Bharat Express DD Free Dish

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی کے مطابق انہوں نے کہا کہ مشتبہ سرگرمی کی اطلاع ملنے کے بعدفوج نے پولیس کے ساتھ مل کر کالاکوٹ کے علاقے میں بروہ اور سوم کے جنگل کےعلاقے کو پیر کی علی الصبح گھیرے میں لے لیا۔

ایشیا کپ کے بعد اب آئی سی سی ون ڈے کرکٹ ورلڈ کپ شروع ہونے والا ہے۔ یہ ورلڈ کپ 12 سال بعد بھارت میں شروع ہو رہا ہے اور یہ 5 اکتوبر سے شروع ہونے جا رہا ہے۔

اسپین کے سرکاری حکام کا کہنا ہے کہ اس حادثے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ سکتی ہے۔ مرسیا کی سٹی کونسل نے شہر میں سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم کو آدھاجھکا دیا گیا ہے۔ تین روزہ سوگ کا اعلان  بھی کیا  گیاہے۔

ترکیہ پر یہ خودکش حملہ ایسے وقت میں ہوا ہے ۔جب ترکیہ حکومت دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف کارروائی کر رہی ہے۔ یارلیکایا نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف ان کی جنگ اس وقت تک جاری رہے گی جب تک تمام دہشت گرد ہلاک نہیں ہو جاتے۔

جاں بحق ہونے والوں میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد شامل ہیں۔ جب کہ دوسری جانب سے ایک شخص کی موت ہو گئی ہے۔ یہ قتل گولی مار کر اور تیز دھار ہتھیاروں سے کیے گئے ہیں۔

اس دن لال بہادر شاستری جی نے دہلی کے رام لیلا میدان میں پہلی بار جئے جوان جئے کسان کا نعرہ دیا۔ اس نعرے کو ہندوستان کا قومی نعرہ بھی کہا جاتا ہے جو کسانوں اور فوجیوں کی محنت کی عکاسی کرتا ہے۔

مدھیہ پردیش کی طرزپر بھارتیہ جنتا پارٹی راجستھان کے اسمبلی انتخابات میں اپنے اراکین اسمبلی کو میدان میں اتار سکتی ہے۔ اہم  نام سامنے آنے ہیں۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ ان  نمایاں ناموں میں مرکزی وزیر گجیندرسنگھ شیخاوت...

اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے دیشا پٹانی نے لکھا- اس خوبصورت سفر اور ہندی سنیما میں میری پہلی فلم کے لیے شکرگزار ہوں۔ ان لوگوں سے محبت اور قدر کریں جو آپ کو ہمیشہ خوش رکھتے ہیں۔

یہ واقعہ کول کے ایم ایل اے انیل پراشر کی طرف سے شری رام بینکویٹ ہال میں پنڈت دین دیال اپادھیائے کی یوم پیدائش کی یاد میں منعقد ایک پروگرام کے دوران پیش آیا۔

ایس ٹی حسن نے ملک میں عصمت دری کے واقعات کو روکنے کے لیے شریعت قانون کے نفاذ کا بھی مطالبہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ ایسے واقعات میں اسلامی قانون کے مطابق سزا دی جائے تاکہ ایسے واقعات رک جائیں۔