Bharat Express DD Free Dish

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


ہر کسی کے ذہن میں یہ سوال پیدا ہو رہا ہے کہ آخر منتا دیوی ہیں کون؟ جن کا نام  لے کر اور تصویر والی ٹی شرٹس پہن کر اپوزیشن کے اراکین حکومت اور الیکشن کمیشن کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔

جسٹس ورما نے اس پر وضاحت دی کہ ان کے پاس ایسی کوئی نقدی نہیں تھی اور یہ سب ان کو سازش کے تحت پھنسانے کی کوشش ہے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ 28 مارچ کو انہیں دہلی سے الہ آباد ہائی کورٹ منتقل کر دیا گیا۔

پرینکا  گاندھی واڈرا نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم "ایکس" پر لکھا:"الجزیرہ کے پانچ صحافیوں کا بے رحمانہ قتل فلسطینی سرزمین پر کیا گیا ایک اور ہولناک جرم ہے۔ جو لوگ سچ کے لیے کھڑے ہونے کی ہمت کرتے ہیں، ان کی بے پناہ جرأت اسرائیل کے تشدد اور نفرت سے کبھی نہیں ٹوٹے گا ۔

عمران مسعود نے کہا کہ ہنگامہ اور توڑ پھوڑ کرانے کے بعد اب وہ اسے "خوشگوار انداز میں حل کرنے" کی بات کر رہے ہیں۔ ہم ان سے گزارش کرتے ہیں کہ وہ سماج میں نفرت نہ پھیلائیں۔ ورنہ آنے والی نسلوں کو اس کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔ ایسی سیاست سے سماج تقسیم ہو جائے گا۔

SIA کی ٹیم صبح سویرے سری نگر کے آٹھ مختلف مقامات پر پہنچی۔ پولیس اور CRPF کے جوان بھی ان کے ساتھ موجود تھے۔ اس اچانک کارروائی سے علاقے میں کھلبلی مچ گئی۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ چھاپے سرلا بھٹ قتل کیس کے سلسلے میں اہم سراغ حاصل کرنے کے لیے مارے جا رہے ہیں۔ سرلا بھٹ کا قتل 1990 میں ہوا تھا، اور یہ کیس آج بھی معمہ بنا ہوا ہے۔

اس میٹنگ کی صدارت وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کی۔ اس میٹنگ میں پی ایم مودی اور بی جے پی صدر نڈا کو امیدوار چننے کے لیے اختیار دینے کی تجویز منظور کی گئی۔

قومی دارالحکومت دہلی کے کئی علاقوں میں منگل کی صبح موسلا دھار بارش ہو رہی ہے، جس کی وجہ سے درجہ حرارت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ایک طرف تو لوگوں کو گرمی سے راحت ملی ہے،

ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں ایک پریس کانفرنس کے دوران پوتن پر طنز کرتے ہوئے کہا:"جب ایک امریکی صدر روس کے سب سے بڑے یا دوسرے سب سے بڑے تیل خریدار سے کہتا ہے کہ اگر تم نے روس سے تیل خریدا تو 50 فیصد ٹیرف لگے گا

13 اگست کو صبح 4:00 بجے سے صبح 10:00 بجے تک عام ٹریفک کے لیے درج ذیل راستے بند رہیں گے، صرف اسٹیکر لگی گاڑیوں کو گزرنے کی اجازت ہو گی۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سینٹکام کی خفیہ معلومات اور منصوبوں تک اسلام آباد کی رسائی مشرقِ وسطیٰ میں استحکام کے لیے سنگین خطرہ بن سکتی ہے۔