Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
Weather Updates: موسم کا مزاج بدل رہا ہے، دارالحکومت میں اگلے چند دنوں تک کوئی راحت نہیں ملے گی
ہندوستان کے محکمہ موسمیات کے مطابق، کونکن، گوا، سوراشٹرا اور کرناٹک کے ساحلی علاقوں میں گرمی کی لہر برقرار رہنے کا امکان ہے
Germany: جرمنی کے ہیمبرگ میں مسلح افراد کی اندھا دھند فائرنگ میں 6 لوگوں کی موت
جرمنی کے شہر ہیمبرگ میں مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کر دی جس میں تقریباً 6 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
Petrol Diesel Prices: خام تیل کی قیمتوں میں گراوٹ ، پٹرول ڈیزل کے قیمتیں کیا ہیں آپ کے شہر میں
خام تیل کی قیمت میں کمی دیکھی جا رہی ہے۔ آئل کمپنیوں نے پٹرول ڈیزل کے نئے نرخ جاری کئے ہیں، کیا آپ کے شہر میں پٹرول ڈیزل کی قیمت میں کوئی تبدیلی ہوئی؟
Mumbai Indians: ممبئی انڈینز نے دہلی کیپٹلس کو 8 وکٹ سے شکست دی
ممبئی انڈینز نے ویمنز پریمیئر لیگ میں مسلسل تیسری جیت حاصل کی ہے۔ اس بار ٹیم نے دہلی کیپٹلس کو 8 وکٹوں سے شکست دی۔
Wheather Update: ملک کے کئی حصوں میں بدل رہا ہے موسم کا انداز، احتیاط ضروری میرے بھائی
بدھ کو دہلی میں مطلع ابر آلود رہا۔ حالانکہ آج سے دہلی کا موسم صاف ہو جائے گا۔ ساتھ ہی درجہ حرارت میں 2 سے 3 ڈگری کا اضافہ ہوگا۔
Manish Sisodia: کیا کجریوال رچ رہے سسودیا کے خلاف سازش؟ تہاڑمعاملے پرمنوج تیواری کا طنز
منیش سسودیا کی گرفتاری کے بعد سے ہی بی جے پی اور عام آدمی پارٹی آمنے سامنے۔منوج تیواری اس سےپہلے بھی آپ پر حملہ آور ہو چکے ہیں۔
Delhi Liquor Policy Case: دہلی شراب پالیسی کیس میں منیش سسودیا سے پوچھ گچھ کے لیے ای ڈی کی ٹیم تہاڑ جیل پہنچی
دہلی کی راؤز ایونیو کورٹ نے سابق ڈپٹی سی ایم منیش سسودیا کو 14 دن یعنی 20 مارچ تک عدالتی تحویل میں بھیج دیا گیا ہے
Manish Sisodia: منیش سسودیا کو خطرناک مجرموں کے بیچ رکھا گیا ہے،آپ کے الزام پر تہاڑ انتظامیہ کا آیا یہ جواب
عام آدمی پارٹی نے الزام لگایا کہ سسودیا کو خطرناک مجرموں کے ساتھ جیل میں رکھا گیا ہے
Ind-Aus cricket Match in Narendra Modi: آسٹر یلیائی پی ایم انتھونی البانی کے ساتھ احمد آباد اسٹڈویم مں مچو دیکھ رہے پی ایم نریندر مودی
اینتھونی البانی وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ اسٹیڈ یم میں میچ کا لطف اٹھاتے ہوئے۔ بھارت کو سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل۔۔
Accident: رفتار کا قہر : دہلی میں تیز رفتار کار نے سات لوگوں کو روندا، دوکی موت
جنوبی دہلی کے وسنت وہار علاقے میں، ایک تیز رفتار 'تھار' نے مالائی مندر کے قریب سڑک پر ریڑی پٹری والے دکانداروں کو روند ڈالا۔