Bharat Express

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


منی پور کے مسئلہ کا ذکر کرتے ہوئے اسپیکر نے کہا کہ انہوں نے مختصر مدت کی بحث کی اجازت دی تھی اور اس کے لئے 31 جولائی کا وقت مقرر کیا گیا تھا، لیکن ایوان میں ہنگامہ آرائی کی وجہ سے بحث نہیں ہو سکی۔

اسی طرح آئی پی ایس کے تبادلوں میں حکومت نے سینئر آئی پی ایس افسر بیجو جارج جوزف کو آنند سریواستو کی جگہ جے پور کا نیا پولیس کمشنر مقرر کیا ہے۔ سریواستو اب ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس (ADG- لاء اینڈ آرڈر) ہوں گے۔

لبنانی فوج کے سپاہی کیمپ کے باہر ایک چوکی پر تعینات ہیں ۔لیکن وہ کیمپ میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ کیمپ پر فلسطینی گرووں کا کنٹرول ہے۔

کمرشل ایل پی جی سلنڈر کا وزن 19 کلو گرام ہے جب کہ گھریلو گیس سلنڈر کا وزن  سے 14.5 کلو گرام ہوتا ہے۔

ہرشہر میں پیٹرول کے مختلف نرخوں کی وجہ ٹیکس ہے۔ ایک ہی وقت میں، مختلف ریاستوں میں، ریاستی حکومتیں مختلف شرحوں پر ٹیکس وصول کرتی ہیں۔

راجستھان کے ایک گاؤں میں آج اس وقت زبردست احتجاج شروع ہوا جب اسکول کے کچھ لڑکوں نے مبینہ طور پر دوسری کمیونٹی کی ایک لڑکی کی پانی کی بوتل میں پیشاب بھر دیا۔ لڑکوں نے  اس لڑکی کے بیگ میں محبت کے اظہار کا  خط بھی اس کے بیگ ڈال دیا۔

حکومت نے بریلی کے ایس ایس پی پربھاکر چودھری کو تبدیل کر کے انہیں 32ویں واہنی لکھنؤ کا سینا نایک بنادیا گیا  ہے۔ سیتاپورسے ایس پی گھولے سشیل چندر بھان کو بریلی کا  ایس ایس پی بنایا گیا ہے۔ اس کے علاوہ کئی اضلاع میں ایس پیز کو تبدیل کیا گیا ہے۔

اس خاتون نے 'پی ٹی آئی بھاشا' سے بات کی جب اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد 'انڈیا' کے اراکین پارلیمنٹ نے متاثرہ خاندان سے ملاقات کی۔ مجرموں کو سزائے موت دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے، متاثرہ کی ماں نے کہا، 'مجھے مرکزی حکومت پر بھروسہ ہے، لیکن ریاستی حکومت پر نہیں'۔

آپ کو بتاتے چلیں کہ دو روز قبل بھی یوکرین نے ماسکو پر ڈرون سے حملہ کرنے کی ناکام کوشش کی تھی۔ ادھر روس نے یوکرین کے 5 ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔

ایسوسی ایشن نے وینیباگو کاؤنٹی شیرف آفس کے حوالے سے بتایا کہ اس حادثے میں چار افراد ہلاک اور دو زخمی ہوئے ہیں۔