Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
Ileana D’cruz Birthday: الیانا ڈی کروز کی زندگی میں ایک وقت ایسا بھی آیا جب انہیں بار بار خودکشی کرنے کا خیال آتا تھا
اپنے اسٹائل سے لوگوں کو دیوانہ بنانے والی الیانا ڈی کروز سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو رہتی ہیں۔ لاکھوں لوگ ان کو فولو کرتے ہیں ۔ الیانا نے انکشاف کیا تھا کہ انہیں نیند میں چلنے کی عادت ہے۔
LPG Price Hike: دیوالی سے پہلے بڑا جھٹکا… ایل پی جی سلنڈر ہوا مہنگا، جانیں آپ کے شہر میں کتنی بڑھی قیمت؟
آئی اوسی ایل کی ویب سائٹ کے مطابق، آج سے دارالحکومت دہلی میں 19 کلو کا کمرشل ایل پی جی سلنڈر 1,833 روپے میں دستیاب ہوگا، جو پہلے 1731 روپے میں دستیاب تھا۔
Seema Haider Karwa Chauth: سیما حیدر نے سچن کے لیے کروا چوتھ کا ورت رکھا، میکےسے آیا سامان!
کروا چوتھ کا تہوار شادی شدہ جوڑوں کے درمیان محبت اور وابستگی کے پائیدار بندھن کا ثبوت ہے۔ سیما حیدر اور سچن مینا کی کرو چوتھ کے ورت کے دوران ویڈیوز اور تصاویر بھی منظر عام پر آئی ہیں۔
America: امریکا میں 24 سالہ بھارتی طالب علم پر چاقو سے حملہ، حالت تشویشناک
رپورٹ میں کہا گیا، "ورون پر حملہ آور نے چاقو سے حملہ کیا۔ ورون کو فورٹ وین اسپتال لے جایا گیا۔ جہاں ورون کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔
Assembly Election 2023: جن ریاستوں میں کانگریس-بی جے پی کی حکومت ہے وہاں انٹرنیٹ پر پابندی اور کرفیو : اسد الدین اویسی
اسد الدین اویسی کانگریس-بی جے پی کی حکومت والی ریاستوں میں لگاتار کرفیو اور انٹرنیٹ پر پابندی کا حوالہ دے رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس-بی جے پی اچھی حکمرانی کا وعدہ کرتے ہیں
Prayagraj: پریاگ راج جنکشن پر سہیل دیو ایکسپریس پٹری سے اتری، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
نارتھ سنٹرل ریلوے کے سینئر پبلک ریلیشن آفیسر امیت مالویہ نے بتایا کہ غازی پور سے آنند وہار ٹرمینس جانے والی سہیل دیو ایکسپریس ٹرین منگل کی رات 8.30 بجے پریاگ راج جنکشن پر پہنچی اور 8.45 پر روانگی کے فوراً بعد اس کے انجن کے چار پہیے اور پچھلی جنریٹر کار کے چار پہیے پٹری سے اتر گئے۔
Maratha Reservation Meeting: مراٹھا ریزرویشن پر آل پارٹی میٹنگ میں شیو سینا یو بی ٹی کے لیڈروں کو نہیں بلایا گیا، سنجے راوت نے ناراضگی کا کیا اظہار
شیو سینا یو بی ٹی کے رکن پارلیمنٹ سنجے راوت نے بھی اس پر ناراضگی ظاہر کی ہے۔ ایم پی سنجے راوت کا کہنا ہے کہ ان کی پارٹی کے ایم پی اور ایم ایل ایز کو آل پارٹی میٹنگ کے لیے مدعو نہیں کیا گیا ہے۔
Delhi High Court: شوہر نے کہا- بیوی سیکس نہیں کرتی، دہلی ہائی کورٹ نے کہا- ‘یہ ذہنی پریشانی ہے’، پھر دیا یہ حکم
عدالت نے کہا کہ یہ بہت حساس معاملات ہیں۔ عدالتوں کو ایسے مقدمات کو نمٹانے میں بہت محتاط رہنا چاہیے۔ شادی شدہ جوڑوں کے درمیان معمولی اختلاف اور اعتماد کی کمی کو ذہنی ظلم نہیں کہا جا سکتا۔
Vinod Mehra Death Anniversary: ونود مہرا سچی محبت کے لیے ترستے رہے، تین شادیوں اور ایک افیئر کے بعد بھی کیوں رہے اکیلے
میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک وقت میں ونود مہرا ریکھا کی محبت میں 'دیوانے' تھے۔ دونوں نے چھپ کر شادی کر لی۔ لیکن ان کی ازدواجی زندگی صرف دو ماہ ہی چل سکی۔
Delhi Nina Berger Murder: سوئس خاتون کے قتل کیس کی پوسٹ مارٹم رپورٹ آئی سامنے وجہ دم گھٹنے سے ہوئی درد ناک موت
نینا برجر کو مارنے کے لیے گرپریت سنگھ نے پہلے اسے پلاسٹک کے تھیلے میں لپیٹا اور پھر اس کے ہاتھ پاؤں اورمنہ باندھ کر کارمیں بے دردی سے اس کی جان لے لی۔





