Bharat Express DD Free Dish

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


ویک اینڈ کے دوران بگ باس نے گھر کے تمام کنٹسٹنٹ کو ایک ٹاسک دیا تھا۔اس ٹاسک میں کئی کنٹسٹنٹ نے کہا تھا کہ انکیتا  لوکھنڈےوکی  جین کے کہنے پر منارا ا چوپڑاور خانزادی سے دوستی کر رہی ہیں۔

ای ٹائمز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں سلمان خان نے کہا تھا کہ وہ اپنا تھیٹر کھولنے کا سوچ رہے ہیں۔ رپورٹس میں یہ دعویٰ بھی کیا گیا تھا کہ یہ تھیٹر دیہی علاقوں اور شہروں کے مضافات میں کھولے جائیں گے۔

اسدالدین اویسی نے اس واقعہ کے ذریعہ پی ایم مودی پر سیدھا طنز کیا اور الزام لگایا کہ بی جے پی نے شہید کے خاندان کے غم کو بھی تشہیر کا ذریعہ بنایا ہے۔

پچھلے ایک سال میں کئی ماہرین ارضیات نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ چھوٹے زلزلے بھی بڑے زلزلے کی علامت ہو سکتے ہیں۔ قومی راجدھانی دہلی اور این سی آر خطہ میں حالیہ دنوں میں زلزلے کے جھٹکوں میں اضافہ ہوا ہے

خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی کی رپورٹ کے مطابق اوجر مشین کے بلیڈ ملبے میں پھنس جانے کی وجہ سے کام میں خلل پڑنے کے بعد دیگر آپشنز پر غور کیا جا رہا ہے۔

راہل گاندھی پر انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا الزام لگاتے ہوئے بی جے پی نے خط میں لکھا ہے کہ وہ  کانگریس کے اسٹار پرچارک ہیں۔

ٹائمز آف اسرائیل نے ایک اسرائیلی اہلکار کے حوالے سے بتایا کہ 13 اسرائیلی یرغمالیوں کو ایک ایمبولینس میں جنوبی غزہ کے خان یونس سے اسرائیل کی طرف رفح کراسنگ کی طرف لے جایا جا رہا تھا۔

لوگوں کو صرف محتاط رہنے کا مشورہ دوں گا۔ حفظان صحت کے معمول کے طریقوں پر عمل کریں اور اگر آپ کو لگتا ہے کہ کوئی ایسا ہے جسے سانس کی بیماری یا انفیکشن ہے۔کیونکہ ان میں سے بہت سے کیسز وائرل ہوتے ہیں

فائر بریگیڈ نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔ گاڑی سے دو افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں، فرانزک ٹیم کو طلب کر لیا گیا ہے۔ تفتیش جاری ہے۔ دونوں لوگوں کی شناخت کے لیے کوششیں جاری ہیں

قطر کی وزارت خارجہ نے کہا کہ کل 24 یرغمالیوںمیں 13 اسرائیلی، 10 تھائی اور ایک فلپائنی  کو حماس نے جمعہ کو غزہ میں آئی سی آر سی کے حوالے کیاجب کہ اسرائیل نے اپنی جیلوں میں قید 39 خواتین اور نابالغوں کو رہا کیا۔