Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
World Hindi Day: آج ہندی کا عالمی دن ہے
ہندی ایک ہند آریائی زبان ہے، جسے دنیا بھر میں 26 کروڑ سے زیادہ لوگ بولتے ہیں۔ یہ دنیا کی چوتھی سب سے زیادہ بولی جانے والی زبان ہے۔ یہ حکومت ہند کی سرکاری زبان ہے اورانگریزی کے ساتھ ہندوستان کی دو سرکاری زبانوں میں سے ایک ہے
Moscow-Goa flight :ماسکو سے گوا آرہی فلائٹ میں بم کی دھمکی،سبھی مسافر محفوظ
اشوک کمار یادو نے بتایا کہ طیارنے ماسکو سے گوا کے لئے اڑان بھری تھی اور اس کی جام نگر ایئربیس پر ہنگامی لینڈنگ کرائی گئی۔ دہلی میں روسی سفارتخانے کے ایک اہلکار نے بتایا کہ ہندوستانی ایجنسیوں نے ماسکو سے گوا آنے والی ازور ایئر کی پرواز میں بم ہونے کی اطلاع دی تھی
Sindoor :چاقو کی نوک پر لڑکے نے لڑکی کی مانگ میں بھرا سندور، کہا تم میری ہو
لڑکا اور لڑکی دونوں ایک ہی گاؤں کے اسکول میں تعلیم حاصل کررہے تھے ۔ لڑکا اکثر لڑکی کو پریشان کرتا تھا
Severe Cold :دہلی میں کڑاکے کی ٹھنڈ کا ستم جاری ،دہلی والوں کو کب ملے گی اس ٹھنڈ سے راحت
منالی میں کم سے کم درجہ حرارت 6.0 ڈگری سیلسیس، نینی تال میں 6.0، دہرادون میں 6.5 ڈگری رہا۔ وہیں پیر کو دہلی کا کم سے کم درجہ حرارت 3.8 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق حدنگاہ بے حد کم بنی ہوئی ہے
Petrol Diesel : تیل کمپنیوں نے جاری کی ڈیزل و پٹرول کی قیمت ،جانے کیا ہیں آج کے ریٹ
ہر روز صبح 6 بجے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں تبدیلی ہوتی ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق صبح 6 بجے سے ہوگا، VAT اور دیگر چیزیں شامل کرنے کے بعد
IndiGo shocker: انڈیگو فلائٹ میں ایئر ہوسٹس سے چھیڑ خانی، پولیس نے دو افراد کو کیا گرفتار
دہلی سے آنے والی انڈیگو ایئرلائنس کی فلائٹ میں تینوں ملزمین نے پٹنہ تک ہنگامہ کیا۔ ایئر پورٹ تھانہ پولیس نے نشہ کی حالت میں دو مسافروں کو گرفتار کیا ہے۔
Brazil Riots:پارلیمنٹ میں بولسو نارو کے حامیوں کا تشدد، وزیر اعظم مودی اور بائیڈن کا اظہار افسوس
وزیر انصاف فلاویو ڈینو نے کہا کہ اب تک فساد برپا کرنے والے کم از کم 200 افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے اور سیکورٹی فورسز مظاہرین کو منتشر کرنے میں کامیاب ہونے کے بعد کانگریس، سپریم کورٹ اور صدارتی محل کے اطراف کی صورتحال بھی قابو میں ہے
Ask Khargeji:راہل نے سیاسی سوالوں کا جواب دینے سے کیا انکار ، کہا کھڑگے جی سے پوچھیں
راہل گاندھی نے کہا کہ تنظیم کمزور نہیں ہے، لیکن تمام سیاسی سوالات کھڑگےجی سے پوچھیں وہ پارٹی کے صدر ہیں
Petrol-Diesel Prices:آپ کے شہر میں کتنی قیمت پر فروخت ہورہا ڈیزل وپیڑول
ملک میں تیل کی قیمتیں گزشتہ چار ماہ سے زیادہ عرصے سے مستحکم ہیں
Delhi Weather:دہلی میں کڑاکے کی ٹھنڈ کا ستم جاری ،کہرے سے دہلی این سی آر میں لوگوں کا براحال
سردی کی لہر کی وجہ سے دہلی اور لکھنؤ میں اسکول 14 جنوری تک بند رہیں گے۔ اتر پردیش میں لکھنؤ ضلع انتظامیہ کی طرف سے جاری کردہ ایک سرکاری نوٹس کے مطابق، لکھنؤ میں پہلی جماعت سے آٹھویں جماعت کے طلباء کے لیے اسکول بند رہیں گے