Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
Tiger Vs Pathaan: ہدایت کار سدھارتھ آنند ٹائیگر بمقابلہ پٹھان کو ڈائریکٹ کریں گے، ڈائریکٹ کرنے کے لیے کروڑوں روپے کمائے
اس فلم کا سکرپٹ یش راج بینر کے مالک آدتیہ چوپڑا نے لکھا ہے۔ ایسے میں سدھارتھ کے پرانے ریکارڈ کو دیکھ کر ایسا مانا جا رہا ہے کہ سدھارتھ اس فلم کو بلاک بسٹر کا تاج پہنا سکتے ہیں
45 Bags of Human Remains Found In Mexico: انسانی جسم کے اعضاء سے بھرے 45 بیگ ملنے سے خوف کی لہر، سات لاپتہ لوگوں کی پولیس کررہی تھی تلاش
میکسیکو میں پولیس افسران نے بتایا کہ وہ گزشتہ ایک ہفتے سے 7 افراد کی تلاش میں تھی۔ ان لاپتہ افراد میں 30 سال کی دو خواتین اور 5 مرد شامل تھے
Fire in Andheri: ممبئی کی عمارت میں لگی آگ پر 30 گھنٹے بعد قابو پالیا گیا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
میونسپل حکام نے نے کہا کہ اس واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا لیکن دو فائر مین کو معمولی چوٹیں آئیں۔ موقع پر موجود ایمبولینس میں انہیں ابتدائی طبی امداد دی گئی۔
BJP MP Brij Bhushan Sharan Case Vs Wrestlers: برج بھوشن کے خلاف 2 ایف آئی آر، چھیڑ چھاڑ سمیت کئی سنگین الزامات
ایک پہلوان نے شکایت میں کہا ہے کہ برج بھوشن شرن سنگھ نے انٹرنیشنل چمپئن شپ کے دوران ایک ریستوراں میں کھانا کھاتے ہوئے مجھے اپنی میز پر بلایا۔ غلط ارادے سے مجھے چھوا۔ اس دوران سینے سے پیٹ تک چھوا
President Joe Biden: جو بائیڈن یو ایس ایئر فورس اکیڈمی کی گریجویشن تقریب کے دوران گرگئے
اس واقعے کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی، جس میں جو بائیڈن کو بغیر مدد کے چلتے ہوئے اور بعد میں مسکراتے ہوئے اور اپنی گاڑی کی طرف جاتے ہوئے دکھایا گیا
Delhi-NCR Weather: ملک کے ان پانچ ریاستوں میں ہیٹ ویو کا الرٹ، دہلی این سی آر میں موسم ہوا خوش گوار
آئی ایم ڈی کے مطابق، شمال مشرقی بحیرہ عرب، کیرالہ-کرناٹک کے ساحلوں اور اس سے ملحقہ مشرقی وسطی بحیرہ عرب، لکشدیپ اور بحیرہ انڈمان علاقے میں آج تیز ہوا کی رفتار 40-45 کلومیٹر فی گھنٹہ تک چلنے کا امکان ہے
Delhi STF Anti Encroachment Campaign: دہلی ایس ٹی ایف کی کارروائی میں 55 خاندان ہوئے بے گھر، روزی روٹی کی فکر کریں یا بچوں کا مستقبل سنواریں
کچی آبادی کی رہائشی پنکی نے بتایا کہ اس مسماری سے میرا ذریعہ معاش متاثر ہوا ہے۔ حکام کو امیروں کی زیادہ فکر ہے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ انہیں ہم جیسے غریبوں کی کوئی پرواہ نہیں
Diesel, Petrol Prices In India: خام تیل کی قیمتوں میں کمی،کئی شہروں میں پٹرول وڈیزل ہواسستا
عالمی منڈی میں بھی خام تیل کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے۔ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت میں 0.17 فیصد کی کمی ہوئی ہے اور یہ 70.19 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ کر رہا ہے
Tibetan Monks: دلائی لامہ کی خصوصی تعلیم کے لیے ہزاروں تبتی طلبہ جمع ہوئے
تبتی برادری کے لوگ بدھ بھکشوؤں کے بھرپور روایتی رقص کو دیکھنے کے لیے بھی یہاں جمع ہوئے۔ یہاں جلاوطن تبتی بدھ برادری کے مقامی باشندے بدھ مت کے پروگرام میں حصہ لے کر خوش ہوئے۔
Tibetan Buddhist Master Padmasambhava: ڈانس پرفارمنس سے پہلے راہب اور دیگر تبتی گرو پدمسمبھوا کے لیے دعا کرتے ہیں
یہ رقص روایتی تبتی آلات کے ساتھ کیا جاتا ہے اور راہب ماسک اور روایتی ٹوپیاں پہنتے ہیں۔ یہاں کے بدھ بھکشووں کا ماننا ہے کہ یہ گرو پدمسمبھوا کی تعظیم کے لیے کیا جاتا ہے