Bharat Express

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


دہشت گردانہ حملوں میں 4,593 افراد ہلاک ہوئے جن میں برکینا فاسو میں 2,725، مالی میں 844، نائجر میں 77 اور نائجیریا میں 70 افراد شامل ہیں۔

ضلع اسکول نگراں ڈاکٹر دھرم ویر سنگھ نے بتایا کہ گوتم بدھ نگر میں صبح سے ہی موسلادھار بارش ہو رہی ہے۔

دہلی سے متصل نوئیڈا میں بدھ کی صبح موسلا دھار بارش ہو رہی ہے۔ لوگوں کوامس بھری  گرمی سے راحت تو ملی۔  بارش کے باعث جگہ جگہ  سڑکوں پر پانی بھرا ہوا ہے۔ جس کی وجہ سے ٹریفک جام کے مناظر ہر طرف دیکھائی دے رہے ہیں۔

ہینلے پرائیویٹ ویلتھ مائیگریشن رپورٹ 2023 کے مطابق ہندوستان چھوڑ کر بیرون ملک جانے والے کروڑ پتیوں کی تعداد میں زیادہ اضافہ نہیں ہوا ہے۔ جب کہ ملازمت کرنے والوں کی تعداد دوگنی ہو گئی ہے۔

سہارا انڈیا کے سرمایہ کاروں کو پہلے آن لائن پورٹل کے ذریعے اندراج کرنا ہوگا۔ اس کے لیے انہیں اپنا نام، آدھار نمبر، بینک اکاؤنٹ نمبر اور دیگر معلومات درج کرنا ہوں گا۔

یہ پورا معاملہ کوشامبی ضلع کے پپری کوتوالی علاقے کے گاؤں ناصر پور سے متعلق ہے۔ جہاں ماہی گیر جمنا میں مچھلی پکڑنے گئے تھے۔ تبھی ڈولفن ان کے جال میں پھنس گئی۔

حالانکہ ریاستی حکومت چوکنا ہو گئی ہے۔ لیکن  اہم سوال یہ کہ ان لوگوں کے یہاں آنے کا کیا مقصد ہے؟ یہ لوگ یہاں کیوں آئے ہیں؟ انتظامیہ نے اس بارے میں معلومات اکٹھی کرنا شروع کر دی ہیں۔

ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ ملک کے نوجوان مغربی کلچر کی اندھی تقلید کرتے ہوئے جنس مخالف کے ساتھ کھلے تعلقات( اوپن ریلیشن شپ) کو ترجیح دے رہے ہیں۔

  24 جولائی اور 25 جولائی کی درمیانی رات کوچوکس بی ایس ایف اہلکاروں نے ایک پاکستانی درانداز کو مار گرایا جو رام گڑھ سرحدی علاقے سے منشیات اسمگل کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔

ممبئی کے علاوہ کرناٹک میں بھی شدید بارشوں کے حوالے سے وارننگ جاری کی گئی ہے ۔جس کی وجہ سے سیلاب کا خطرہ  بنا ہوا ہے۔ کئی چھوٹے دریا خطرے کے نشان سے اوپر بہہ رہے ہیں۔ یہاں بھی کئی اضلاع کے لیے ریڈ الرٹ جاری کیا گیا ہے۔