Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
Swati Maliwal: سواتی مالی وال کے معاملے پر بی جے پی نےوزیراعلیٰ ہاؤس کے باہر کیا ہنگامہ، اے اے پی ایم پی سنجے سنگھ نے پھر کہی یہ بات
بنسوری سوراج نے اس معاملے پر کہا، 'میں حیران ہوں کہ اروند کیجریوال اس معاملے پر خاموش کیوں ہیں؟ اب تک آپ نے صرف اس واقعہ کی مذمت کی ہے۔ اروند کیجریوال نے ابھی تک کوئی کارروائی کیوں نہیں کی؟
AIMIM Chief Asaduddin Owaisi: پی ایم مودی نے کہا تھا کہ وہ ہندو مسلم سیاست نہیں کرتے، اسد الدین اویسی کے علاوہ کانگریس نے بھی بی جے پی کو بنایا نشانہ
حیدرآباد لوک سبھا سیٹ سے رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر لکھا اب وہ کہہ رہے ہیں کہ وہ مسلمانوں کی بات نہیں کر رہے، انہوں نے کبھی ہندو مسلم نہیں کی۔ اانہوں نے پوچھا، 'یہ جھوٹی وضاحت دینے میں اتنی دیر کیوں لگ گئی؟'
Chief Justice of India (CJI) D Y Chandrachud: وہ کہیں کا شہزادہ نہیں، عوام کی خدمت کرنے والا ہے، چیف جسٹس چندر چوڑ نے ایسا کیوں کہا؟
برازیل کے ریو ڈی جنیرو میں سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئےسی جے آئی چندرچوڑ نے اس بات پر بھی زور دیا کہ جج کا فیصلہ اور اس فیصلے تک پہنچنے کا عمل شفاف ہونا چاہیے۔ وہ سبھی کو ایک ساتھ چلنے والا ہونا چاہیے۔
Adani Foundation: اڈانی فاؤنڈیشن کاشی کی خواتین کو بنا رہی ہےخود انحصار ، خواتین اسکل ڈیولپمنٹ کے ذریعے کررہی ہیں پرواز
اڈانی فاؤنڈیشن 2024 تک زیادہ سے زیادہ خواتین کو روزگار کے قابل بنانے کے مقصد کے ساتھ اس سمت میں آگے بڑھ رہی ہے۔ اڈانی اسکل ڈیولپمنٹ سینٹر اڈانی فاؤنڈیشن کا ایک غیر منافع بخش بااختیار اقدام ہے۔
Supreme Court Orders NewsClick Editor’s Release In UAPA Case: نیوز کلک کے ایڈیٹر پربیر پورکایستھ کو سپریم کورٹ سے راحت، عدالت نے جیل سے رہا کرنے کا حکم دیا، جانیں کیا ہے پورا معاملہ
پربیر پورکایستھ پر الزام ہے کہ انہوں نے نیوز کلک پورٹل کے ذریعے ملک مخالف پروپیگنڈے کو فروغ دینے کے لیے چین سے فنڈنگ حاصل کی۔ آپ کو بتا دیں کہ پربیر پورکایستھ کو اس معاملے میں گزشتہ سال اکتوبر میں گرفتار کیا گیا تھا۔
Pakistan America businessman Sajid Tarar Praises PM Modi: امید ہے کہ ہمیں بھی مودی جیسا لیڈر ملے گا، پاکستانی ارب پتی کاروباری ساجد تارڑ نے پی ایم مودی کی تعریف میں کہی یہ بات
انہوں نے کہا، ’’یہ کسی معجزے سے کم نہیں ہے کہ ہندوستان میں 97 کروڑ لوگ اپنا حق رائے دہی استعمال کر رہے ہیں۔ ہندوستان سب سے بڑی جمہوریت ہے۔ میں وہاں مودی جی کی مقبولیت دیکھ رہا ہوں اور میں 2024 میں ہندوستان کا شاندار عروج دیکھ رہا ہوں۔
KL Rahul Catch:لکھنؤ کی ٹیم بھلے ہی میچ ہار گئی، لیکن کے ایل راہل کےا س کیچ پر تالیاں بجانے پر ہوئے مجبور
دہلی کیپٹلس سے پہلے سن رائزرس حیدرآباد کے خلاف کھیلے گئے میچ میں لکھنؤ سپر جائنٹس کو شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ لکھنؤ سپر جائنٹس کو حیدرآباد کے خلاف 10 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
Lok Sabha Election 2024:ترقیاتی کام کروانا عوامی نمائندے کی ذمہ داری نہیں، راجا بھیا نے کی اس پارٹی کی حمایت
راجابھیا نے کہا کہ ہمارے پاس امیدواروں کی کوئی ضمانت نہیں ہے۔ مجھے نہیں معلوم کہ اگر آپ نے ہماری درخواست پر کسی کو جیت دلادی تو وہ کل آپ کے لیے کھڑا ہوگا یا نہیں۔
Haryana Lok Sabha Election 2024:ہریانہ میں ریلی کے دوران اروند کیجریوال نے کہا، ‘ہریانہ کے لوگوں نے چوڑیاں نہیں پہن رکھیں ہیں
اروند کیجریوال نے بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہا، "اس لوک سبھا الیکشن میں بی جے پی ہار رہی ہے۔ بی جے پی کو 230 سے زیادہ سیٹیں نہیں مل رہی ہیں۔ مودی حکومت اس بار نہیں آ رہی ہے۔"
Delhi Income Tax CR Building Fire:آئی ٹی او میں انکم ٹیکس کی سی آر بلڈنگ میں لگی آگ، 21 فائر بریگیڈ کی گاڑیاں موقع پر موجود، آگ پر پالیا گیاقابو
دہلی فائر بریگیڈ سروس کے حکام نے بتایا کہ منگل کو آئی ٹی او علاقے میں انکم ٹیکس سی آر کی عمارت کے اندر آگ لگ گئی۔ سب سے بڑی راحت کی بات یہ ہے کہ آتشزدگی کے اس واقعہ میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔





