Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
G20 Meet In Kashi: مجھے خوشی ہے کہ G20 کے ترقی کاایجنڈا کاشی تک پہنچ گیا،پی ایم مودی نے کہا کہ…
وزیراعظم نریندرمودی نے کہا کہ ڈیجیٹلائزیشن نے ہندوستان میں انقلابی تبدیلیاں لائی ہیں۔ ہندوستان شراکت دار ممالک کے ساتھ اپنے تجربات کا اشتراک کرنے کا خواہاں ہے
Australia Bus Accident: ماتم میں بدلی شادی کی خوشیاں، آسٹریلیا کے ہنٹر ویلی میں 10 افراد جاں بحق، 11 زخمی
سڈنی مارننگ ہیرالڈ نے رپورٹ کیا کہ سیسنک کے میئر جے سوول نے بس حادثے کی خبر کو خوفناک قرار دیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ 'میرےتاثرات واضح طور پر حادثے میں شامل افراد کے ساتھ ہیں
“I don’t love Mughals”, said Owaisi: میں مغلوں سے محبت نہیں کرتا، اویسی نے کہا – ایسا لگتا ہے کہ پی ایم مودی نے لال قلعہ بنایا ہے
اویسی نے مزید کہا کہ اگر آج آپ کے پاس ٹیپو سلطان کی تصویر ہے تو آپ کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے گا۔ اسی ٹیپو سلطان کی تصویر ہندوستان کے آئین میں ہے
Houston Club Firing: امریکی کلب میں اندھا دھند فائرنگ، 6 افراد کو چھرا مارگیا، چار افراد گولی لگنے سے ہوئے زحمی
ہیوسٹن کے پولیس چیف ٹرائے فائنر نے بتایا کہ کلب کی پارکنگ میں ایک دیوانے نے پرہجوم جگہ پراندھا دھند فائرنگ شروع کردی جس کی وجہ سے نصف درجن افراد شدید زخمی ہوگئے
Noida Model Death: نوئیڈا میں فیشن شو کے دوران خوفناک حادثہ، ماڈل کی موقع پر موت
حادثے کے وقت گیلری میں لوگ بھی موجود تھے۔ اگر یہ حادثہ شو شروع ہونے کے بعد ہوا ہوتا تو منظر اتنا خوفناک ہوتا جس کا تصور کرنا مشکل ہے۔
Petrol and Diesel Prices in India: پٹرول وڈیزل کے نئے ریٹ جاری، جانیں کیا ریٹ ہیں آپ کے شہر میں
ہر روز صبح 6 بجے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں تبدیلی ہوتی ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق صبح 6 بجے سے ہوگا
Rubina Dilaik Car Accident: صدمہ میں میں ہوں۔۔۔کار ایکسیڈنٹ کے بعد روبینہ دلائک نے کہی یہ بات
روبینہ دلائک کے کار حادثے کی خبر ملتے ہی مداح پریشان ہوگئے ۔ قابل ذکر بات یہ ہے ک اداکارہ کی صحت سے متعلق اپ ڈیٹ دیتے ہوئے ان کے شوہر نے کہا کہ وہ بالکل ٹھیک ہیں اور میڈیکل ٹیسٹ بھی کرایا ہے
Punjab Government Hike VAT: مہنگائی کاایک اور جھٹکا، پنجاب حکومت نے پٹرول وڈیزل پر بڑھایا ویٹ
پنجاب میں پٹرول 92 پیسے اور ڈیزل 88پیسے مہنگا ہوگیا ہے ۔ ویٹ کا فیصلہ ریاستی وزیر خزانہ ہر پال سنگھ چیمہ اور سی ایم بھگونت مان کی صدارت میں لیا گیا ہے
Chennai-bound IndiGo flight : چنئی جانے والی انڈیگو فلائٹ کی دہلی میں ایمرجنسی لینڈنگ
تھوڑی دیر بعد ایک انجن فیل ہو گیا اور طیارہ دہلی ہوائی اڈے پر واپس آ گیا۔ واضح رہے کہ دو انجن والا طیارہ صرف ایک انجن کی بنیاد پر ہی بحفاظت لینڈ کر سکتا ہے
Govt Made Tremendous Effort: نائجیریا میں 9 ماہ سے زیر حراست ہندوستانی ملاح وطن واپسی
نائجیریا کے حکام کی طرف سے تیل چوری کے الزامات کا سامنا کرنے والے 16 ملاح مقدمے کی سماعت کے بعد کیرالہ کے کوچی ہوائی اڈے پر پہنچے اور تصفیہ ہو گیا۔