Bharat Express

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


صحت یاب ہونے والے مریضوں کی بات کریں تو گزشتہ 24 گھنٹوں میں 662 کورونا مریض بھی صحت یاب ہو چکے ہیں، اس کے ساتھ ہی کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی کل تعداد 4 کروڑ 41 لاکھ 60 ہزار 2794 ہو گئی ہے۔

بلقیس بانو نے اس معاملے میں سپریم کورٹ سے جلد سماعت کا مطالبہ کرتے ہوئے درخواست دائر کی ہے۔ سی جے آئی ڈی وائی چندرچوڑ نے یقین دلایا ہے کہ وہ دو ججوں کی خصوصی بنچ میں سماعت کی تاریخ طے کریں گے۔

ہدنوستان اور آسٹریلیا سیریز کے فیصلہ کن میچ میں چنئی کے چیپاک اسٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گے۔ لیکن موسم کی پیشن گوئی دونوں ٹیموں کے ساتھ شائقین کی تشویش میں اضافہ کر سکتی ہے۔

عمران خان نے چیف جسٹس آف پاکستان پر زور دیا کہ وہ ملک کی موجودہ صورتحال پر توجہ دیں۔ عمران خان نے کہا کہ اگر وہ جیل بھی گئے تو اس کا انتخابی نتائج پر کوئی اثر نہیں پڑے گا

اسمبلی اسپیکر نے کہا کہ بی جے پی نے جس طرح شور مچایا ہے میں اس کی سخت مذمت کرتا ہوں

امرت پال سنگھ بھلے ہی فرار ہوگئے ہوں لیکن ان کی تنظیم پر پولیس کا شکنجہ لگاتار کستا جارہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امرت پال سنگھ کے دو اور ساتھیوں کلونت سنگھ اور گرو اوجلا پر پولیس این ایس لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے پی ایم مودی کو خط لکھ کر دہلی کے بجٹ کو نہ روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔ کیجریوال کا دعویٰ ہے، مرکزی حکومت نے جان بوجھ کر ان کا بجٹ روک دیا ہے۔

خالصتان کے حامیوں نے سان فرانسسکو میں ہندوستانی سفارت خانے کے احاطے میں گھس کر نعرے لگائے اورخالصتانی جھنڈے بھی لہرائے۔

پنجاب حکومت گزشتہ سال پنجاب میں پی ایم مودی کی سیکورٹی میں کوتاہی کے معاملے میں ایکشن میں آئی ہے۔

ہندوستان کے محکمہ موسمیات نے اس ہفتے بھی ملک کی کئی ریاستوں میں شدید بارش کے امکان ظاہر کئے ہیں ۔