Bharat Express DD Free Dish

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


فلم کی خراب کارکردگی کو دیکھتے ہوئے تھیٹر مالکان نے 50 فیصد شوز بھی منسوخ کر دیے تھے۔ اسے کنگنا کے کیرئیر کی اب تک کی سب سے بری پرفارمنس والی فلم کہا جائے تو غلط نہ ہوگا۔

ویراٹ کوہلی کی مجموعی مالیت کے بارے میں بات کریں تو رپورٹ کے مطابق ویراٹ کوہلی کی مجموعی مالیت تقریباً 1,050 کروڑ روپے ہے۔ ساتھ ہی انوشکا اکیلے 250-300 کروڑ روپے کی مالک ہیں۔

نوکری کے اشتہارات کے پوسٹروں میں  اعلان کیا گیا ہے کہ اب جہاد کا وقت  آگیا ہے۔ خودکش حملہ آور کے طور پر گروپ میں شامل ہونے والے نوجوانوں کو یہ اختیار بھی دیا گیا ہے کہ وہ حملے کے لیے کیا استعمال کرنا چاہتے ہیں۔

پہلی دھمکی آمیز ای میل 27 اکتوبر کو بھیجی گئی۔ جس میں شاداب خان نامی لڑکے نے لکھا، 'اگر آپ (مکیش امبانی) ہمیں 20 کروڑ نہیں دیں گے تو ہم آپ کو مار دیں گے۔

قابل ذکر بات یہ ہےکہ اداکارہ کی موت کی وجہ ابھی تک سامنے نہیں آسکی ہے ۔ لیکن اسپتال اتھارٹی نے اداکارہ کی گردن پر نشان دیکھا جس کے بعد انہوں نے فوری طور پر پولیس کو اطلاع دی۔

غزہ میں اسرائیلی فوج اور مسلح فلسطینی دھڑوں کے درمیان کشیدگی کے آغاز کے بعد سے جنگ اپنے 28 ویں دن میں داخل ہو گئی ہے۔

شدید فائرنگ ہو رہی ہے اور اس کی ویڈیو بھی منظر عام پر آئی ہے جس میں ایئربیس کے اندر بڑے بڑے شعلے دکھائی دے رہے ہیں۔ اب تک ایک حملہ آور مارا جا چکا ہے۔

ہمیشہ کی طرح منیشا چھیڑ چھاڑ کرتے ہوئے سلمان خان کو روکتی ہیں اور کہتی ہیں- ان کی کیا ہوتا ہے؟ یہ آپ کی بھی ہو سکتی ہے۔ اس پر سلمان نے نے کہا ’’ارے یار، اس کا مطلب ہے کہ تم دونوں ساتھ کام کر رہے ہو نا۔

کیلوان تقریب میں، دولہا اور دلہن کے خاندان شادی سے پہلے ایک دوسرے سے روایتی لذیذ کھانے کے لیے ملتے ہیں تاکہ ایک دوسرے کو شادی میں مدعو کیا جا سکے۔

گوپال رائے نے کہا کہ میں نے دہلی کی آلودگی کنٹرول کمیٹی کے چیئرمین کے خلاف بھی کارروائی پر زور دیا ۔جنہوں نے حکومت کی منظوری کے بغیر سموگ ٹاور کو بند کر دیا