Bharat Express

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


بھٹو ہمیشہ بھارت میں اقلیتوں پر تشدد پر تنقید کرتے ہیں۔ وہ ہمیشہ ہندوتوا نظریہ کی حامل موجودہ حکومت کو ہندوستان میں بڑھتے ہوئے تشدد کا ذمہ دار ٹھہراتے ہیں ۔

وزیر خارجہ نے کہا، "دہشت گردانہ سرگرمیوں کے لیے سرگرمیوں کے چینلز کو بلا تفریق ضبط اور بلاک کیا جانا چاہیے۔ اراکین کو یہ یاد دلانے کی ضرورت نہیں ہے کہ دہشت گردی کا مقابلہ کرنا شنگھائی کارپوریشن آرگنائزیشن کے بنیادی مینڈیٹ میں سے ایک ہے۔"

MEA کے ترجمان ارندم باغچی نے ٹویٹ کیا کہ سوڈان سے 47 افراد کو لے کر IAF C-130J طیارہ دہلی کے لئے روانہ ہوا۔ آپریشن کاویری کے تحت سوڈان سے اب تک تقریباً 3800 لوگوں کو بچایا جا چکا ہے۔ اس سے قبل جمعرات کو سوڈان میں پھنسے 192 ہندوستانی احمد آباد پہنچے تھے۔ انہیں ہندوستانی فضائیہ کے C17 طیارے کے ذریعے پورٹ سوڈان سے احمد آباد گجرات لایا گیا۔

کیران کے رہائشی 76 سالہ عبدالرحمان خان نے اپنے گاؤں کی تبدیلی دیکھی ہے۔ "1990 کی دہائی میں عسکریت پسندی شروع ہونے کے فوراً بعد، ہمیں اس کا خمیازہ بھگتنا پڑا

ریلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ ہمنت بسوا سرما نے کہا، 'دی کیرالہ اسٹوری کی شکل میں ایک نئی فلم آئی ہے، جس میں بہت سی چیزوں کا خلاصہ کیا  گیا ہے

شمالی فوج کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل اپیندر دویدی آپریشن کا جائزہ لینے کے لیے گراؤنڈ زیرو پر ہیں جہاں فوجیوں نے انھیں بتایا کہ دہشت گردوں کے ساتھ انکاؤنٹر کیسے شروع ہوا

وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کہا کہ جموں و کشمیر ہندوستان کا حصہ تھا، ہے اور رہے گا۔ آرٹیکل 370 اب تاریخ بن چکا ہے

ہندوستان ٹائمز کے مطابق دفاعی ترجمان لیفٹیننٹ کرنل دیویندر آنند نے بتایا کہ دہشت گردوں سے ہفتہ کی صبح  سویرے دہشت گردوں  اورسیکورٹی فورسز کےدرمیاں فائرنگ ہوئی

جنوبی کیوو کے گورنر تھیو نگوابیڈجے کاسی نے مرنے والوں کی تعداد 176 بتائی ہے  اور کہا کہ دیگر لوگ ابھی تک لاپتہ ہیں۔ سول سوسائٹی کے ایک مقامی رکن کیسول مارٹن نے کہا کہ 227 لاشیں ملی ہیں۔ لوگ کھلے میں سونے پر مجبورہیں۔

ہندوستانی فوج نے جمعہ کو ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ تقریباً 13000 شہریوں کو تشدد سے متاثرہ علاقوں سے محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا ہے۔ یہ سب اس وقت پناہ گاہوں اور فوجی چوکیوں میں رہ رہے ہیں۔