Bharat Express
Bharat Express News Network
Swami Abhishek Brahmachari organised the Shri Vidya Koti Kumkumarchana Mahayagya in Bengaluru: بنگلورو میں سوامی ابھیشیک برہمچاری کی قیادت میں شری ودیا کوٹی کمکم ارچنا مہایگیہ کا انعقاد
مہایگیہ کے دوران سوامی ابھیشیک برہمچاری نے دیوی للیتا کی خصوصی عبادت کی اور ملک کی خوشحالی، امن اورعوام کی بھلائی کے لیے دعائیں کیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ رسومات اجتماعی ترقی کو فروغ دینے اور روحانی اقدار کو مضبوط بنانے کا ذریعہ ہیں۔
A Legacy of Leadership and Growth: Kushagra Nayan Bajaj: قیادت اور ترقی کی وراثت: کشاگر نین بجاج
سنہ 1931 میں، مہاتما گاندھی کی رہنمائی میں، معروف مجاہد آزادی اور صنعت کار جمنالال بجاج نے گولا گوکرناتھ میں اپنی پہلی شوگر مل قائم کی۔ اس اقدام نے ایک ایسی صنعتی وراثت کی بنیاد رکھی جو بعد میں خطے کی معاشی ترقی میں انقلابی کردار ادا کرنے والی ثابت ہوئی۔
The root cause of synthetic drugs: سِنتھیٹِک ڈرگ کا جڑ سے سدّباب
اس مضمون میں جانیں کہ ڈرگ انفورسمنٹ ایڈمنسٹریشن کس طرح ان کیمیاوی مادّوں کے غلط استعمال سے روکنے کا کام کرتی ہے جو سِنتھیٹِک ڈرگ کی تخلیق کا سبب بنتے ہیں۔
BHU Campus Clash: بی ایچ یو کیمپس میں شدید ہنگامہ آرائی، برلا اور روئیا ہاسٹل کے طلبہ میں پتھراؤ
لنکا تھانے کے انسپکٹر راج کمار شرما نے بتایا کہ زخمی طالب علم پیوش تیواری کی شکایت پر پولیس نے سخت کارروائی کی ہے۔ پولیس نے درشِت پانڈے، شویتابھ، ارون، ششانک سنگھ، روشن مشرا اور وشوجیت یادو سمیت 30 سے 40 نامعلوم طلبہ کے خلاف فساد، مارپیٹ اور دھمکی دینے جیسی سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔
’’ہنر سے روشناس کرواتی ہے جو کلاس… مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے شعبۂ صحافت سے بجھتی ہے اعلیٰ صحافیوں کی پیاس‘‘
بی اے (جرنلزم اینڈ ماس کمیونیکیشن) آنرز / ریسرچ پروگرام میں داخلے جاری، 30 جنوری 2026 ہے آخری تاریخ، اردو ذریعہ تعلیم اور مدرسہ پس منظر کے طلبہ کے لیے قومی و بین الاقوامی میڈیا تک پہنچنے کا مضبوط پلیٹ فارم۔
National Girl Child Day: ’’لڑکیاں صرف ہماری ذمہ داری نہیں، ہماری طاقت ہیں…‘‘، نیشنل چائلڈ ڈے پر وزیر داخلہ امت شاہ کا پیغام
بھارت میں بچیوں کے حقوق، تعلیم، صحت، غذائیت اور ان کی مجموعی فلاح و بہبود پر زور دینے کے لیے نیشنل گرل چائلڈ ڈے ہر سال 24 جنوری کو منایا جاتا ہے۔ یہ دن سماج کی سوچ میں تبدیلی لا کر بچیوں کو مساوی اہمیت اور احترام دینے پر زور دیتا ہے، جس سے ان کی مجموعی ترقی کو فروغ ملے۔
Developing STEM through Mathematical Thinking: حسابی طرزِ فکر کے ذریعے اسٹیم کی ترقی
امریکی فلبرائٹ۔نہرو اسٹوڈنٹ ریسرچر ہرشنی وینکٹ چَلم نے کم عمر سیکھنے والوں میں حسابی طرزِ فکر کی مہارتوں کا مطالعہ کیا جس سے ہندوستان اور امریکہ کے کلاس روموں میں سیاق و سباق سے ہم آہنگ اسٹیم شعبہ جات کی تعلیم کو بہتر بنانے کی راہنمائی ملی۔
Mental Health Awareness Program: این ایس ایس، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے زیر اہتمام ذہنی صحت سے متعلق بیداری پروگرام
اساتذہ نے نوجوانوں میں شعور بیدار کرنے کو وقت کی اہم ضرورت قرار دیا۔ پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے این ایس ایس کے پروگرام کوآرڈی نیٹر اور اے ایم یو پولی ٹیکنک کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد محسن خان نے کہا کہ ذہنی صحت سے متعلق آگاہی پیدا کرنا آج کے سماج کی ایک اہم ضرورت بن چکا ہے۔
Indian civilization and arts: وراثت: ہندوستانی تہذیب و فنون کی بقا کی ایک روشن امید
وراثت (VIRASAT) بھارتی سنسکرتی اوَم کلا کے تحفظ و فروغ کے لیے سرگرم ایک فعال سماجی و ثقافتی تنظیم ہے، جس کا دفتر علی گڑھ میں واقع ہے۔ تنظیم مختلف ادبی، ثقافتی اور تعلیمی سرگرمیوں کے ذریعے معاشرے میں تہذیبی شعور بیدار کرنے کا کام کر رہی ہے۔
Illegal Migration: False Promises, Real Consequences: غیر قانونی ہجرت: جھوٹے وعدے، حقیقی نتائج
امریکی مقرر مائیکل ہف غیر قانونی طور پر امریکہ میں داخل ہونے کی کوشش اور جعلی ویزا اسکیموں کے سنگین خطرات سے آگاہ کرتے ہیں۔





