Bharat Express

Rubina Dilaik Car Accident: صدمہ میں میں ہوں۔۔۔کار ایکسیڈنٹ کے بعد روبینہ دلائک  نے کہی یہ بات

روبینہ دلائک کے کار حادثے کی خبر ملتے ہی مداح پریشان ہوگئے ۔ قابل ذکر بات یہ ہے ک اداکارہ کی صحت سے متعلق اپ ڈیٹ دیتے ہوئے ان کے شوہر نے کہا کہ وہ بالکل ٹھیک ہیں اور میڈیکل ٹیسٹ بھی کرایا ہے

صدمہ میں میں ہوں۔۔۔کار ایکسیڈنٹ کے بعد روبینہ دلائک  نے کہی یہ بات

روبینہ دلائک ٹی وی کی مشہور  اور مقبول  ترین اداکارہ  ہیں۔ روبینہ دلائک ہ ہمیشہ کسی نہ کسی وجہ سے سرخیوں میں بنی رہتی ہیں۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ اداکارہ گزشتہ دنوں یعنی  11 جون کو  یہ کار حادثہ پیش آیا تھا۔ روبینہ دلائک کے شوہر ابھینو شکلا نے ٹوئٹر پر حادثہ کی کچھ تصاویر شیئر کریہ جانکاری دی اور اس کے ساتھ ہی اپنی بیوی روبینہ دلائک کی صحت کی آپ ڈیٹ بھی دی۔

ابھینو کے ذریعہ ۱۱ جون کی صبح کو شیئر کی گئی تصاویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ اداکارہ کی کار بری طرح سے ڈیمج ہوگئی۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ  روبینہ دلائک اس حادثے میں بال بال بچ گئی۔ کار سے ٹکرانے والے ڈرائیور پر ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے ابھینو نے ممبئی پولیس سے بھی کارروائی کرنے کی اپیل کی ہے۔

روبینہ دلائک کا کار حادثہ ہوا ہے

روبینہ دلائک کے کار حادثے کی خبر ملتے ہی مداح پریشان ہوگئے ۔ قابل ذکر بات یہ ہے ک اداکارہ کی صحت سے متعلق اپ ڈیٹ دیتے ہوئے ان کے شوہر نے کہا کہ وہ بالکل ٹھیک ہیں اور میڈیکل ٹیسٹ بھی کرایا ہے۔ ابھینو شکلا نے ٹویٹر پر شیئر کیا، “ہمارے ساتھ ہو، آپ کے ساتھ بھی ہو سکتا ہے۔ ٹریفک لائٹس کو چھلانگ لگانے والے فون پر بیوقوفوں سے بچو۔ اس سے بڑھ کر وہ کھڑا ہے اور مسکرا رہا ہے۔ مزید تفصیلات بعد میں۔ روبینہ گاڑی میں تھی، وہ ٹھیک ہے، میں اسے میڈیکل کے لیے لے جا رہاہوں۔ ممبئی پولیس آپ سے سخت کارروائی کرنے کی درخواست کرتی ہے!

روبینہ کے حادثے کی خبر سے مداحوں کی ٹینشن بڑھی

جیسے ہی ابھینو کی جانب سے جائے حادثہ کی تصاویر شیئر کی گئیں، روبینہ دلائک کے مداحوں نے اداکارہ کے لیے دعائیں کرنا شروع کر دیں۔ ایک پرستار نے پوچھا “کیا وہ ٹھیک ہے؟ ہمیں اپ ڈیٹ دیں!!” جب کہ ایک اور نے تشویش کا اظہار کیا، “براہ کرم خیال رکھیں۔” ایک اور مداح نے لکھا، “مجھے امید ہے کہ آپ دونوں ٹھیک ہیں، برائے مہربانی خیال رکھیں،” جب کہ ایک اور نے تبصرہ کیا، “آپ دونوں کے لیے دعا ہے..آپ لوگ اپنا خیال رکھیں پلیز۔”

    Tags:

Also Read