Bharat Express DD Free Dish

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں زبردست اضافہ ہوا ہے۔ جس کی وجہ سے خام تیل 83 ڈالر فی بیرل کے قریب پہنچ گیا ہے۔ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت 0.65 فیصد بڑھ کر 79.28 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ کر رہی ہے۔

پولیس سپرنٹنڈنٹ اشوک کمار مینا نے بدھ کو 'پی ٹی آئی-بھاشا' کو بتایا کہ تھانہ علاقے میں گوشت کی دکان چلانے والے دلت نوجوان نند کمار کو پاکڑ چوکی میں تعینات کانسٹیبل رشی پال اتری اور سمیت سینی نے منگل کو کھلے میں گوشت فروخت کرنے کے الزام میں پکڑا گیا ہے ۔

نیدرلینڈز کے فریڈرک اووردجک نے مردوں اور خواتین دونوں کیٹیگریز میں بہترین باؤلنگ کا ریکارڈ اپنے نام کیا، جنہوں نے 2021 میں فرانس کے خلاف تین رنز کے عوض سات وکٹیں حاصل کیں۔

پنجاب کے وزیر بجلی ہربھجن سنگھ نے کہا کہ سیلاب سے متاثرہ تمام 595 علاقوں میں بجلی کی سپلائی بحال کر دی گئی ہے۔

بہادرفوجیوں کی بہادری کو یاد کرتے ہوئے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا، 'کارگل وجے دیوس پر ملک کی حفاظت کے لیے اپنی جانیں قربان کرنے والے تمام بہادروں کو سلام!

دہشت گردانہ حملوں میں 4,593 افراد ہلاک ہوئے جن میں برکینا فاسو میں 2,725، مالی میں 844، نائجر میں 77 اور نائجیریا میں 70 افراد شامل ہیں۔

ضلع اسکول نگراں ڈاکٹر دھرم ویر سنگھ نے بتایا کہ گوتم بدھ نگر میں صبح سے ہی موسلادھار بارش ہو رہی ہے۔

دہلی سے متصل نوئیڈا میں بدھ کی صبح موسلا دھار بارش ہو رہی ہے۔ لوگوں کوامس بھری  گرمی سے راحت تو ملی۔  بارش کے باعث جگہ جگہ  سڑکوں پر پانی بھرا ہوا ہے۔ جس کی وجہ سے ٹریفک جام کے مناظر ہر طرف دیکھائی دے رہے ہیں۔

ہینلے پرائیویٹ ویلتھ مائیگریشن رپورٹ 2023 کے مطابق ہندوستان چھوڑ کر بیرون ملک جانے والے کروڑ پتیوں کی تعداد میں زیادہ اضافہ نہیں ہوا ہے۔ جب کہ ملازمت کرنے والوں کی تعداد دوگنی ہو گئی ہے۔

سہارا انڈیا کے سرمایہ کاروں کو پہلے آن لائن پورٹل کے ذریعے اندراج کرنا ہوگا۔ اس کے لیے انہیں اپنا نام، آدھار نمبر، بینک اکاؤنٹ نمبر اور دیگر معلومات درج کرنا ہوں گا۔