Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
HIV Infections : یہ خطرناک وائرس 6 گنا تک بڑھ سکتا ہے، افریقی ممالک میں خوف کی فضا ہوسکتی ہے پیدا
اقوام متحدہ کے ایڈز کے سربراہ نے امریکی صدر ٹرمپ سے اپیل کی کہ وہ اچانک فنڈنگ بند نہ کریں کیونکہ اس سے کئی افریقی ممالک میں خوف کی فضا پیدا ہو جائے گی۔
Wiggles her waist on Bhojpuri song: تعلیم یافتہ نئی نسل کس راہ پر،کالج میں سرسوتی پوجا پر فحش رقص کرنے پر یوزرکا پھوٹا غصہ
یہ ویڈیو لڑکی کی کمر ہلانے سے شروع ہوتی ہے۔ پہلے لڑکی ایک گانے پر اپنی کمر ہلاتی نظر آتی ہے، اس کے بعد گانا شروع ہوتا ہے ،
PM Modi arrives in Marseille with French President Macron: پی ایم مودی Marseille پہنچے ، پہلی جنگ عظیم میں اپنی جانیں قربان کرنے والے ہندوستانی فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کریں گے
Mazargues War Cemetery بھی جائیں گے، پی ایم مودی پہلی جنگ عظیم کے دوران اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے ہندوستانی فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کریں گے۔
Mike Benz Claim About USAID Funding: امریکہ نے پی ایم مودی کو ہرانے کی سازش رچی تھی، امریکی محکمہ خارجہ کے سابق اہلکار کے دعوے سے مچی ہلچل
USAID امریکی حکومت کی ایک خود مختار ایجنسی ہے، جو ترقی پذیر ممالک کو معاشی اور انسانی امداد فراہم کرتی ہے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ اس پر سیاسی مداخلت اور امریکی خارجہ پالیسی پر عمل درآمد کا الزام بھی لگایا گیا ہے۔
PM Modi Meets US Vice President Family: پی ایم مودی نے امریکی نائب صدر جے ڈی وانس کے بیٹے کی سالگرہ میں شرکت کی، انہیں دیا خصوصی تحفہ
پی ایم مودی نے ایکس پر پوسٹ کیا اور لکھا، "امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور ان کے خاندان کے ساتھ ایک شاندار ملاقات ہوئی۔ مختلف موضوعات پر ہماری بہت اچھی بات چیت ہوئی۔
Elon Musk Leads Group Seeking to Buy OpenAI: ایلون مسک نے اوپن اے آئی کو خریدنے کی پیشکش کی، تو سیم آلٹ مین نے ایکس خریدنے کی پیشکش کی
اس کے برعکس، اوپن اے آئی کے ساتھ مسک کا تعلق ذاتی ہے۔ ایلون مسک نے سیم آلٹ مین کے ساتھ مل کر 2015 میں اوپن اے آئی کی بنیاد رکھی جس کا مقصد عوامی مفاد میں اے آئی کی ترقی کو فروغ دینا تھا۔
PM Modi’s France visit: پی ایم مودی کا دورہ فرانس، پیرس کی سڑکوں پر ‘مودی کی گارنٹی’ کا گونجا نعرہ
پی ایم مودی نے ہاتھ جوڑ کر سب کا استقبال کیا۔ انہوں نے وہاں موجود لوگوں سے بھی ملاقات کی۔ ایک بزرگ سکھ نے کہا، ’’ہمیں بہت خوشی ہے کہ آپ سکھ گرو اور صاحبزادوں کا یوم پیدائش منا رہے ہیں۔ آپ واحد وزیر اعظم ہیں جو تمام مذاہب کا خیال رکھتے ہیں۔
India’s pharma exports set for 10x growth: ہندوستان کی فارما ایکسپورٹ 2047 تک 350 بلین ڈالر تک پہنچ سکتی ہے- رپورٹ
ہندوستان دنیا میں جنرک ادویات کا سب سے بڑا سپلائر ہے اور ہندوستان میں فروخت ہونے والی پانچ میں سے ایک جنرک ادویات ہندوستانی کمپنیاں تیار کرتی ہیں۔ تاہم برآمدی قدر کے لحاظ سے ہندوستان اس وقت گیارہویں نمبر پر ہے۔
Manoj Govil Optimistic About Capital Spending And Pay Commission Rollout: منوج گویل کیپٹل اسپینڈنگ اور پے کمیشن رول آؤٹ کے بارے میں ہیں پر امید
تبصروں کا جائزہ لینے کے بعد، حتمی ضابطے جاری کیے جائیں گے، اور ملازمین کے انتخاب کا عمل شروع ہو جائے گا،" انہوں نے کہا۔
Sanam Teri Kasam Re Release : نئی فلموں کو چٹائی دھول، 9 سال بعد ‘صنم تیری قسم’ کا چلا جادو، فلم نے کلیکشن کے توڑے ریکارڈ
صنم تیری قسم' نے سال 2016 میں ریلیز ہوتے ہی 8 سے 9 کروڑ کا بزنس کیا تھا۔ لیکن دوبارہ ریلیز ہونے کے بعد 'صنم تیری قسم' نے یہ ریکارڈ توڑ دیا ہے۔





