Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
Knife Attack in Sydney: سڈنی کے شاپنگ مال میں چاقو سے حملہ، 5 افراد ہلاک، جائے وقوعہ پر موجود لوگوں نے کیا کہا؟
دی گارڈین کی رپورٹ کے مطابق سڈنی کے ویسٹ فیلڈ بانڈی جنکشن شاپنگ سینٹر میں چاقو مارنے کا واقعہ پیش آیا ہے ۔جس میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس نے متعدد افراد کو مارنے کے بعد ملزم کو گولی مار دی۔ ی
Vidya Balan: ودیا بالن کو ان کے پہلے بوائے فرینڈ نے ویلنٹائن ڈے پردھوکہ دیا، اداکارہ نے انکشاف کیا
اسی انٹرویو کے دوران ودیا بالن نے یہ بھی انکشاف کیا کہ مرد اداکار ان کے ساتھ کام کرنے میں ہچکچاہٹ محسوس کرتے ہیں ۔ اداکارہ وویا بالن نے کہا کہ کامیاب فلمیں دینے کے باوجود جب ان کے ساتھ اسکرین شیئر کرنے کی بات آئی تو مرد اسٹار نے ہچکچاہٹ کا مظاہرہ کیا۔
Arvind Kejriwal Arrest:ای ڈی کی گرفتاری کو چیلنج دینے والی اروند کیجریوال کی درخواست پر سپریم کورٹ میں سماعت 15 اپریل کو
تین دن پہلے یعنی 10 اپریل کو دہلی ہائی کورٹ نے سی ایم کیجریوال کی گرفتاری اور عدالتی حراست کو درست قرار دیا تھا۔ اس کے بعد انہوں نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے۔
RCB Playoffs 2024: آٹھ سال پرانی تاریخ دہرائی جائے گی،آر سی بی نے آئی پی ایل کی تاریخ میں ایک بار بھی ٹائٹل نہیں جیتا
آئی پی ایل 2016 میں آر سی بی کو پہلے سات میچوں میں سے پانچ میں شکست ہوئی تھی۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ اس کے بعد وراٹ کوہلی کی ٹیم نے باقی سات میچوں میں چھ میچ جیتے اور پوائنٹس ٹیبل میں دوسرے نمبر پر آ گئی۔
Lok Sabha Election 2024: منڈی سے وکرمادتیہ، جالندھر سے چنی… ان ناموں علاوہ کانگریس الیکشن کمیٹی کی میٹنگ میں دہلی کی تین سیٹوں پر فیصلہ لئے گی
دوسری طرف کانگریس نے بھی دہلی کی تین لوک سبھا سیٹوں پر اپنے امیدوار کھڑے کرنے کے لیے کئی میٹنگیں کی ہیں۔ چرچا ہے کہ تینوں سیٹوں کے امیدواروں کے نام تقریباً فائنل ہو چکے ہیں۔
Delhi Excise Policy Case: ‘ اے اے پی کو پیسے نہیں دئے تو ہوگا نقصان…’، کے کویتا نے Sharath Chandra Reddy کو دھمکی دی تھی، عدالت میں سی بی آئی کا دعویٰ
سی بی آئی نے الزام لگایا ہے کہ تلنگانہ کے سابق چیف منسٹر چندر شیکھر راؤ کی بیٹی کے کویتا نے Sharath Chandra Reddy سے کہا تھا کہ اگر وہ دہلی میں اے اے پی کو پیسے نہیں دیتے ہیں ۔تو تلنگانہ اور دارالحکومت میں ان کے کاروبار کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔
Lok Sabha Election 2024:پہلے مرحلے میں 102 سیٹوں پر ووٹنگ ، ان لیڈروں کی ساکھ داؤ پر ، جانئے 2019 میں ان سیٹوں کا کیا نتیجہ نکلا؟
پہلے مرحلے میں جن 102 سیٹوں پر ووٹنگ ہونے جا رہی ہے، ان میں سے گزشتہ انتخابات میں بی جے پی نے 40 سیٹیں جیتی تھیں۔ اس کے بعد ڈی ایم کے کو سب سے زیادہ 24 اور کانگریس کو 15 سیٹیں ملیں۔
Punjab vs Rajasthan: پنجاب اور راجستھان کی پلیئنگ الیون ایسی ہو سکتی ہے، جانیں پچ رپورٹ، میچ کے سنسنی خیز ہونے کے امکانات
پنجاب اور راجستھان کے درمیان یہ میچ مہاراجہ یادوندر سنگھ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، چندی گڑھ میں کھیلا جائے گا۔ یہاں کی پچ بلے بازوں کے لیے شاندار ہے۔ اس کے علاوہ دوسری اننگز میں یہاں بیٹنگ کرنا اور بھی آسان ہو جاتا ہے۔
MP Lok Sabha Elections 2024: بھوپال کی حیدری مسجد میں ‘ہر ہر مودی، گھر گھر مودی’ گونج اٹھا، وزیر اعظم کی حمایت میں لگے نعرے
اس کے علاوہ لوگوں نے 'مودی ہے تو ممکن ہے' کے نعرے بھی لگائے۔ اس کے علاوہ بوہرہ برادری نے مسجد کے اندر وزیر اعظم نریندر مودی کے پوسٹر لہرائے۔
Iran Israel War: ایران اسرائیل پر حملہ کر سکتا ہے، ہندوستان نے ایران اور اسرائیل کے لیے ٹریول ایڈوائزری جاری کی
11 روز قبل شام میں ایرانی قونصلیٹ پر حملے کے بعد ایران نے اس کے لئے اسرائیل کو ذمہ دار ٹھہرایا تھا۔ اس کے بعد سے یہ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ تہران جلد ہی اسرائیل پر حملہ کر سکتا ہے۔





