے پوچھ گچھ کی بنیاد پر پون کمار، ارون کمار، منیش کمار اور ستیندر یادو کے ٹھکانوں پر چھاپہ ماری کی گئی۔ دونوں ڈرائیوروں منیش کماراور ستیندریادو کو ان کے ٹھکانے سے گرفتار کرلیا گیا۔

مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان نے کہا کہ ہماری حکومت کسان دوست ہے۔ سابقہ حکومت نے کسانوں کے ساتھ جو دھوکہ کیا، اس میں سدھار کرتے ہوئے ہم نے حکومت میں آتے ہی فصل بیمہ کی رقم جمع کی اور کسانوں کو فصل بیمہ کی رقم دلائی۔

پی ایم مودی نے اڈانی کو قرض دیا، بندرگاہ دی، ہوائی اڈہ دیا، سیمنٹ دیا، ریل دی، تیل دیا۔ پی ایم مودی نے خود بیرون ملک سے کالا دھن دیا جو اڈانی کی کمپنیوں میں لگایا گیا تھا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین رمیز راجہ نے ہندوستان کی گیند بازی اٹیک سے متعلق بڑا دعویٰ کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ہندوستان نے پاکستان کو دیکھا اور اسی طرح اپنے گیند بازی شعبے کو ڈیزائن کیا ہے۔

پاکستان میں گزشتہ 22  سال میں 15997  دہشت گردانہ حملے ہوئے۔ ان حملوں میں 28,918  لوگوں (شہری اور جوان) مارے گئے ہیں۔

بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے کی کوشش ہے کہ میڈیا گروپ کے سبھی پلیٹ فارم کو وقت کے لحاظ سے وائبرینٹ بناتے ہوئے صحافت کے بنیادی اقدار کو بھی زندہ رکھا جائے۔