Bharat Express
Bharat Express News Network
End of Rohit-Kohli era: روہت-کوہلی دور کا اختتام: بھارتی ٹیسٹ کرکٹ کا سنہری باب ختم، ٹیسٹ کرکٹ سے ان کا جانا ایسے ہے جیسے کسی طویل، پرجوش رات کے بعد طلوعِ صبح کا سکوت—خاموش، تلخ مگر امید سے بھرا ہوا
روہت شرما اور وراٹ کوہلی کے ریٹائرمنٹ کے بعد نئی نسل پر ذمہ داریوں کا دباؤ، روہت- کوہلی دور کی چمک کبھی مدھم نہیں ہوگی۔
ISRO chief V Narayanan: ملک کی سلامتی کے لیے لگاتار کام کر رہے ہیں 10 سیٹلائٹس،اسرو کے سربراہ وی نارائنن کا بڑا بیان
تریپورہ میں منعقدہ ایک پروگرام کے دوران اسرو کے سربراہ وی نارائنن نے کہا کہ 10 سیٹلائٹس ملک کے لوگوں کی حفاظت اور راحت کے کاموں میں مدد کے لیے چوبیس گھنٹے سرگرم عمل ہیں۔
Shri Siddhi Vinayak Temple: شری سدھی ونائک مندر میں روایتی طریقے سے منائی گئی پشٹی پتی ونائک جینتی، خزانچی آچاریہ پون ترپاٹھی نے خصوصی پوجا کی
مانا جاتا ہے بھگوان شری گنیش کے تین اوتار ہیں۔ لہٰذا ان تینوں اوتاروں کا یوم پیدائش شری سدھی ونائک گنپتی ٹیمپل ٹرسٹ کے ذریعہ منایا جاتا ہے۔
IAF attacks cause heavy damage to PAF bases: ہندوستانی فضائیہ نے پاکستانی فضائیہ کے اڈوں کو پہنچایا ہے بھاری نقصان، سیٹلائٹ تصاویر میں نظر آئی حقیقت
سیٹلائٹ تصاویر نے تصدیق کی ہے کہ ہندوستانی فضائیہ کے ان حملوں میں پاکستان کے کئی اہم فضائی اڈوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔
DGMO’s briefing on ‘Operation Sindoor’: ہندوستانی فوج نے آپریشن سندور پر کیا ملک کو بریف، کہا-فوج کے فضائیہ حملے میں مارے گئے 100 سے زائد دہشت گرد، ایل او سی پر پاکستان کے 40 جوان ڈھیر
آج شام ہندوستانی ڈائریکٹر جنرل آف ملٹری آپریشنز (ڈی جی ایم او) لیفٹیننٹ جنرل راجیو گھئی نے ایئر مارشل اے کے بھارتی اور وائس ایڈمرل اے این پرمود کے ساتھ پریس بریفنگ کے دوران آپریشن سندور پر تفصیلی روشنی ڈالی۔
Giriraj Singh praised the Indian Army and PM Modi: مرکزی وزیر گری راج سنگھ نے سرحدی صورت حال سے نمٹنے کے لیے ہندوستانی فوج اور حکومت کو سراہا، کہا-فوج اور حکومت کو پورے ملک کی حمایت حاصل
مرکزی وزیر گری راج سنگھ نے اتوار کو زور دیتے ہوئے کہا کہ پورا ہندوستان اپنی فوج کی حمایت اور ہند-پاک کشیدہ صورت حال کو سنبھالنے کے حوالے سے حکومت کے ساتھ ہے۔
Vivek Agnihotri calls PM’s ‘silence’ best strategy: وویگ اگنی ہوتری نے ہند-پاک کشیدگی کے درمیان وزیر اعظم کی ’’خاموشی‘‘ کو کہا ’’بہترین حکمت عملی‘‘، مہابھارت سے دیے حوالے
۔ ’’کشمیر فائلز‘‘ سے شہرت پانے والے فلم ڈائریکٹر وزیر اعظم کی خاموشی کو ’’پی ایم مودی کی حکمت عملی‘‘ قرار دیتے ہوئے جنگ کے دوران خاموشی کی اہمیت پر مہابھارت کے حوالے سے ڈالی روشنی۔
BrahMos Missile: وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ اور سی ایم یوگی نے لکھنؤ میں براہموس میزائل یونٹ کاکیاافتتاح
راج ناتھ سنگھ نے اس موقع پر کہا کہ مجھے آپ سے بات کرکے بہت خوشی ہورہی ہے۔ میں ذاتی طور پر اس میں شرکت کرنا چاہتا تھا، لیکن آپ جانتے ہیں کہ میں کیوں نہیں کر سکا۔
Operation Sindoor: راولپنڈی سے جیکب آباد تک، ‘90 منٹ’ میں گیارہ ایئربیس تباہ
آپریشن سندورکے دوران بھارت نے 90 منٹ تک پاکستان کے بڑے ایئربیس پر حملے کئے۔ ان حملوں نے پاکستان کے برتری کے دعوے کو خاک میں ملا دیا۔
Adani Power: اڈانی پاور گرین فیلڈ پاور پلانٹ سے فراہم کرے گا اتر پردیش کو 1500MW بجلی
کمپنی گرین فیلڈ 2x800 میگاواٹ (1500 میگاواٹ نیٹ) الٹرا سپر کریٹیکل پاور پلانٹ سے 5.383 روپے فی یونٹ کے انتہائی مسابقتی ٹیرف پر بجلی فراہم کرے گی۔





