Bharat Express DD Free Dish

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


وزیر اعظم وی او چدمبرنار بندرگاہ پر تقریباً 285 کروڑ روپے کی لاگت سے بننے والے تیسرے نارتھ کارگو برتھ کا بھی افتتاح کریں گے، جس کی کارگو ہینڈلنگ صلاحیت 6.96 ایم ایم ٹی پی اے ہوگی۔

ASEAN (جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی تنظیم) کے صدر ملک کی حیثیت سے ملائیشیا نے ثالثی کی پیشکش کی ہے۔ وزیراعظم انور ابراہیم نے کہا کہ دونوں ممالک جنگ بندی پر متفق ہو چکے ہیں، لیکن اس پر عمل درآمد میں وقت لگے گا۔

واضح رہے کہ جسٹس بی آر گوئی نے 14 مئی 2025 کو بھارت کے 52ویں چیف جسٹس کے طور پر حلف لیا تھا۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے انہیں حلف دلایا تھا۔

بھارتی فضائیہ نے ایکس پر لکھا:"بھارتی فضائیہ کرگل جنگ کے بہادر فوجیوں کو دلی خراجِ عقیدت پیش کرتی ہے۔ ان کا حوصلہ، قربانی اور اٹل عزم  قوم کو مسلسل تحریک دیتا رہے گا۔"

اس فہرست میں دوسرا نمبر حاصل کرنا جنوبی کوریا کے صدر لی جے میونگ کے لیے ایک بڑی کامیابی ہے، کیونکہ وہ ابھی صرف ایک مہینہ قبل ہی ملک کے اعلیٰ ترین منصب پر فائز ہوئے ہیں۔

اسرائیل کی غزہ پر جنگ کے نتیجے میں اب تک کم از کم 59,676 فلسطینی ہلاک اور 143,965 زخمی ہو چکے ہیں۔

یہ دورہ سیاسی نہیں بلکہ ذاتی نوعیت کا تھا — ایک مشن، جس کا مقصد بھارتی تارکینِ وطن کا شکریہ ادا کرنا تھا جنہوں نے گجرات کے بحران کے وقت بھرپور حمایت اور یکجہتی کا مظاہرہ کیا۔

حکومت کی قومی تعلیمی پالیسی (NEP) 2020 کے مطابق تیار کیے گئے یہ مربوط پروگرام اڈانی یونیورسٹی کے اس وژن کی عکاسی کرتے ہیں ،جو سائنسی فہم، کثیر شعبہ جاتی تعلیم اور حقیقی دنیا میں ٹیکنالوجی، توانائی اور انفراسٹرکچر کے میدان میں قیادت کو فروغ دیتا ہے۔

صرف 6 دن میں، سَیّارہ 2025 کی ٹاپ 5 سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلموں کی فہرست میں شامل ہو چکی ہے۔

2024 کے لوک سبھا انتخابات کے دوران پیدا ہونے والے تنازعے کے بعد ای پی ایس اور وزیر اعظم مودی کی کوئی براہ راست ملاقات نہیں ہوئی تھی، کیونکہ دونوں جماعتوں نے الگ الگ انتخابات لڑے تھے۔