Bharat Express DD Free Dish

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


بھارت میں بھی اب تک کئی مرتبہ زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے جا چکے ہیں۔ اس سال 10 جولائی کو دہلی-این سی آر اور ہریانہ (جھجر) میں 4.4 شدت کا زلزلہ آیا تھا،

یورپی یونین سے علیحدگی کے بعد برطانیہ کے لیے یہ دوسرا سب سے بڑا دو طرفہ تجارتی معاہدہ ہوگا۔ ایف ٹی اے دونوں ملکوں کی صنعتوں کے لیے مارکیٹ تک رسائی کو بہتر بنائے گا اور اس کے نتیجے میں یوزرکے لیے اشیاء اور خدمات کی قیمتوں میں کمی متوقع ہے۔

"برطانیہ میں بھارتی کمیونٹی کی جانب سے ملنے والے پرجوش استقبال سے میں بہت متاثر ہوں۔ بھارت کی ترقی کے لیے ان کا پیار اور جذبہ واقعی حوصلہ افزا ہے۔"

ڈاکٹر سنگھ نے بی جے پی حکومت کی اُن کاوشوں کی تعریف کی جو بھارت کی ثقافتی جڑوں کو دوبارہ زندہ کر رہی ہیں

اس مقدمے میں دھنکھڑ کی قانونی حکمت عملی کی خوب تعریف ہوئی۔ انہوں نے ثابت کیا کہ وہ محض سیاستدان نہیں بلکہ ایک مضبوط اور فہم و فراست رکھنے والے وکیل بھی ہیں۔

سدرشن وینو کے خیالات کو ’مودی اسٹوری‘ کے ذریعے شیئر کیا گیا ہے۔ اس میں انہوں نے کَچھ فیسٹیول اور وزیر اعظم نریندر مودی کی تحریک سے متعلق ایک دلچسپ واقعہ سنایا ہے۔

انکیتا اور وکی کی لڑائی یہیں ختم نہیں ہوئی۔ وکی نے انکیتا سے کہا: "اتنا ہائپر ہونے کی ضرورت ہے؟" جس پر انکیتا نے جواب دیا: "آپ ہو رہے ہو۔" پھر وکی بولے: "تُو غلط کر رہی ہے۔"

’مودی اسٹوری’ نامی سوشل میڈیا اکاؤنٹ نے ‘ایکس’ پر سابق آئی اے ایس افسر وی کرشن مورتی کے انٹرویو کا ایک مختصر حصہ شیئر کیا، جو نریندر مودی سے جڑی ایک متاثر کن پہلو کو اجاگر کرتا ہے۔

مرکزی وزیر نتن گڈکری نے اپنے پیغام میں کہا:"مہاراشٹر کے کامیاب وزیر اعلیٰ دیویندر فرنویس کو سالگرہ کی دلی مبارکباد۔ میں بھگوان سے ان کی صحت مند اور طویل عمر کی دعا کرتا ہوں۔"

محکمہ موسمیات کے مطابق آج 22 جولائی دہلی-این سی آر  میں ہلکی بارش کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات نے یہ بھی بتایا کہ پورے ہفتے دہلی-این سی آر  میں ہلکی سے درمیانی بارش کے امکانات ہیں۔