Bharat Express
Bharat Express News Network
Amit Shah Attends Mayapur ISKCON event: مایاپور اسکون پروگرام میں بطور عقیدت مند شریک ہوا: امت شاہ
وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ شری چیتنیا مہاپربھو کی جانب سے شروع کیے گئے بھکتی آندولن کو بھکتی سدھانت سرسوتی نے مضبوط اور ادارہ جاتی شکل دی، جنہوں نے جدید دور میں ویشنو فلسفے کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کیا۔
India–France Pact: بھارت–فرانس معاہدہ: درآمدی انحصار سے عالمی سپلائی چینز کے ساتھ متوازن انضمام کی جانب: پی ایچ ڈی سی سی آئی
فرانسیسی دفاعی کمپنیوں اور بھارتی اداروں کے مشترکہ منصوبے بھارت کی پیداواریت کو بڑھائیں گے، جن میں اجزاء کی مینوفیکچرنگ، انجن اسمبلی اور مینٹیننس، ایویونکس اور میزائل سب سسٹمز، اور بحری نظام کی انٹیگریشن شامل ہیں۔ یہ منصوبے اعلیٰ قدر کے ڈیزائن اور سسٹمز انٹیگریشن پر مبنی ہوں گے، جس سے ملکی قدر میں اضافہ ہوگا۔
Vote bank politics behind opposition to Vande Mataram- Indresh Kumar: وندے ماترم کی مخالفت کے پیچھے ووٹ بینک کی سیاست: اندریش کمار
اندریش کمار نے کہا، “ملک بھر میں لاکھوں مسلمان فخر کے ساتھ وندے ماترم گاتے ہیں اور اسے اپنی بھارتی شناخت کا لازمی حصہ سمجھتے ہیں۔ اس کی مخالفت تنگ نظر ووٹ بینک سیاست سے متاثر ہے۔ قومی نغمہ بھارت کی ثقافت، تاریخ اور جدوجہدِ آزادی کی روح کی عکاسی کرتا ہے۔
2026 کا سوال: علیگڑھ مسلم یونیورسٹی میں طلبہ یونین کے انتخابات کب ہوں گے؟ خاموش کیمپس، ادھوری روایت اور قیادت سازی کا رکا ہوا سفر
اے ایم یو کی طلبہ یونین محض ایک نمائندہ ادارہ نہیں تھی، بلکہ یہ قیادت سازی کی تجربہ گاہ تھی۔ یہاں منتخب ہونے والا صدر صرف ایک عہدہ دار نہیں بلکہ ایک ابھرتا ہوا رہنما سمجھا جاتا تھا۔
امریکی مصنوعی ذہانت (اے آئی): ہندوستانی اساتذہ کے لیے مواقع
ہندوستانی اساتذہ امریکہ ساختہ مصنوعی ذہانت کے آلات سے واقفیت حاصل کررہے ہیں تاکہ کلاس رومز کو نیا بنائیں، تدریسی طریقوں کی نظرثانی کریں اور طلبہ کو تیزی سے بدلتی دنیا کے لیے ضروری مہارتوں سے لیس کریں۔
Pandit Deendayal Upadhyaya Punyatithi: پنڈت دین دیال اُپادھیائے کی برسی پر وزیراعظم مودی نے پیش کیا خراج عقیدت
پنڈت دین دیال اُپادھیائے کی پیدائش 25 ستمبر 1916 کو متھرا کے نگلا چندربھان میں ہوئی۔ کم عمری میں ہی والدین اور بھائی کا سایہ سر سے اٹھ جانے کے باوجود انہوں نے تعلیم جاری رکھی۔
سینئر صحافی، شاعر اور طنز و مزاح نگار اسد رضا کی رحلت پر غالب اکیڈمی میں ایک تعزیتی اجلاس
اردو ٹی وی چینل عالمی سہارا کے سابق ایڈیٹر لئیق رضوی نے اسد رضا کی سادگی اور انکساری کا ذکر کرتے ہوئے ان کی غیر مطبوعہ تحریروں کو محفوظ کرنے پر زور دیا۔
Universities Where Ideas Become Opportunity: امریکی جامعات میں تصورات کا حقیقت میں بدلنا
آئی وی ایل پی سے فیض یافتہ پروفیسر جیمس اسٹیفن میکا نے مشاہدہ کیا کہامریکییونیورسٹیاں تحقیق اور نئی سوچ کو ایک مضبوط نظام کے ذریعے اقتصادی ترقی اور عملی زندگی سے جوڑتی ہیں۔
Historic Seminar On Life Of Padma Bhushan Mian Bashir Ahmed Larvi: جے این یو میں پدم بھوشن میاں بشیر احمد لاروی کی حیات و خدمات پر تاریخی سیمینار، شخصیت کو امن و رواداری کا استعارہ قرار دیا گیا
رکن پارلیمنٹ میاں الطاف لاروی، پروفیسر قدوس جاوید اور حسن پرواز سمیت کئی دانشوروں نے شرکت کی، گجر بکروال اکیڈمک فورم کے اہتمام سے منعقد تقریب میں عوامی خدمت کے فلسفے پر زور
The medical field and AI, A quiet revolution: طب کا شعبہ اور اے آئی: ایک خاموش انقلاب، اے آئی، روبوٹ ڈاکٹر اور وہ مستقبل جو اب دور نہیں رہا
دنیا اس وقت تاریخ کے ایک ایسے موڑ پر کھڑی ہے جہاں انسان نے اپنی ذہانت سے ایک نئی ذہانت تخلیق کر لی ہے۔ یہ ذہانت نہ صرف احکامات پر عمل کرتی ہے بلکہ سیکھتی ہے، تجزیہ کرتی ہے اور حالات کے مطابق فیصلے بھی کرنے لگی ہے۔ مصنوعی ذہانت، جسے عام زبان میں اے آئی کہا جاتا ہے،





