Bharat Express DD Free Dish

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


پی ایم مودی نے لکھا، ’’آج میرے دن کا آغاز کاشی میں ماں گنگا کے قدموں میں پوجا کرنے سے ہوا۔ ان کے درشن و پوجن سے بڑھ کر میرے لیے خوش نصیبی کیا ہو سکتی ہے۔

این جی او کامن کاز کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ اعداد و شمار سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ مختلف خسارے میں جانے والی کمپنیاں اور شیل کمپنیاں انتخابی بانڈز کے ذریعے سیاسی جماعتوں کو بھاری رقوم عطیہ کر رہی ہیں اور انتخابی بانڈز متعارف ہونے سے فرضی  بانڈز کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔

عدالت نے کہا کہ وکالت کا پیشہ کاروبار اور تجارت سے مختلف ہے۔ اس فیصلے کے بعد سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سکریٹری روہت پانڈے نے کہا کہ یہ ایک تاریخی فیصلہ ہے۔

آپ کو بتا دیں کہ پی ایم مودی نے 2014 اور 2019 میں وارانسی سے لوک سبھا الیکشن جیتا تھا اور اس بار وہ تیسری بار یہاں سے الیکشن لڑنے جا رہے ہیں۔ وارانسی میں لوک سبھا انتخابات کے ساتویں مرحلے کے تحت یکم جون کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔

سپریم کورٹ نے مزید کہا کہ آپ آئی ایم اے کے صدر ہیں اور 3 لاکھ 50 ہزار ڈاکٹر آئی ایم اے کے ممبر ہیں۔ آپ لوگوں پر اپنا تاثر کیسے چھوڑنا چاہتے ہیں؟ آپ نے عوام میں معافی کیوں نہیں مانگی؟ آپ نے معافی نامہ پیپر میں کیوں نہیں چھپوایا۔

اس ماہ شہر میں بارش میں 96 فیصد کمی دیکھی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کی پیشین گوئی کے مطابق دہلی میں منگل کو آسمان صاف رہنے کا امکان ہے اور زیادہ سے زیادہ اور کم سے کم درجہ حرارت بالترتیب 41 اور 26 ڈگری سیلسیس کے آس پاس رہنے کا امکان ہے۔

پی ایم مودی نے مزید کہا کہ پچھلے 10 سالوں میں نے کاشی کے ساتھ ایسا رشتہ بن گیا ہے کہ اب جب بھی میں بولتا ہوں تو  کہتا ہوں'میرا کاشی' ۔ پی ایم مودی نے جذباتی انداز میں کہا کہ میں اپنے کاشی کے ساتھ ماں بیٹے کا رشتہ محسوس کرتا ہوں۔

پرینکا گاندھی نے چھیڑ چھاڑ کے انداز میں اسٹیج کے نیچے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے راہل گاندھی سے کہا کہ وہ پہلے اپنے سوال کا جواب دیں جس پر راہل گاندھی نے اسٹیج پر موجود لوگوں سے پوچھا کہ یہ کیا سوال ہے۔

برج بھوشن شرن سنگھ نے کہا، گھر بہت مشکل سے ملتا ہے۔ میرے بھائی برج بھوشن شرن سنگھ ایک ایسا شخص ہے جو آپ کے دکھ اور درد کو سمجھتا ہے۔ اس لیے میں نے کہا  تھا کہ بڑی مشکل سے گھر بنتاہے اور اس کی وجہ سے مجھے ناراضگی جھیلنی پڑرہی ہے

اڈانی ڈیفنس اینڈ ایرو اسپیس اور آئی آئی ٹی جی این کے درمیان یہ شراکت داری تکنیکی اختراعات اور تعلیمی-صنعت کے تعاون کے ذریعے ہندوستان کے دفاعی شعبے کو تقویت دینے میں ایک اسٹریٹجک قدم ہے۔