Bharat Express
Bharat Express News Network
Adani University Celebrates First Convocation: اڈانی یونیورسٹی نے پہلا کانووکیشن کا منایا جشن ، اختراع اور سماجی سرگرمیوں پر زور
اڈانی یونیورسٹی، احمد آباد نے اپنے گریجویٹس کی کامیابیوں کا جشن مناتے ہوئے اپنا پہلا کانووکیشن منعقد کیا اور تحقیق کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کیا۔
Careers in STEM fields: اسٹیم شعبہ جات میں کریئر
آئی وی ایل پی کی سابق طالبہ مالینی ناگولاپلّی امریکی محکمہ خارجہ کی پہل پر چلائے جارہے باوقار پروگرام کے ذریعہ خواتین کو اسٹیم شعبہ جات میں کریئر سازی کے علاوہ کاربار میں بااختیار بنا رہی ہیں۔
Global Summit 2024: بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اوپیندر رائے کو برہما کماریس گلوبل سمٹ میں ’راشٹر چیتنا ایوارڈ‘ سے کیا گیا سرفراز
اوپیندرا رائے نے اپنے خطاب میں وضاحت کی، ''روحانیت دوسرے لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹ لانے کا نام ہے۔ احسان کا ایک چھوٹا سا عمل بھی روحانیت کی ایک شکل ہے۔
Muslim Rashtriya Manch: ایم آر ایم نے نرسمہانند کے بیان کی سخت مخالفت کی، ایف آئی آر درج کرائی جائے گی ، سخت کارروائی کا مطالبہ
مسلم راشٹریہ منچ نے نرسمہانند کے اس بیان کی سخت مذمت کی ہے اور اسے ایک منظم کوشش قرار دیا ہے جس کا مقصد سماج میں تقسیم اور نفرت پھیلانا ہے۔
Shree Siddhivinayak Ganapati Mandir Trust: شری سدھی ونائک گنپتی مندر ٹرسٹ کے خزانچی آچاریہ پون ترپاٹھی نے شری سدھی ونائک گنپتی ٹیمپل ٹرسٹ کے خزانچی کا چارج سنبھا لا
شری سدھی ونائک گنپتی کے درشن کرنے کے بعد پون ترپاٹھی نے کہا کہ بھگوان شری سدھی ونائک گنپتی اور گنیش بھکتوں کی خدمت کرنا میرا آخری اور پہلا فرض ہے۔
Adani and Google Collaboration: اڈانی گروپ اور گوگل کی پارٹنرشپ، ہندوستان میں صاف توانائی کی فراہمی کیلئے کریں گے کام
اڈانی گروپ تجارتی اور صنعتی بڑے پیمانے پر ہوا، شمسی، ہائبرڈ اور توانائی ذخیرہ کرنے کے اقدامات کو انجام دینے میں مضبوط ٹریک ریکارڈ کے ساتھ صارفین کو قابل تجدید توانائی کے حل فراہم کرے گا۔
Sadguru Isha Foundation: لڑکیوں کو یرغمال بنانے کے الزام میں 150 پولیس افسران نے سدگورو کی ایشا فاؤنڈیشن کی لی تلاشی
عدالت نے ریٹائرڈ پروفیسر ڈاکٹر ایس ایس کامراج کی طرف سے دائر ہیبیس کارپس پٹیشن کی سماعت کرتے ہوئے، کوئمبٹور دیہی پولیس کو تحقیقات کرنے اور رپورٹ درج کرنے کا حکم دیا گیا۔
Childhood Cancer Awareness Month 2024: چائلڈ کینسر بیداری کا مہینہ: ڈائریکٹر گلیا نے بچوں کے کینسر کی دیکھ بھال کے لیے ہومی بھابھا اسپتال کے عزم کا اعادہ کیا
ڈاکٹر سیما گلیا، سینئر اسپیشلسٹ، شعبہ میڈیکل آنکولوجی، ہومی بھابھا کینسر ہسپتال اینڈ ریسرچ سینٹر، نیو چندی گڑھ نے کہا، "ہمارے مرکز میں، ہم بچوں کے کینسر کی تمام اقسام کے لیے جامع دیکھ بھال فراہم کرتے ہیں۔
Adani Group: اڈانی کمپنیاں موندرا میں سبز توانائی کو فروغ دینے کے لیے ورلڈ اکنامک فورم کی پہل میں ہوئیں شامل
اڈانی گروپ کی تین کمپنیوں — اڈانی انٹرپرائزز لمیٹڈ (AEL)، اڈانی پورٹس اینڈ اسپیشل اکنامک زون لمیٹڈ (APSEZ)، اور امبوجا سیمنٹس لمیٹڈ — نے ورلڈ اکنامک فورم کے 'ٹرانزیشننگ انڈسٹریل کلسٹرز' پہل میں اپنی شرکت کا اعلان کیا ہے۔
Adani Foundation : اڈانی فاؤنڈیشن کی جانب سے منا یا گیا سوپوشن میں پوشن اتسو ، لوگوں کو صحت کے سے متعلق کیا آگاہ
پورے مہینے میں مختلف پروگراموں کے ذریعے 6000 سے زیادہ استفادہ کنندگان کو غذائیت کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔