Bharat Express DD Free Dish

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


آئی ایم ڈی کے مطابق 17 اور 18 مارچ کو دن کے وقت تیز ہوائیں چلیں گی۔ ہوا کی وجہ سے درجہ حرارت بھی کم رہنے کا امکان ہے

سودکا اعلان کیا گیا۔ گھریلو سودے ایم اینڈ اے والیوم کا 68 فیصد اور کل مالیت کا 78 فیصد تھے۔ آؤٹ باؤنڈ سودوں میں اضافہ ہوا

عمران مسعود نے ہولی کے حوالے سے بھارتیہ جنتا پارٹی کو بھی نشانہ بنایا اور کہا کہ پہلی بار ہولی کے رنگوں میں نفرتیں مل رہی ہیں۔ میں محبت کا پیغام دینے کے لیے ہولی منا رہا ہوں۔

اس طرح ممبئی انڈینز نے ڈبلیو پی ایل میں دوسری بار ٹائٹل اپنے نام کیا، جب کہ دہلی کیپٹلس جو مسلسل تیسرے سیزن سے ڈبلیو پی ایل کا فائنل کھیل رہی تھی، اس  کا ٹائٹل جیتنے کا خواب ایک بار پھر چکنا چور ہوگیا۔

نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے  اسےموسٹ وانٹڈ قرار دیا تھا۔ وہ ہندوستان میں کئی بڑے دہشت گرد حملوں کا ماسٹر مائنڈ تھا۔ اس کی تلاش فوج اور سکیورٹی اداروں کے لیے ایک بڑا چیلنج بنی ہوئی تھی۔

زیلینسکی نے کہا، 'میں چاہتا ہوں کہ ہمارے تمام شراکت دار یہ سمجھیں کہ پوتن کیا منصوبہ بندی کر رہے ہیں، وہ کس چیز کی تیاری کر رہے ہیں اور وہ کس چیز کو نظر انداز کریں گے۔'

ورون چکرورتی نے کہا کہ کچھ لوگ ان کے گھر پہنچے تھے۔ مجھے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2021 کے بعد دھمکی آمیز کالز موصول ہوئیں۔ لوگوں نے کہا ہندوستان مت آنا۔ اگر تم  کوشش کروگے،تو تم کوشش میں کامیاب نہیں سکتے ۔

افغانستان ٹیم کے فاسٹ بولر کریم جنت نے کہا کہ مجھے یہ اطلاع دیتے ہوئے بہت دکھ ہوا کہ میرے قریبی دوست اور حضرت اللہ زازئی میرے بھائی کی بیٹی اس جہان فانی سے رخصت ہوگئی

عامر خان  نے اس  بارے میں کا مذاق کرتے  ہوئے کہا کہ دیکھو میں نے تم لوگوں کو پتہ لگنے نہیں دیا، بھوون کو ملی گوری ۔

پون کلیان اپنی پارٹی 'جنا سینا' کے 12 ویں یوم تاسیس کے موقع پر اپنے حلقہ پیتھا پورم میں ایک میٹنگ سے خطاب کر رہے تھے۔ اس دوران انہوں نے کہا کہ مسلمان عربی یا اردو میں نماز پڑھتے ہیں