Bharat Express
Bharat Express News Network
Giriraj Singh praised the Indian Army and PM Modi: مرکزی وزیر گری راج سنگھ نے سرحدی صورت حال سے نمٹنے کے لیے ہندوستانی فوج اور حکومت کو سراہا، کہا-فوج اور حکومت کو پورے ملک کی حمایت حاصل
مرکزی وزیر گری راج سنگھ نے اتوار کو زور دیتے ہوئے کہا کہ پورا ہندوستان اپنی فوج کی حمایت اور ہند-پاک کشیدہ صورت حال کو سنبھالنے کے حوالے سے حکومت کے ساتھ ہے۔
Vivek Agnihotri calls PM’s ‘silence’ best strategy: وویگ اگنی ہوتری نے ہند-پاک کشیدگی کے درمیان وزیر اعظم کی ’’خاموشی‘‘ کو کہا ’’بہترین حکمت عملی‘‘، مہابھارت سے دیے حوالے
۔ ’’کشمیر فائلز‘‘ سے شہرت پانے والے فلم ڈائریکٹر وزیر اعظم کی خاموشی کو ’’پی ایم مودی کی حکمت عملی‘‘ قرار دیتے ہوئے جنگ کے دوران خاموشی کی اہمیت پر مہابھارت کے حوالے سے ڈالی روشنی۔
BrahMos Missile: وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ اور سی ایم یوگی نے لکھنؤ میں براہموس میزائل یونٹ کاکیاافتتاح
راج ناتھ سنگھ نے اس موقع پر کہا کہ مجھے آپ سے بات کرکے بہت خوشی ہورہی ہے۔ میں ذاتی طور پر اس میں شرکت کرنا چاہتا تھا، لیکن آپ جانتے ہیں کہ میں کیوں نہیں کر سکا۔
Operation Sindoor: راولپنڈی سے جیکب آباد تک، ‘90 منٹ’ میں گیارہ ایئربیس تباہ
آپریشن سندورکے دوران بھارت نے 90 منٹ تک پاکستان کے بڑے ایئربیس پر حملے کئے۔ ان حملوں نے پاکستان کے برتری کے دعوے کو خاک میں ملا دیا۔
Adani Power: اڈانی پاور گرین فیلڈ پاور پلانٹ سے فراہم کرے گا اتر پردیش کو 1500MW بجلی
کمپنی گرین فیلڈ 2x800 میگاواٹ (1500 میگاواٹ نیٹ) الٹرا سپر کریٹیکل پاور پلانٹ سے 5.383 روپے فی یونٹ کے انتہائی مسابقتی ٹیرف پر بجلی فراہم کرے گی۔
Dr. Sanjay Kumar warned Pakistan: نشاد پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر سنجے کمار نے پاکستان کو کیا خبردار، کہا-اب بھی نہیں سدھرا تو ہو جائے گا ٹکڑے ٹکڑے
انھوں نے پاکستان کے حملے کو بزدلانہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہندوستانی فوج اینٹ کا جواب پتھر سے دینا جانتی ہے۔
Expanding Access to Space: خلاء تک رسائی میں توسیع
نیکسَس سے تربیت یافتہ اسٹارٹ اپ کمپنی ’ اسپیس فِلِک‘ دوبارہ استعمال کی جاسکنے والی سستی ٹیکنالوجی تیار کرنے میں مصروف ہے جو امریکہ۔ ہند اہداف سے مطابقت رکھتی ہے ۔ اس سے دونوں ملک ’ کومپیکٹ‘ اور ’ٹرسٹ ‘ کے ذریعہ خلائی تحقیق اور رسائی کو مستحکم کرسکیں گے ۔
Indo-Pak Clash: ایس جی پی سی نے گرو گرنتھ صاحب کے مقدس مسودوں کو محفوظ مقامات پر کیا جائے گا منتقل، سرحد پر بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان لیا گیا فیصلہ
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر ایس جی پی سی نے سرحدی علاقوں کے گرودواروں سے گرو گرنتھ صاحب کی مقدس کاپیوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا۔
PM Modi holds important meeting with army chiefs: وزیر اعظم مودی نے اپنی سرکاری رہائش گاہ پر ہندوستانی افواج کے سربراہان کے ساتھ کی اہم میٹنگ، این ایس اے اور وزیر دفاع بھی رہے موجود
دریں اثنا وزیراعظم نے مسلح افواج کے سابق فوجیوں کے ایک گروپ سے بھی ملاقات کی، جس میں موجودہ صورت حال سے متعلق مختلف امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
PM Surya Ghar Yojna and Adani Foundation: سولر روف سے روشن ہوگا ہندوستان کا مستقبل، اڈانی فاؤنڈیشن امیٹھی میں ایک ماڈل سولر ویلج بنانے میں ادا کر رہا ہے اہم کردار
’’پردھان منتری سوریہ گھر مفت بجلی یوجنا‘‘ کے تحت ایک کروڑ گھروں کی چھتوں پر سولر پینل لگائے جائیں گے، جو ہر ماہ 300 یونٹ تک مفت اور سستی بجلی فراہم کریں گے۔





