Bharat Express DD Free Dish

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


آئی پی ایل 2024 میں اب تک چنئی سپر کنگز نے چار میچ کھیلے ہیں۔ اس دوران ایم ایس دھونی کی ٹیم کو دو میچ جیتنے اور دو میچ ہارنے پڑے ہیں۔ چنئی سپر کنگز پوائنٹس ٹیبل میں چوتھے نمبر پر ہے۔

کسی بھی شخص کے لیے اسپتال میں دو ماہ گزارنا بہت مشکل ہے۔ 2021 میں وہ(Aniruddh Dave) کووڈ سے متاثر ہوئے اور اس کی وجہ سے وہ 55 دن تک اسپتال میں زندگی اور موت کی جنگ لڑتے رہے۔

آپ کو بتاتے چلیں کہ کنگنا رناوت کی آخری ریلیز فلم تیجس تھی۔ یہ فلم باکس آفس پر فلاپ رہی۔ کنگنا اب پولیٹیکل ڈرامہ فلم 'ایمرجنسی' میں نظر آئیں گی۔ اس فلم میں کنگنا سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کا کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔ کنگنا نے اپنی اس سب سے زیادہ منتظر فلم کو بھی ڈائریکٹ کیا ہے۔

اروناچل پردیش کے کچھ حصوں پر چینی دعووں کے بارے میں خدشات کا جواب دیتے ہوئے، مودی نے خطے پر ہندوستان کی خودمختاری کی تصدیق کی اور اروناچل پردیش میں بنیادی ڈھانچے اور ذریعہ معاش کو بڑھانے کے لیے جاری ترقیاتی منصوبوں کا خاکہ پیش کیا۔

چنئی سپر کنگز ایک مضبوط ریکارڈ کے ساتھ  کے کے آر کے خلاف میچ میں اتر رہی ہے۔ اس کے علاوہ چنئی کے گراؤنڈ یعنی چیپاک اسٹیڈیم میں کے کے آر کی کارکردگی کچھ خاص نہیں رہی۔

شبمن گل نے کہا، "ہم نے اچھی شروعات کی۔ لیکن درمیانی اوورز میں مسلسل وکٹیں گرنے کی وجہ سے ہم سنبھل نہیں سکے۔دوسری طرف ہمارے گیند بازوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے لکھنؤ سپر جائنٹس کو صرف 160 رنز تک محدود کر دیا۔ لیکن ہمارےبلے بازی نے ہمیں  مایوس کیا۔"

پنک ٹیکس کا مطلب ہے گلابی ٹیکس۔ پنک کو سنتے ہی آپ سمجھ گئے ہوں گے کہ اس کا تعلق خواتین پر عائد ٹیکس سے ہے۔ ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ یہ کوئی سرکاری ٹیکس نہیں ہے ۔جو حکومت یا کسی کمپنی کو ادا کرنا پڑتا ہے

اس مہم میں خواتین اور بچوں سے کہا گیا کہ وہ فاسٹ فوڈ کا استعمال کم سے کم کریں، اس کے لیے کچھ پوسٹرز بھی تیار کیے گئے۔ پوسٹر سازی کا مقابلہ بھی منعقد کیا گیا۔ جس میں بہترین شرکاء کو انعامات بھی دیے گئے۔

پچھلے کچھ دنوں سے بی جے پی اور شیوسینا کے لیڈروں کی طرف سے راج ٹھاکرے کو مہاگٹھ بندھن میں شامل کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ دو ہفتے قبل یہ خبر زور پکڑ گئی تھی کہ راج ٹھاکرے گرینڈ الائنس میں شامل ہونے جا رہے ہیں۔

بی جے پی رکن پارلیمنٹ مینکا گاندھی نے گزشتہ پانچ سالوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ جب میں وزیر نہیں بنی تو سلطان پور کے لوگوں نے افسوس کا اظہار کیا،