Bharat Express
Bharat Express News Network
Adani Group: اڈانی گروپ نے ٹائم میگزین کی ‘2024 کی دنیا کی بہترین کمپنیوں’ کی فہرست میں جگہ بنائی
تسلیم شدہ کمپنیوں میں اڈانی انٹرپرائزز لمیٹڈ، اڈانی پورٹس اینڈ سپیشل اکنامک زون لمیٹڈ، اڈانی گرین انرجی لمیٹڈ، اڈانی انرجی سلوشنز لمیٹڈ، اڈانی ٹوٹل گیس لمیٹڈ، امبوجا سیمنٹس، اڈانی پاور لمیٹڈ، اور اڈانی ولمار لمیٹڈ شامل ہیں۔
“For us PM means Param Mitra” :’’ہر کسی کے لیے پی ایم کا مطلب پرائم منسٹر ہے، لیکن ہمارے لیے پی ایم کا مطلب پرم مترا ہے،‘‘ کھلاڑی نے پی ایم مودی سے ملاقات کے بعد کہی یہ بات
پی ایم مودی کے ساتھ کھلاڑیوں کی اس ملاقات کا ویڈیو سامنے آیا ہے۔ جس میں کھلاڑی پی ایم مودی کی زبردست تعریف کرتے نظر آ رہے ہیں۔
Prime Minister Modi Attends Ganpati Puja At CJI Chandrachud: گنیش پوجا میں شرکت کے لئے ڈی وائی چندر چوڑ کے گھر پہنچے وزیر اعظم ، دیکھئے ویڈیو
پی ایم مودی نے سی جے آئی چندرچوڑ کے خاندان کے ساتھ رسموں کے ساتھ گنیش پوجا کی اور آرتی کی۔ اس دوران کئی اور لوگ بھی موجود تھے۔
Adani Ports and SEZ Ltd: اڈانی پورٹس اینڈ ایس ای زیڈ گجرات کے کانڈلا پورٹ پر کثیر مقصدی برتھ تیار کرنی کے لئے کوشاں
برتھ نمبر 13 300 میٹر لمبی ہے اور سالانہ 5.7 ایم ایم ٹی صلاحیت فراہم کرتی ہے۔ یہ مالی سال 27 میں شروع ہونے کا امکان ہے۔ "برتھ نمبر 13 دین دیال پورٹ پر ہماری موجودگی کو متنوع بنائے گا۔
PM Modi chairs Semiconductor Executives’ Roundtable: وزیر اعظم نریندر مودی نے کی سیمی کنڈکٹر ایگزیکٹوز کے گول میز اجلاس کی صدارت، کہا- سیمی کنڈکٹر ڈیجیٹل دور کی ہے بنیاد
وزیر اعظم نے رہنماؤں کو یقین دلایا کہ بھارتی حکومت ایک قابل پیشگوئی اور مستحکم پالیسی پر عمل کرے گی۔ میک ان انڈیا اور میک فار دی ورلڈ پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ حکومت ہر قدم پر اس صنعت کی مدد جاری رکھے گی۔
Sushil Kumar Shinde: ’’میں کس کو بتاؤں کہ جب میں لال چوک گیا تو میں کتنا خوفزدہ تھا؟‘‘، سابق وزیر داخلہ سشیل کمار شندے کے اعتراف پر بی جے پی نےکیا طنز
سابق وزیر داخلہ سشیل کمار شندے کا یہ بیان سن کر ہال میں موجود سبھی لوگ زور سے ہنس پڑے۔ قابل ذکربات یہ ہے کہ اس کے بعد انھوں نے یہ بات صرف آپ کو ہنسانے کے لیے کہی۔ سشیل کمار شندے نے یہ باتیں رشید قدوائی کی کتاب کی ریلیز کے موقع پر کہی۔
Delhi High Court: شیولنگ پر بیٹھے بچھو سے پی ایم مودی کے موازنہ معاملے میں دہلی ہائی کورٹ سے راحت نہ ملنے پر کانگریس لیڈر ششی تھرور نے سپریم کورٹ میں عرضی دائر کی
کانگریس کے رکن پارلیمنٹ ششی تھرور نے دہلی ہائی کورٹ میں عرضی دائر کی تھی جس میں بی جے پی لیڈر راجیو ببر کی طرف سے ان کے خلاف دائر ہتک عزت کے مقدمے کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔
Lucknow Building Collapse: ٹرانسپورٹ نگر میں عمارت گرنے کے واقعہ رکن اسمبلی ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے کیا دکھ کا اظہار ،اسپتال پہنچ کر کی زخمیوں کی عیادت
رکن اسمبلی ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے کہا کہ وہ خود ضلع انتظامیہ اور لوک بندھو اسپتال انتظامیہ سے مسلسل رابطے میں ہیں۔ زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔
IC 814: The Kandahar Hijack: نیٹفلکس کی سیریز ’IC 814: The Kandahar Hijack‘ پر پابندی کا مطالبہ کرنے والی عرضی کو پٹیشنر نے لیا واپس
عرضی میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ منیسیریز میں حقیقی اغوا کاروں ابراہیم اختر، شاہد اختر سعید، سنی احمد قاضی، ظہور مستری اور شاکر کو غلط طریقے سے ہندو نام دیا گیا ہے جیسے بھولا اور شنکر - جو نام بھگوان شیو سے جڑے ہوئے ہیں۔
Teacher’s Day 2024: سولہ سال کی عمر میں پہلی بار روایت شکنی کی، ممبئی نے مجھے بڑا سوچنا سکھایا: گوتم اڈانی نے یوم اساتذہ پر سنائی اپنی کامیابی کی کہانی
اڈانی نے کہا، "کامیابی کا نسخہ ہر ایک کے لیے مختلف ہوتا ہے۔ میرے لیے کامیابی کا نسخہ ایک ہی ہے - جذبہ اور مختلف راستے پر چلنے کی طاقت ہی میری کامیابی کا نسخہ ہے۔"