Bharat Express
Bharat Express News Network
Sir Syed Day: جشن سرسید: علی گڑھ کی فضاؤں میں ایک روحانی، تعلیمی اور تہذیبی جشن بن کر ابھرتا ہے17 اکتوبر
اس سال 17 اکتوبر 2025 کو علی گڑھ میں یوم سر سید پہلے سے زیادہ شان و شوکت سے منایا جائے گا۔ پروفیسر نعیمہ خاتون کی زیر قیادت جشن کا مرکزی عنوان ’’سر سید کا خواب ، ایک متحد، تعلیم یافتہ اور روشن ہندوستان‘‘ ہے۔
عالمی سطح پر بھارت کے تعلیمی اداروں کی چمک ، LinkedIn کی MBA رینکنگ میں IIM کولکتہ اور حیدرآباد یونیورسٹی بھی شامل
بنگلور یونیورسٹی کے وائس چانسلر ایس ایم جے کر کی قیادت میں منعقد ہونے والی 60ویں کانووکیشن میں یو ٹی خادر سمیت تین شخصیات کو اعزازی ڈاکٹریٹ سے نوازا گیا، جو اعلیٰ تعلیم میں تنوع کی علامت ہے۔
CM Yogi Adityanath’s visit to Ghazipur: غازی پور میں وزیراعلیٰ یوگی نے سدھ پیٹھ ہتھیارام مٹھ میں کیے درشن، خطاب میں کہا: رام مندر سے بھارت کی روح کا ہوا احیاء
اپنے دورے کے دوران وزیراعلیٰ نے اعلان کیا کہ غازی پور کے نئے میڈیکل کالج کا نام رشی وشوامتر کے نام پر رکھا گیا ہے۔ انہوں نے مٹھوں میں پودے لگائے اور آشیرواد حاصل کیا۔
Attack on the Ahmadiyya Mosque in Pakistan: پاکستان میں احمدیہ مسجد پر دہشت گردانہ حملے کی احمدیہ جماعت کے روحانی خلیفہ مرزا مسرور احمد نے کی سخت مذمت
دس اکتوبر کو دوپہر ایک بج کر 22 منٹ پرایک حملہ آور پسٹل ہاتھ میں لئے ہوئے احمدی عبادت گاہ بیت المہدی کی طرف آیا اور گیٹ کے قریب آکر ڈیوٹی پر موجود احمدی رضاکاروں پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجہ میں 6 احمدی زخمی ہو گئے۔ جوابی فائرنگ میں حملہ آور موقع پر ہلاک ہو گیا۔
Jamia Hamdard’s Mission for a Clean Campus: ’’تبدیلی کا آغاز خود سے کریں‘‘: جامعہ ہمدرد کا صاف، تمباکو سے پاک اور پلاسٹک سے پاک کیمپس کی جانب اہم قدم
جامعہ ہمدرد نے اپنے وسیع تر مشن گرین کیمپس اقدام کے تحت صفائی مہم کا آغاز کیا ہے۔ یہ مہم رجسٹرار کرنل طاہر مصطفیٰ کی قیادت میں فیکلٹی اراکین، طلبہ اور این ایس ایس رضاکاروں کی بھرپور شرکت سے جاری ہے۔
Journalist & Author Dr. Shailendra Kumar: صحافی اور مصنف ڈاکٹر شیلیندر کمار کی تحریر کردہ کتاب “دی کوب ٹرنز ٹوئنٹی”کا رسم اجرا TIOL کانگریس میں
کتاب کے اجراکے موقع پرمسٹر این وینکٹارمن، ایڈیشنل سالیسٹر جنرل، جنہوں نے پیش لفظ بھی لکھا، مصنف کو مبارکباد دی اور کہا، "اس کتاب سے کافی کچھ سیکھا اور سمجھا جاسکتا ہے، یہ کتاب قارئین کواپنی طرف راغب کرتی ہے ۔"
Millionaire in 5 Years with Post Office Recurring Deposit: ڈاک گھر کی یہ اسکیم آپ کو بنا سکتی ہے لکھ پتی، صرف چند ہزار روپے سے بنا سکتے ہیں آپ 17 لاکھ روپے
اگر آپ ہر مہینے 25,000 روپے ڈاک گھر کی ریکرنگ ڈپازٹ (آر ڈی) اسکیم میں سرمایہ کاری کرتے ہیں، تو 5 سال میں آپ 17 لاکھ روپے سے زیادہ کی رقم حاصل کر سکتے ہیں۔ اس اسکیم پر سالانہ 6.5 فیصد سود ملتا ہے، جو ماہانہ بنیاد پر کمپاؤنڈ ہوتا ہے۔
Hakim Abdul Hameed: حکیم عبد الحمیدؒ: ایک عہد ساز شخصیت اورجامعہ ہمدرد یونیورسٹی کی داستانِ عظمت
آج جب ہم جامعہ ہمدرد کے وسیع و عریض کیمپس کو دیکھتے ہیں تو یہ دراصل حکیم عبد الحمید کے خواب اور محنت کا نتیجہ ہے
Nine Children die in Madhya Pradesh and Rajasthan after taken Cough Syrup: مدھیہ پردیش اور راجستھان میں کف سیرپ سے 9 بچوں کی موت، حکومت نے اس کمپنی کی 19 ادویات پر عائد کی پابندی
مدھیہ پردیش اور راجستھان میں کف سیرپ سے 12 بچوں کی موت نے پورے ملک میں تشویش پیدا کر دی ہے۔ اس حادثے کے بعد راجستھان حکومت نے جے پور میں واقع کیسنز فارما کی 19 ادویات پر پابندی لگا دی ہے۔
Historic Aishbagh Ramleela Draws Devotees: لکھنؤ کے تاریخی عیش باغ رام لیلا میں عقیدت مندوں، رہنماؤں اور سنتوں کی امڈی بھیڑ، شری رام کی ثقافتی اور روحانی وراثت کا جشن
تقریب میں موجود رہنماؤں نے کہا کہ رام لیلا نہ صرف مذہبی روایت کو محفوظ رکھتی ہے بلکہ اتحاد، قربانی اور دھرم کی سماجی اقدار کو بھی فروغ دیتی ہے۔ اس ثقافتی شاندار تقریب نے عیش باغ کی روحانی اور تہواروں کی کیلنڈر میں اپنی اہمیت کو دوبارہ واضح کیا۔





