Bharat Express DD Free Dish

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


وزیراعظم نریندر مودی نے فرانس سے وزیر داخلہ امیت شاہ سے فون پر بات کی اور دہلی کی صورتحال کے بارے میں دریافت کیا۔ وزیر داخلہ امت شاہ نے اگلے 24 گھنٹوں میں جمنا کی پانی کی سطح میں کمی کی امید ظاہر کی ہے۔

اگر ہم یوکرین کو شامل کرتے ہیں تو ہم سب ایک جنگ کی حالت میں ہوں گے۔ اگر ایسا ہوا تو روس سے جنگ لڑنی پڑے گی۔ بائیڈن نے کہا، ہمیں یوکرین کو نیٹو میں شامل ہونے کا اہل بنانے کے لیے معقول طریقہ سے کام کرنا ہوگا۔

منیش دوبے کا تیسرا کیس ان کی بیوی سے متعلق ہے۔ جس میں منیش دوبے کی بیوی نے ایک تحریری بیان دیتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ شادی کے بعد اب منیش دوبے اپنے گھر والوں سے جہیز میں 80 لاکھ روپے مانگ رہے ہیں۔

سی جے آئی چندر چوڑ نے تمام فریقین کو 25 جولائی تک تمام مسائل کی فہرست بنانے کی ہدایت دی ہے۔ اس سے قبل مرکزی حکومت کی جانب سے سپریم کورٹ میں حلف نامہ پیش کیا گیا تھا۔ جس پر جموں و کشمیر کے لیڈروں نے سوالات اٹھائے۔

گنگوتری سے اترکاشی سے واپس آرہے عقیدت مندوں کی گاڑی پر اوپر سے سونگر کے پاس پہاڑیوں سے  لینڈ سلائیڈنگ  کے سبب بڑے بڑے پتھر گرے۔ اس حادثہ میں مارے گئے عقیدت مندوں کا تعلق اندھرا پردیش کے اندور سے ہیں۔

زخمیوں کو فوری طورپرعلاج کے لیے قریبی اسپتال میں داخل کرایا گیا، اسپتال میں موجود بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے

دہلی میرٹھ ایکسپریس وے پر راہول وہار، کراسنگ ریپبلک، غازی آباد کے قریب بس اور کار کے درمیان تصادم میں 6 افراد کی المناک موت ہو گئی۔

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں سرکاری تیل کمپنیاں روزانہ صبح 6 بجے جاری کرتی ہیں۔ اس میں خام تیل کی قیمت، ڈیلر کمیشن، نقل و حمل کی لاگت اور مرکزی اور ریاستی حکومتوں کے ذریعہ لگائے گئے ٹیکس شامل ہیں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق دہلی میں اس پورے ہفتے بارش کا امکان ہے۔ اگر ہم درجہ حرارت کی بات کریں تو پورے ہفتے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 سے 34 ڈگری سیلسیس کے درمیان رہ سکتا ہے۔

جس وقت یہ حادثہ ہوا اس وقت ایک بچہ آشیش حادثہ کی جگہ پر موجود تھا۔ اس نے بتایا کہ بارش میں سب گھر کے باہر کھیل رہے تھے۔ اچانک وہ ایک ایک کر کے تالاب میں کھیلنے لگے