Bharat Express
Bharat Express News Network
GLF 2025: پوروانچل کا سب سے بڑا ادبی میلہ، 7 تا 9 نومبر کو غازی پور میں جمع ہوں گی نامور شخصیات، سی ایم ڈی اُپندر رائے نے کی یہ اپیل
پوروانچل کی تاریخ میں اب تک کا سب سے بڑا ادب اور فن کا جشن قرار دیے جانے والے اس پروگرام میں تقریباً 100 ممالک سے نامور شخصیات شرکت کریں گی۔ یہ تقریب غازی پور کی شاندار ادبی، تاریخی اور ثقافتی وراثت کو عالمی سطح پر اجاگر کرے گی۔
Tribute To Gopichand Hinduja: ہندو جا گروپ کے چیئرمین گوپی چند ہندو جا کا انتقال، بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اُپندر رائے نے پیش کیا خراجِ عقیدت
اُپندر رائے نے کہا کہ ان کے والد شری چند ہندو جا ایران کے شاہ کے مشیر تھے۔ 1979 کی انقلاب سے پہلے ہی خاندان لندن منتقل ہو گیا تھا۔ آج 40 ممالک میں ہندو جا گروپ کا کاروبار پھیلا ہوا ہے—ٹرک، ٹیکنالوجی، اے آئی، ڈیجیٹل، بینکنگ—ہر شعبے میں ان کا مضبوط ساکھ ہے۔
QS Asia University Ranking 2026: آئی آئی ٹی دہلی ملک کا سرفہرست ادارہ، پی ایم مودی نے یونیورسٹی کی درجہ بندی میں ریکارڈ اضافہ پر خوشی کا کیا اظہار
گزشتہ سال کے مقابلے میں 36 بھارتی یونیورسٹیوں کی رینکنگ میں بہتری آئی ہے، جبکہ 16 اداروں نے اپنی پوزیشن برقرار رکھی ہے۔ بھارت نے ’پیپرز فی فیکلٹی‘ اور ’اسٹاف ود پی ایچ ڈی‘ جیسے اہم پیمانوں پر نمایاں کارکردگی دکھائی ہے۔
RSS works in accordance with future needs: سنگھ کے رضاکاروں نے مشکل حالات میں بھی قوم کی خدمت کا ہدف پورا کیا: ڈاکٹر دنیش شرما
راجیہ سبھا کے رکن اور اتر پردیش کے سابق نائب وزیر اعلیٰ ڈاکٹر دنیش شرما نے نے کہا کہ سولر پلانٹ کی تنصیب ملک کی خدمت کے یَگیہ میں ایک چھوٹی قربانی کی مانند ہے۔ سنگھ مستقبل کی ضروریات کے مطابق کام کرتا ہے۔
The Association for Protection of Civil Rights (APCR): اے پی سی آر کا اسپیشل انٹینسیو ریویژن (ایس آئی آر) کے سلسلے میں عوامی رہنمائی کے لیے ہیلپ لائنز کا کیا آغاز
الیکشن کمیشن کا یہ ایس آئی آر عمل ووٹر لسٹ کی درستگی اور شمولیت کو یقینی بنانے کے لیے نہایت اہم مرحلہ ہے۔ عام شہریوں، خصوصاً پسماندہ طبقوں سے تعلق رکھنے والے افراد کو درپیش مشکلات کے پیشِ نظر،
Viral Video: معصوم بچی کی باتیں سن کر جذباتی ہوئے پی ایم مودی، وائرل ویڈیو نے جیتا سوشل میڈیا یوزرس کا دل
ماہرین کا کہنا ہے کہ ایسے لمحات تعلیم اور ترغیب کے میدان میں نہایت اہمیت رکھتے ہیں۔ سوشل میڈیا صارفین نے اس ویڈیو کو ’ہارٹ وارمنگ مومینٹ‘ قرار دیتے ہوئے ہزاروں لائکس اور شیئرز کیے ہیں۔ یہ ویڈیو ایک بار پھر یہ یاد دلاتا ہے کہ سادگی اور اعتماد کے ذریعے کتنی بڑی تبدیلیاں لائی جا سکتی ہیں۔
Yamunotsav 2025: یمنا ندی کے لیے دہلی میں دو روزہ تقریب، کئی بڑی شخصیات کریں گی شرکت
تقریب کے اختتام پر مرکزی وزیرِ جل شکتی سی آر پاٹل، رامداس آٹھوالے اور دہلی بی جے پی کے صدر ویرندر سچدیوا کے ساتھ پوجیہ اَجے بھائی جی یمنا آرتی انجام دیں گے۔ یہ پروگرام یمنا ندی کو صرف ایک مذہبی علامت کے طور پر نہیں بلکہ سائنسی اور سماجی نقطۂ نظر سے زندہ اور محفوظ رکھنے کا پیغام دے گا۔
Chhattisgarh’s 25th Foundation Day: پی ایم مودی نے چھتیس گڑھ کے 25ویں یوم تاسیس کے موقع پر رائے پور میں 14,260 کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کا کیا افتتاح
وزیراعظم مودی نے اپنے خطاب میں کہا کہ چھتیس گڑھ کی ترقی ملک کی مجموعی ترقی کی بنیاد ہے۔ اس موقع پر بڑی تعداد میں عوام نے شرکت کی اور وزیراعظم مودی کا جوش و خروش سے استقبال کیا۔
National Unity Day: نیشنل یونٹی ڈے کے موقع پر پریڈ کے راستے پر چلے پی ایم مودی، عوام نے جوش و خروش سے کیا استقبال
وزیرِاعظم نے صبح تقریباً 8 بجے مجسمے کے سامنے پرارتھنا کی اور پھول چڑھائے۔ اس کے بعد وہ قومی یکجہتی دن کی پریڈ میں شامل ہوئے، جس میں بی ایس ایف، سی آر پی ایف اور مختلف ریاستی پولیس دستوں نے اپنے شجاعت بھرے مظاہرے پیش کیے۔
Cobrapost کا بڑا انکشاف: انیل امبانی کے گروپ پر 41,000 کروڑ کی دھوکہ دہی کا الزام، جانچ میں پتہ چلا، 28,874کروڑ کیسے ہوئے ڈائیورٹ
کارپوریٹ جائنٹ کے 41,000 کروڑ روپے کے ہیرا پھیری کا یہ انکشاف شیل کمپنیوں، آف شور لین دین اور بینک فراڈ کی ایک پیچیدہ سازش کو بے نقاب کرتا ہے۔ کوبرا پوسٹ کی جانب سے بتایا گیا کہ یہ بھارتی کاروباری لوٹ کی کہانی کا پہلا پاڑٹ ہے۔ جانچ سے جڑے دستاویز اور ویڈیوز cobrapost.com پر دیکھے جا سکتے ہیں۔





