Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
Tribute To Vajpayee: اٹل بہاری واجپئی کی برسی پر خراجِ عقیدت: صدرِ جمہوریہ، پی ایم مودی، امت شاہ اور کئی رہنماؤں نے انہیں خراج عقیدت پیش کی
پی ایم نریندر مودی نے ایکس پر واجپئی جی کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے لکھا:"سابق وزیرِ اعظم، بھارت رتن اٹل بہاری واجپئی جی کو اُن کی برسی پر تمام ہندوستانیوں کی جانب سے سادَر نمن۔
Trump-Putin summit ends without a deal on Ukraine: اگلی بار ماسکو میں… – پوتن نے ٹرمپ کو پریس کانفرنس میں روس آنے کی دعوت دی، امریکی صدر حیران
پوتن نے دعویٰ کیا کہ اگر 2022 میں ٹرمپ صدر ہوتے تو یوکرین جنگ شروع ہی نہ ہوتی۔ ان کے مطابق، ٹرمپ کا رویہ "دوستانہ اور قابلِ اعتماد" تھا، جس کے لیے انہوں نے ان کا شکریہ بھی ادا کیا۔
Rahul Gandhi, Mallikarjun Kharge Skip Red Fort Celebrations: یومِ آزادی کی تقریب میں راہل اور کھڑگے کی غیر حاضری پر سیاسی ہنگامہ، کانگریس نے دیا دو ٹوک جواب
وزیر اعظم کو قومی دن پر ملک میں اتحاد، بھائی چارے اور ہم آہنگی کی بات کرنی چاہیے، نہ کہ سیاسی مخالفین پر الزامات کی بوچھار۔ سپل نے کہا:آئین نے وزیر اعظم کو ملک کو جوڑنے کی ذمہ داری دی ہے، مگر گزشتہ گیارہ سالوں میں یہ کردار نظر نہیں آیا۔
Thackeray Cousins To Contest Mumbai: ٹھاکرے برادران کی جوڑی ایک بار پھر متحد، مہاراشٹر کی سیاست میں نئی ہلچل، بی جے پی کا طنز
راج ٹھاکرے حال ہی میں 13 سال بعد ادھو ٹھاکرے کی رہائش گاہ ’ماتوشری‘ پہنچے، جہاں انہوں نے ادھو ٹھاکرے کو سالگرہ کی مبارکباد دی۔ اس ملاقات نے سیاسی حلقوں میں چہ مگوئیاں شروع کر دیں،
79th Independence Day: بھارت ایکسپریس کے ہیڈکوارٹر میں منایا گیا یوم آزادی کا جشن، سی ایم ڈی اُپیندر رائے کا پیغام – نوجوان ہی لکھیں گے بھارت کا مستقبل
سی ایم ڈی اُپیندر رائے نے اپنے پیغام میں کہا:"میرے پیارے ساتھیو! آج ہم سب یومِ آزادی کے اس تاریخی موقع کو فخر اور خوشی کے ساتھ منا رہے ہیں۔ آپ سب کو اس مقدس موقع کی دلی مبارکباد اور نیک تمنائیں۔ یوم آزادی صرف ایک تہوار نہیں بلکہ ہماری تہذیب، آزادی کی جدوجہد کی داستان اور ان بہادر شہیدوں کی قربانیوں کی یاد ہے
PM Modi: کشتواڑ آفت پر وزیرِ اعظم مودی نے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ اور لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے بات کی، ہر ممکن مدد کا یقین دلایا
اس سے قبل، جمعرات کے روز وزیر اعظم مودی نے "ایکس" پر ایک پوسٹ میں لکھا تھا:"میری ہمدردیاں اور دعائیں جموں و کشمیر کے کشتواڑ میں بادل پھٹنے اور سیلاب سے متاثرہ تمام لوگوں کے ساتھ ہیں۔
Trump-Putin meeting in Alaska: الاسکا میں ٹرمپ- پوتن کی ملاقات، یوکرین جنگ کے خاتمے کی مخلصانہ کوشش، زیلنسکی کی غیر موجودگی میں ہوگی بات چیت
ٹرمپ نے فاکس ریڈیو کو دیے گئے ایک انٹرویو میں روسی صدر کے ساتھ کسی معاہدے کی امید ظاہر کی ہے۔ وہیں پوتن کا کہنا ہے کہ یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے ٹرمپ مخلص کوشش کر رہے ہیں۔
Home Minister Amit Shah: وزیر داخلہ امت شاہ نے بھی تمام اہل وطن کو یومِ آزادی کی دلی مبارکباد دی
وزیرِاعظم نریندر مودی نے بھی قوم کو مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے لکھا:"آپ سب کو یومِ آزادی کی دلی مبارکباد۔ میں پراتھنا کرتا ہوں کہ یہ مقدس موقع تمام اہل وطن کی زندگی میں نیا جوش اور نئی توانائی لے کر آئے
Independence Day 2025: راہل گاندھی، ریکھا گپتا سمیت ان رہنماؤں نے 79 ویں یوم آزادی کی دی مبارکباد، ترقی اور بھائی چارے پر دیا زور
ریاست کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے ’ایکس‘ پر لکھا:"تمام اہلِ وطن کو 79ویں یومِ آزادی کی دلی مبارکباد اور نیک خواہشات۔
Independence Day 2025: لال قلعہ سے وزیر اعظم مودی کی سب سے طویل ترین تقریر، 103 منٹ تک بولے ، پاکستان کو وارننگ دی
وزیر اعظم مودی نے گڈز اینڈ سروسز ٹیکس (جی ایس ٹی) میں جامع اصلاحات کی جانب اشارہ دیتے ہوئے کہا:''اس دیوالی میں آپ کے لیے ڈبل دیوالی منانے جا رہا ہوں۔ ملک کے عوام کو ایک بڑا تحفہ ملنے والا ہے، عام گھریلو اشیاء پر جی ایس ٹی میں بڑی کمی کی جائے گی۔''





