Bharat Express DD Free Dish

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


اس شخص (ویربھدرایا متھا پتی) نے اپنا دفاع کرنا شروع کیا اور دعویٰ کیا، 'میں نے یہ برقع اس لیے پہنا تھا تاکہ میں بھیک مانگ سکوں...' تاہم اس کا جواب لوگوں کو مطمئن نہ کر سکا۔

خالصتان کے حامیوں نے ٹویٹر پر 2 جولائی کی ایک ویڈیو کو عام کیا جس میں سان فرانسسکو میں ہندوستانی قونصل خانے کو نذر آتش کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

ہائی کورٹ کے اس فیصلے کے بعد، راہل گاندھی اب 2024 کے لوک سبھا انتخابات نہیں لڑ سکیں گے اور نہ ہی وہ رکن پارلیمنٹ (ایم پی) کے طور پر اپنی حیثیت کی معطلی کو منسوخ کرنے کی درخواست کر سکیں گے

جمعیۃ علماء ہند نے اپنی تیار کردہ رائے میں کہا کہ یکساں سیول کوڈ آئین میں موجود مذہب پر عمل کرنے کی آزادی کے خلاف ہے، کیونکہ یہ آئین کے آرٹیکل 25 میں شہریوں کو دی گئی مذہبی آزادی اور بنیادی حقوق کو ختم کردیتا ہے ۔

لارنس  بشنوئی کے حوالے سے حالیہ اطلاعات کے مطابق اسے بیچ میں ہی کسی مقام پر نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔ دراصل  تلو تاجپوریا کے قتل کے بعد لارنس بشنوئی بمبیہا گینگ کے نشانے پر ہیں۔

اب صرف میہول چوکسی، نیرو مودی، وجے مالیا کو اپنی پارٹی میں شامل کرکے انہیں عہدے دئیے جانا باقی ہے۔ ان تینوں میں سے ایک کو پارٹی کا قومی خزانچی، دوسرے کو نیتی آیوگ اور تیسرے کو ملک کے ریزرو بینک کا گورنر مقرر کیا جانا چاہیے

تنو ویڈس منو' اور 'رانجھنا' جیسی فلموں میں کام کرنے والی اداکارہ سوارا بھاسکر نے بھی اس پر بات کی۔ انہوں نے ایک انٹرویو میں کہا کہ انہیں بھی کاسٹنگ کاؤچ کا سامنا کرنا پڑا۔

قومی راجدھانی دہلی میں بدھ کو پٹرول 96.72 روپے اور ڈیزل 89.62 روپے فی لیٹر پر فروخت ہو رہا ہے۔ ممبئی میں پٹرول 106.31 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 94.27 روپے فی لیٹر میں دستیاب ہے۔

ہریانہ اور پنجاب میں 6 سے 8 جولائی تک موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ پنجاب میں 6 سے 8 جولائی تک یلو الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔

لالو کےخاندان پر طنز کرتے ہوئے اجے آلوک نے کہا- " ریلوے میں نوکری کے بدلے پیسے آپ لو ، نوکری آ پ دو، غریبوں کے پیسے لے لو، ایڈوانس مل جاتا ہے اس سے کمپنی بنا لو، 4 کروڑ کےمکان کو 4 لاکھ کی قیمت کا  بتادو